جموں کشمیر سے اہم خبر! دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کرنے کا امکان
دہشت گردوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان پانچ روز سے انکاؤنٹر مسلسل جاری ہے۔ مینڈھر کے جنگل میں وقفے وقفے سے فائرنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے نزدیکی رہائش گاہوں میں دہشت اور خوف کا ماحول بنا ہوا ہے۔
Share Video
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 19, 2021 04:34 PM IST