ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مشتبہ پاکستانی دہشت گرد سے پوچھ تاچھ کے دوران دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو ملی کئی اہم معلومات

اسپیشل سیل کے مطابق اشرف دعوت اسلامی تنظیم سے وابستہ تھا۔ وہ دوہزار پانچ میں بنگلہ دیش کے راستے بہار پہنچا تھا۔ اشرف، یوپی، آندھر پردیش اور مدھیہ پردیش کا دورہ کرچکا ہے۔ وہ نیپال ، تھائی لینڈا ور یو اے ای بھی جاچکا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 16, 2021 03:32 PM IST

اسپیشل سیل کے مطابق اشرف دعوت اسلامی تنظیم سے وابستہ تھا۔ وہ دوہزار پانچ میں بنگلہ دیش کے راستے بہار پہنچا تھا۔ اشرف، یوپی، آندھر پردیش اور مدھیہ پردیش کا دورہ کرچکا ہے۔ وہ نیپال ، تھائی لینڈا ور یو اے ای بھی جاچکا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین