اسپورٹس

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » اسپورٹس

IPL 2021 : چنئی ایکسپریس کی ہیٹ ٹرک جیت ، کے کے آر کو ہراکر پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پر پہنچی

کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے آندری رسل (54) اور پیٹ کمنز (ناٹ آؤٹ) کی شاندار اننگز کے ذریعہ چنئی سپر کنگز کے 220 رنز کے اسکور کو بونا ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن چنئی نے آخر میں یہ میچ 18 رنز سے جیت کر دلچسپ فتح حاصل کی۔

News18 Urdu | Apr 22, 2021 12:33 AM IST
1/ 5
 کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے آندری رسل (54) اور پیٹ کمنز (ناٹ آؤٹ) کی شاندار اننگز کے ذریعہ چنئی سپر کنگز کے 220 رنز کے اسکور کو بونا ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن چنئی نے آخر میں یہ میچ 18 رنز سے جیت کر دلچسپ فتح حاصل کی۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے آندری رسل (54) اور پیٹ کمنز (ناٹ آؤٹ) کی شاندار اننگز کے ذریعہ چنئی سپر کنگز کے 220 رنز کے اسکور کو بونا ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن چنئی نے آخر میں یہ میچ 18 رنز سے جیت کر دلچسپ فتح حاصل کی۔

2/ 5
 چنئی نے فاف ڈو پلیسیس (95 ناٹ آؤٹ) اور انشومان گائیکواڈ (64) کی عمدہ نصف سنچریوں کی مدد سے ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں 20 اوور میں تین وکٹ پر 220 رنز بنائے تھے ۔ لیکن کولکتہ کی ٹیم نے 19.1 اوورز میں 202 پر سمٹ گئی۔

3/ 5
 چنئی کی چار میچوں میں یہ تیسری جیت رہی جبکہ کولکاتہ کو چار میچوں میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

چنئی کی چار میچوں میں یہ تیسری جیت رہی جبکہ کولکاتہ کو چار میچوں میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

4/ 5
 چنئی کی شروعات انتہائی شاندار رہی ۔ رتوراج گائیکواڈ نے 64 رن بنائے جبکہ فاف ڈوپلیسی نے شاندار 95 رنوں کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی ۔ علاوہ ازیں معین علی نے 25 رن ، ایم ایس دھونی نے 17 رن اور جڈیجہ نے 6 رن بنائے ۔

5/ 5
 ہدف کے تعاقب میں کولکاتہ کی شروعات کچھ خاص نہیں رہی ، لیکن آخر میں اس کے بلے بازوں نے اپنا پورا دم دکھا ۔ دنیش کارتک نے 40 رن ، آندرے رسل نے 54 رن اور پیٹ کمنس نے 66 رن بناکر میچ کو دلچسپ بنادیا ، لیکن جیت چنئی کو ہی ہاتھ لگی ۔

تازہ خبر

  • +Covid 19 Vaccination18: ٹیکہ کاری کیلئے رجسٹریشن شروع ہوتے ہی CoWin App سرورس ٹھپ
  • Fights Back India: انسانیت، انور پٹھان نے دوسو کلو میٹر کا سفر کر کے سوشل میڈیا پر مدد مانگنے والی پنکی یادو کے والد کو پہنچائی آکسیجن
  • وزیر اعظم مودی کا اعلان ، پی ایم کیئرس فنڈ سے خریدے جائیں گے ایک لاکھ پورٹیبل آکسیجن کنسنٹریٹر
  • مہاراشٹر : یکم مئی سے 18+ کا ویکسینیشن نہیں ، 15 دن اور بڑھ سکتی ہیں کورونا پابندیاں

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • ٹیکہ کاری کیلئے رجسٹریشن شروع ہوتے ہی CoWin App سرورس ٹھپ، یہاں جانیں رجسٹریشن کا طریقہ
  • Fights Back India: انسانیت کی مثال، انور پٹھان نے 2 سو کلومیٹر دور لاکر دیا آکسیجن سلینڈر
  • وزیر اعظم کا اعلان، پی ایم کیئرس فنڈ سے خریدے جائیں گے ایک لاکھ پورٹیبل آکسیجن کنسنٹریٹر
  • کورونا وبا کے خوف سے ڈاکٹرس چھوڑ رہے ہیں نوکری، ڈی ایم نے کہا، یہ غیر ذمہ دارانہ ہے
  • مہاراشٹر : یکم مئی سے 18+ کا ویکسینیشن نہیں ، 15 دن اور بڑھ سکتی ہیں کورونا پابندیاں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES