اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

IPL 2021, PBKS vs SRH: سن رائزرس حیدرآباد کو سیزن کی پہلی جیت ملی ، پنجاب کی مسلسل تیسری شکست

حیدرآباد نے پنجاب کو 19.4 اوور میں 120 رن پر روکنے کے بعد 18.4 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 121 رن بنا کر یکطرفہ جیت حاصل کر لی۔

News18 Urdu | Apr 22, 2021 12:20 AM IST
1/ 5
 خلیل احمد (21 رن پر تین وکٹ) کی بہترین گیندبازی اور سلامی بلے باز جانی بیریسٹو (ناٹ آؤٹ 63) اور کپتان ڈیوڈ وارنر (37) کے درمیان 73 رن کی اوپننگ شراکت داری سے سنرائزرس حیدرآباد نے پنجاب کنگس الیون کو آئی پی ایل مقابلے میں بدھ کے روز نو وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی جیت درج کی ہے۔ (IPL Photo)

2/ 5
 حیدرآباد نے پنجاب کو 19.4 اوور میں 120 رن پر روکنے کے بعد 18.4 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 121 رن بنا کر یکطرفہ جیت حاصل کر لی۔ (IPL Photo)

حیدرآباد نے پنجاب کو 19.4 اوور میں 120 رن پر روکنے کے بعد 18.4 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 121 رن بنا کر یکطرفہ جیت حاصل کر لی۔ (IPL Photo)

3/ 5
 حیدرآباد کو اپنے پہلے تینوں میچوں میں شکست ہوئی تھی اور چوتھے میچ میں جا کر اسے جیت ملی ہے جس سے وہ اب پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ (IPL Photo)

حیدرآباد کو اپنے پہلے تینوں میچوں میں شکست ہوئی تھی اور چوتھے میچ میں جا کر اسے جیت ملی ہے جس سے وہ اب پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ (IPL Photo)

4/ 5
 پنجاب کی ٹیم کو چار میچوں میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اب وہ پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نچلے اور آٹھویں نمبر کھسک گئی ہے۔ (IPL Photo)

پنجاب کی ٹیم کو چار میچوں میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اب وہ پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نچلے اور آٹھویں نمبر کھسک گئی ہے۔ (IPL Photo)

5/ 5
 بیریسٹو نے 56 گیندوں پر تین چوکوں اور تین چکھوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 63 رن بنائے۔ کپتان وارنر نے 37 گیندوں پر 37 رن میں تین چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ کین ویلیمسن نے 19 گیندوں پر بغیر کسی باؤنڈری کے ناٹ آؤٹ 16 رن بنائے۔ (IPL Photo)

تازہ خبر

  • +Covid 19 Vaccination18: ٹیکہ کاری کیلئے رجسٹریشن شروع ہوتے ہی CoWin App سرورس ٹھپ
  • Fights Back India: انسانیت، انور پٹھان نے دوسو کلو میٹر کا سفر کر کے سوشل میڈیا پر مدد مانگنے والی پنکی یادو کے والد کو پہنچائی آکسیجن
  • وزیر اعظم مودی کا اعلان ، پی ایم کیئرس فنڈ سے خریدے جائیں گے ایک لاکھ پورٹیبل آکسیجن کنسنٹریٹر
  • مہاراشٹر : یکم مئی سے 18+ کا ویکسینیشن نہیں ، 15 دن اور بڑھ سکتی ہیں کورونا پابندیاں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • ٹیکہ کاری کیلئے رجسٹریشن شروع ہوتے ہی CoWin App سرورس ٹھپ، یہاں جانیں رجسٹریشن کا طریقہ
  • Fights Back India: انسانیت کی مثال، انور پٹھان نے 2 سو کلومیٹر دور لاکر دیا آکسیجن سلینڈر
  • وزیر اعظم کا اعلان، پی ایم کیئرس فنڈ سے خریدے جائیں گے ایک لاکھ پورٹیبل آکسیجن کنسنٹریٹر
  • کورونا وبا کے خوف سے ڈاکٹرس چھوڑ رہے ہیں نوکری، ڈی ایم نے کہا، یہ غیر ذمہ دارانہ ہے
  • مہاراشٹر : یکم مئی سے 18+ کا ویکسینیشن نہیں ، 15 دن اور بڑھ سکتی ہیں کورونا پابندیاں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES