چنڈی گڑھ: پنجاب کابینہ کی میٹنگ، بجلی کے شعبے سمیت مختلف مسائل پر کیا گیا تبادلہ خیال
ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں بجلی کے شعبے سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس میٹنگ میں کابینی وزراء بہرام مہیندر اور رضیہ سلطان نے شرکت نہیں کی۔