ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش : سیمی سے تعلق کے الزام میں بھوپال جیل میں بند چار ملزمین کو سات سال بعد ملی ضمانت

بھوپال سینٹرل جیل میں بند سیمی سے تعلق رکھنے کے چار ملزمین کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد بھوپال ضلع عدالت نے سات سال بعد ضمانت دیدی ہے ۔ اسماعیل ،عمیر ، عرفان اور صدیق کی ضمانت کے لئے بھوپال عدالت نے شعلہ پور کے ساتھ بھوپال کے ضمانت دار پیش کرنے کی ہدایت دی تھی ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 23, 2021 08:40 PM IST

بھوپال سینٹرل جیل میں بند سیمی سے تعلق رکھنے کے چار ملزمین کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد بھوپال ضلع عدالت نے سات سال بعد ضمانت دیدی ہے ۔ اسماعیل ،عمیر ، عرفان اور صدیق کی ضمانت کے لئے بھوپال عدالت نے شعلہ پور کے ساتھ بھوپال کے ضمانت دار پیش کرنے کی ہدایت دی تھی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین