مغربی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » مغربی ہندوستان

دوست کی گرل فرینڈ کے ساتھ دوست نے شراب کے نشے میں کر ڈالا یہ غلط کام، لڑکی کی ایسی ہوگئی حالت

اس واقعے نے متاثرہ لڑکی کی ذہنی حالت اور خراب کردی ۔ ہوش میں آنے کے بعد پریشان لڑکی نے فورا ہی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرایا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

News18 Urdu | Apr 02, 2021 12:21 PM IST
1/ 6
 ناگپور شہر کے اجنی تھانے کے حدود میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک دوست نے ایک دوست کی گرل فرینڈ کو شراب پلا کر اس کے ساتھ آبرو ریزی کی۔ علامتی تصویر

ناگپور شہر کے اجنی تھانے کے حدود میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک دوست نے ایک دوست کی گرل فرینڈ کو شراب پلا کر اس کے ساتھ آبرو ریزی کی۔ علامتی تصویر

2/ 6
 متاثرہ کی شکایت کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ مایوسی اور ذہنی تناؤ سے باہر نکالنےکے نام پر ملزم نےمتاثرہ کے ساتھ قربت بڑھائی اور پھر اس پرمظالم کا سلسلہ شروع ہوا۔

متاثرہ کی شکایت کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ مایوسی اور ذہنی تناؤ سے باہر نکالنےکے نام پر ملزم نےمتاثرہ کے ساتھ قربت بڑھائی اور پھر اس پرمظالم کا سلسلہ شروع ہوا۔

3/ 6
 پولیس کو دی گئی شکایت میں متاثرہ نے کہا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو قریب سے جانتے ہیں۔ وہ تعلیم حاصل کرنے ناگپور آئی تھی۔ جس کے لئے متاثرہ نے تھانہ اجنی کے حدود میں کرائے کا کمرہ لے کر رہنا شروع کیا تھا۔

4/ 6
 متاثرہ کئی دنوں سے ڈپریشن کا شکار تھی۔ اسی دوران ملزم نے خاتون کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کی۔ ملزم نے پہلے لڑکی کو شراب پلائی اور پھر اس کے ساتھ زیادتی کی۔

متاثرہ کئی دنوں سے ڈپریشن کا شکار تھی۔ اسی دوران ملزم نے خاتون کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کی۔ ملزم نے پہلے لڑکی کو شراب پلائی اور پھر اس کے ساتھ زیادتی کی۔

5/ 6
 اس واقعے نے متاثرہ لڑکی کی ذہنی حالت اور خراب کردی ۔ ہوش میں آنے کے بعد پریشان لڑکی نے فورا ہی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرایا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

اس واقعے نے متاثرہ لڑکی کی ذہنی حالت اور خراب کردی ۔ ہوش میں آنے کے بعد پریشان لڑکی نے فورا ہی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرایا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

6/ 6

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES