بوائے فرینڈ کو لیکر کیارا اڈوانی نے کہی یہ بڑی بات، بولیں فلم کے سیٹ پر کرتے ہیں ایسا...
کیارا نے کہا کہ سدھارتھ وہ شخص ہے جسے شیرشاہ (Shershaah) فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹھیک سے جان پائی۔ وہ ایسے شخص ہیں جو اسکرپٹ اور ایڈٹ کے وقت انٹیلیجینٹ ہو جاتے ہیں جب وہ اپنا کام کر رہے ہوتے ہیں تو پورا فوکس ان کا اسی پر ہوتا ہے۔ ان کی فلم شیرشاہ کرگل نائک اور پرم ویر چکر اعزاز پانے والے ہندستانی فوج کے کیپٹن عکرم بترا کی زندگی پر بیسڈ ہے۔
فلم فیئر کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کیارا اڈوانی کو مختلف فلموں میں اپنے کو اسٹار کو لیکر وضاحت کرنے کو کہا گیا تھا۔ سبھی کے بیچ انہوں نے سدھارتھ ملہوترا کے بارے میں بھی بات کی کیونکہ وہ ان کے ساتھ فلم شیرشاہ (Shershaah) میں نظر آئیں گے۔
کیارا نے کہا کہ سدھارتھ وہ شخص ہے جسے شیرشاہ (Shershaah) فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹھیک سے جان پائی۔ وہ ایسے شخص ہیں جو اسکرپٹ اور ایڈٹ کے وقت انٹیلیجینٹ ہو جاتے ہیں جب وہ اپنا کام کر رہے ہوتے ہیں تو پورا فوکس ان کا اسی پر ہوتا ہے۔ ان کی فلم شیرشاہ کرگل نائک اور پرم ویر چکر اعزاز پانے والے ہندستانی فوج کے کیپٹن عکرم بترا کی زندگی پر بیسڈ ہے۔
لیکمی فیشن ویک (Lakmé Fashion Week 2021 ) کا انعقاد اس مرتبہ فیشن ڈیزائن کاونسل آف انڈیا اور لکمے فیشن ویک نے مل کر کیا ہے ۔ ملک بھر کے تمام ڈیزائنروں نے اپنے اپنے ڈیزائن کی جھلک پیش کی ۔ فیشن ویک میں ہر دن ایک سے بڑھ کر ایک ڈیزائن دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ وہیں اس کا حصی بنیں بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے کچھ تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
ان تصویروں میں کیارا اڈوانی کا خوبصورت انداز دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
انتہائی بولڈ لک میں کیارا اڈوانی لیکمی فیشن ویک لک میں غضب کا قہر ڈھا رہی ہیں۔ کیارا نے اس ڈریس میں بیحد ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
اس تصویر میں اداکارہ کیارا اڈوانی ڈیزائنر منیش ملہوترا اور اداکار کارتک آرین کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
بتادیں کی کیارا اڈوانی اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
کیارا اڈوانی کی فین فالوونگ اس قدر ہے کہ وہ کچھ بھی شیئر کریں چرچا میں آجاتی ہیں۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
کیارا اکثر اپنی نجی زندگی کولیکر بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ جس میں ان کا نام بالی ووڈ اداکارہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ جڑا ہے۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
گزشتہ کچھ دنوں سے جس طرح کیارا اور سدھارتھ مل رہے ہیں اس سے لوگ یہ قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ کہیں اب دونوں اپنے رلیشن کو ایک اسٹیپ اور آگے بڑھانے کا پلان تو نہیں کر رہے ہیں۔ وہیں اب سامنے آرہا ہے کہ کیارا نے اپنے رلیشن شپ (Kiara Advani broke silence about her relationship) کو لیکر انکشاف کر دیا ہے۔ دراصل کیارا نے بغیر سدھارتھ ملہوترا کا نام لئے بتا دیا ہے کہ وہ اداکار کو ڈیٹ کر رہی یہں۔ Instagram
حال ہی میں کیارا فلم فیئر کی میگزی پر آئی تھیں اور انٹرویو کے دوران انہوں نے ڈیٹنگ کو لیکر انکشاف کیا۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
ان سے پوچھا گیا تھا کہ آخری بات انہوں نے کسے ڈیٹ کیا۔ اس پر کیارا نے جواب دیا آخری بار جب میں ڈیٹ پر گئی تھی تو اس کے ساتھ میں کچھ وقت کیلئے اس سال گئی تھی اور اس سال کے لئے صرف دو مہینے تو اب آپ اپنا حساب لگا لیں۔
کیارا سے پوچھا گیا کہ اگر انہیں معلوم چلے کہ ان کا بوائے فرینڈ انہیں دھوکہ دے رہا ہے تو وہ کیا کریں گی۔ اس پر کیارا کہتی ہیں وہ انہیں بلاک کر دیں گی اور کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھیں گی، کبھی معاف بھی نہیں کریں گی اور نہیں واپس آئیں گی۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
کیارا اڈوانی نے اس فلم فیئر filmfare کور میگزین کے فوٹو شوٹ کی تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا (Sidharth Malhotra) اور کیارا اڈوانی (Kiara Advani) اپنے رلیشن شپ کو لیکر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ دونوں نے ابھی تک اپنے رشتے کو قبول نہیں کیا ہے لیکن اکثر دونوں ساتھ میں اسپاٹ ہوتے رہتے ہیں۔ مالدیپ (Maldives) سے لوٹنے کے بعد دونوں حال ہی میں ایک لنچ ڈیٹ پر دیکھے گئے تھے۔ تصویر، انسٹاگرام۔
اب دیر رات تیس جنوری 2021 میں سدھارتھ کے گھر اسپاٹ کیا گیا۔ پیپراجی کو وہاں دیکھ کر کیارا اڈوانی کافی حیران رہ گئیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہو رہے ہیں۔ Instagram
سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کے رلیشن شپ کی افواہوں کو زور دیا جا رہا تھا لیکن اب یہ ویڈیو اشارہ کر رہا ہے کہ دونوں کے درمیان کچھ تو ہے۔ پیپراجی انہیں اسپاٹ کیا تو وہ حیران ہو گئیں۔ (Photo:@kiaraaliaadvani/Instagram
کار میں بیٹھے۔بیٹھے پیپراجی کو دیکھ کر اشارہ کیا کہ وہ یہاں کیسے آگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیارا اڈوانی اپنی کار میں بیٹھی ہیں۔ انہوں نے ماسک پہنا ہوا ہے۔ یہ ویڈیو انٹرینٹ پر وائرل ہو رہا ہے۔ (Photo:/Instagram
گزشتہ کچھ دنوں سے جس طرح کیارا اور سدھارتھ مل رہے ہیں اس سے لوگ یہ قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ کہیں اب دونوں اپنے رلیشن کو ایک اسٹیپ اور آگے بڑھانے کا پلان تو نہیں کر رہے ہیں. Instagram
فینس یہ بھی قیاس لگا رہے ہیں کہ اب ہو سکتا ہے کہ سدھارتھ اور کیارا بھی شادی کرنے کا پلان تو نہیں بنا رہے ہیں کیونکہ پہلے دونوں چھپ چھپاکر ایک دوسرے سے ملا کرتے تھے لیکن اب دونوں کسی کے ڈر کے کھلے عام لنچ اور ڈںر پر جاتے ہیں۔ (Photo:@kiaraaliaadvani/Instagram
بالی ووڈ کے Rumoured couple کپل سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی (Kiara Advani) گزشتہ دنوں مالدیپ میں چھٹیاں انجوائے کر رہے تھے۔ دونوں نے ہی نیا سال مالدیپ میں سلیبریٹ کیا تھا۔ مالدیپ سے کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا (Kiara Sidharth Photo) کی تصویریں سامنے آئیں تھیں۔ صویر، انسٹاگرام۔
ان میں کیارا کا اسٹائلش انداز خوب سرخیوں میں رہا تھا۔ ان سب کے درمیان جو سب سے زیادہ چرچا میں رہا وہ ہے سدھارتھ اور کیارا کی ایک تصویر۔ تصویر: انسٹاگرام۔
کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنے۔اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں دونوں بیچ کے کنارے دھوپ کے مزے لیتے نظر آئے تھے۔ تصویر: انسٹاگرام۔
تصویر میں سدھارتھ ملہوترا شرٹ لیس اوتار میں نظر آ ئے تو وہیں کیارا اڈوانی کا بکنی اوتار بیحد گلیمرس اور ہاٹ نظر آیا تھا۔
بالی ووڈ کے کئی اسٹارز نئے سال کا جشن منانے ان دنوں مالدیپ گئے ہوئے ہیں، جس میں سے ایک نام کیارا اڈوانی کا بھی ہے ۔ کیارا جب سے مالدیپ گئی ہیں ، تب سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہی ۔ اسی دوران انہوں نے اپنی کچھ تازہ تصویریں ایک مرتبہ پھر شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
کیارا کی ان تصویروں کو دیکھ کر لوگ حیران ہیں ۔ کیونکہ انہوں نے مالدیپ سے اپنی ریڈ بکنی والی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
انسٹاگرام پوسٹ پر تو کیارا نے ایک ہی تصویر شیئر کی ہے ، لیکن اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے دو اور تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ بکنی میں سائیکل چلتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
بتادیں کہ کیارا نے بھلے ہی فلم ایم ایس دھونی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا ہو ، لیکن انہیں اصلی شناخت فلم کبیر سنگھ سے ملی ۔ اس فلم نے انہیں بالی ووڈ کی مشہور اداکاراوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
حال ہی میں کیارا فلم لکشمی میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئی تھیں ، جو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی تھی ۔ اس فلم کو ناظرین کا بھرپور پیار ملا تھا ۔ وہیں ان دنوں ان کی ایک اور فلم اندو کی جوانی سنیماگھروں میں چل رہی ہے ، جس کا ملتا جلتا ریویو سامنے آیا ہے ۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani
بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا (Sidharth Malhotra) اور کیارا اڈوانی۔ تصویر : Instagram @kiaraaliaadvani




