مغربی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » مغربی ہندوستان

سنسنی خیز! تین لاکھ میں خریدی گئی دلہن نے 13 دن بعد اٹھایا یہ بڑا قدم ، شوہر کی ہوگئی ایسی حالت ، سبھی حیران

Network of robbery brides in Rajasthan: راجستھان میں لٹیری دلہن کا جال بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ ریاست کے بھرت پور ضلع کے بیانہ تھانہ علاقہ کے نگلا بھاڑ گاوں میں ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں تین لاکھ روپے میں خرید کر لائی گئی دلہن 13 دنوں کے بعد ہی گھر سے فرار ہوگئی ۔

News18 Urdu | Apr 05, 2021 01:28 PM IST
1/ 8
 راجستھان میں لٹیری دلہن کا جال بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ ریاست کے بھرت پور ضلع کے بیانہ تھانہ علاقہ کے نگلا بھاڑ گاوں میں ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں تین لاکھ روپے میں خرید کر لائی گئی دلہن 13 دنوں کے بعد ہی گھر سے فرار ہوگئی ۔ دولہے نے اس سلسلہ میں استغاثہ کے ذریعہ پولیس تھانہ میں کیس درج کرایا ہے ۔ (علامتی تصویر)

2/ 8
 نگلا بھاڑ کے رہنے والے نارائن سنگھ گرجر نے تھانہ میں درج کرائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دھول پور ضلع کے ڈانگ بسئی تھانہ علاقہ کے بھگت پورہ گاوں کے رہنے والے ہری سنگھ گرجر اس کا شناسا ہے ۔ (علامتی تصویر)

نگلا بھاڑ کے رہنے والے نارائن سنگھ گرجر نے تھانہ میں درج کرائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دھول پور ضلع کے ڈانگ بسئی تھانہ علاقہ کے بھگت پورہ گاوں کے رہنے والے ہری سنگھ گرجر اس کا شناسا ہے ۔ (علامتی تصویر)

3/ 8
 وہ گزشتہ چھ مارچ کو اس کے گھر آیا اور مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع کے تھانہ گھاٹی گاوں علاقہ کے رام دھن گرجر اور اس کے بھائیوں کو اپنی جان پہچان کا بتاتے ہوئے ان کی بہن سنیتا کے ساتھ شادی کرانے کی بات کہی ۔ اس کیلئے ہری سنگھ نے کہا کہ شادی کرانے کے عوض میں تین لاکھ روپے دینے پڑیں گے ۔ (علامتی تصویر)

4/ 8
 نارائن سنگھ کے مطابق اس نے روپے دینے کیلئے ہاں کہہ دیا ۔ اس کے بعد نو مارچ کی شام تقریبا پانچ بجے ہری اپنے ساتھ جیتو ، رامدین اور ان کی بہن سنیتا کو لے کر اس کے گھر آگیا ۔ (علامتی تصویر)

نارائن سنگھ کے مطابق اس نے روپے دینے کیلئے ہاں کہہ دیا ۔ اس کے بعد نو مارچ کی شام تقریبا پانچ بجے ہری اپنے ساتھ جیتو ، رامدین اور ان کی بہن سنیتا کو لے کر اس کے گھر آگیا ۔ (علامتی تصویر)

5/ 8
 وہاں انہوں نے شادی کی بات چیت کرکے تین لاکھ روپے نقد لے لئے ۔ گھر پر ہی شادی کی رسومات ادا کرنے کے بعد ہری ، جیتو اور رامدین تینوں سنیتا کو اس کے پاس چھوڑ کر چلے گئے ۔ (علامتی تصویر)

وہاں انہوں نے شادی کی بات چیت کرکے تین لاکھ روپے نقد لے لئے ۔ گھر پر ہی شادی کی رسومات ادا کرنے کے بعد ہری ، جیتو اور رامدین تینوں سنیتا کو اس کے پاس چھوڑ کر چلے گئے ۔ (علامتی تصویر)

6/ 8
 نارائن سنگھ کا الزام ہے کہ 22 مارچ کو شام تقریبا چھ بجے وہ قضائے حاجت کیلئے جنگل میں گیا تھا اور سنیتا گھر میں اکیلی تھی ۔ جب وہ لوٹا تو سنیتا گھر پر نہیں ملی ۔ (علامتی تصویر)

نارائن سنگھ کا الزام ہے کہ 22 مارچ کو شام تقریبا چھ بجے وہ قضائے حاجت کیلئے جنگل میں گیا تھا اور سنیتا گھر میں اکیلی تھی ۔ جب وہ لوٹا تو سنیتا گھر پر نہیں ملی ۔ (علامتی تصویر)

7/ 8
 نارائن نے سنیتا کے بھائی جیتو اور بچولیا ہری کو فون کیا تو انہوں نے یہ کہہ پلہ جھاڑ لیا کہ انہوں نے شادی کروادی ، اب ان کا کیا لینا دینا ۔ وہیں انہوں نے دوبارہ فون نہیں کرنے کی دھمکی بھی دی ۔ (علامتی تصویر)

8/ 8
 نارائن سنگھ کا الزام ہے کہ جیتو ، رامدین اور سنیتا نے شادی کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ تین لاکھ روپے کی ٹھگی کی ہے ۔ (علامتی تصویر)

نارائن سنگھ کا الزام ہے کہ جیتو ، رامدین اور سنیتا نے شادی کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ تین لاکھ روپے کی ٹھگی کی ہے ۔ (علامتی تصویر)

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES