ٹیکس کے ڈیڑھ کروڑ روپے نہ دینے پر نگر نگم نے بی ایس این ایل پر کی کارروائی
غازی آباد میونسپل کارپوریشن نے بی ایس این ایل پر کارروائی کی ہے۔ٹیکس کے ڈیڑھ کروڑ روپے نہ دینے پر غازی آباد میونسپل کارپوریشن نے بی ایس این ایل کے کھاتے سیز کر دئے ہیں۔نگر نگم کے نوٹس دینے کے باوجود بی ایس این ایل ٹیکس رقم کی ادائگی نہیں کر رہا تھا۔ اب جب تک بی ایس این ایل رقم کی ادائگی نہیں کرے گا تب تک کے لئے پی این بی کے کھاتے میں لین دین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔

















































