جنوبی کشمیر: ترال انکاؤنٹر میں جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، آپریشن جاری
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ترال تصادم میں جیش محمد نامی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ایک اعلیٰ کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔
Share Video
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 13, 2021 04:04 PM IST