شمالی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » شمالی ہندوستان

اوڈیشہ : خاتون نے جڑواں بچیوں کو دیا جنم ، دو سر اور تین ہاتھ دیکھ کر ڈاکٹرس بھی رہ گئے حیران

ان بچیوں کی پیدائش ایک غریب کنبہ میں ہوئی ہے اور خاتون دوسری مرتبہ ماں بنی ہے ۔ بچیوں کے سر پوری طرح سے ڈیولپ ہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ ایک نایاب میڈیکل صورتحال ہے ۔

News18 Urdu | Apr 12, 2021 10:11 AM IST
1/ 5
 بھوبنیشور : اوڈیشہ کے کیندر پاڑہ ضلع میں اتوار کو ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایک خاتون نے ایسی جڑواں بچیوں کو جنم دیا ہے ، جن کے دو سر اور تین ہاتھ ہیں ۔ بچیوں کا جسم ایک ہی ہے ۔ (ANI)

بھوبنیشور : اوڈیشہ کے کیندر پاڑہ ضلع میں اتوار کو ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایک خاتون نے ایسی جڑواں بچیوں کو جنم دیا ہے ، جن کے دو سر اور تین ہاتھ ہیں ۔ بچیوں کا جسم ایک ہی ہے ۔ (ANI)

2/ 5
 ان بچیوں کی پیدائش ایک غریب کنبہ میں ہوئی ہے اور خاتون دوسری مرتبہ ماں بنی ہے ۔ بچیوں کے سر پوری طرح سے ڈیولپ ہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ ایک نایاب میڈیکل صورتحال ہے ۔ (علامتی تصویر)

ان بچیوں کی پیدائش ایک غریب کنبہ میں ہوئی ہے اور خاتون دوسری مرتبہ ماں بنی ہے ۔ بچیوں کے سر پوری طرح سے ڈیولپ ہیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ ایک نایاب میڈیکل صورتحال ہے ۔ (علامتی تصویر)

3/ 5
 خاتون کی ڈیلیوری آپریشن کے ذریعہ ایک پرائیویٹ اسپتال میں ہوئی تھی ۔ بعد میں اس کو کیندر پاڑہ کے ضلع صدر اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ۔ (علامتی تصویر)

خاتون کی ڈیلیوری آپریشن کے ذریعہ ایک پرائیویٹ اسپتال میں ہوئی تھی ۔ بعد میں اس کو کیندر پاڑہ کے ضلع صدر اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ۔ (علامتی تصویر)

4/ 5
 کیندر پاڑہ ضلع استپال کے چائلد اسپیشلسٹ ڈاکٹر دیباشیش ساہو نے بتایا کہ نوزائیدہ دونوں بچیاں منہ سے دودھ پی رہی ہیں ۔(علامتی تصویر، پکسابے ڈاٹ کام)

کیندر پاڑہ ضلع استپال کے چائلد اسپیشلسٹ ڈاکٹر دیباشیش ساہو نے بتایا کہ نوزائیدہ دونوں بچیاں منہ سے دودھ پی رہی ہیں ۔(علامتی تصویر، پکسابے ڈاٹ کام)

5/ 5
 بتادیں کہ اس سے پہلے اترپردیش میں آگرہ کے جے دیو اسپتال میں ایسے جڑواں بچوں نے جنم لیا تھا ۔ اس بچے کو چار ہاتھ چار پاوں اور جرے ہوئے دو سر ہیں ۔ یہ بچے جڑواں کے ساتھ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے بھی ہیں ۔ دونوں نوزائیدہ بچوں کا جسم پیٹ کے حصہ سے ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے ۔ اس کے علاقہ چار ہاتھ چار پاوں اور دو الگ الگ سر بھی ہیں ۔(علامتی تصویر، پکسابے ڈاٹ کام)

تازہ خبر

  • چین نے پھر چلی چال، ہندستان کو میڈیکل سپلائی پہنچا رہی فلائٹس کو روکا
  • دنیا سے رخصت ہوگئے ممتاز ادیب پدم شری منظور احتشام، ہارگئے کورونا سے جنگ
  • ممبئی میں ریلائنس فاونڈیشن کی بڑی پہل ، کورونا مریضوں کیلئے کیا 875 بیڈ کا انتظام
  • ایوت محل کے کووڈ نگہداشت سینٹر سے 20 کورونا پازیٹو مریض فرار، جانیں معاملہ

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • چین نے پھر چلی چال، ہندستان کو میڈیکل سپلائی پہنچا رہی فلائٹس کو روکا۔۔۔
  • ملائیکہ اروڑہ نے بوائے فرینڈ ارجن کپور کو کیا کیا خاص ہے سکھایا ؟ اداکار نے خود کیا انکشاف
  • دنیا سے رخصت ہوگئے ممتاز ادیب پدم شری منظور احتشام، ہارگئے کورونا سے جنگ
  • ممبئی میں ریلائنس فاونڈیشن کی بڑی پہل ، کورونا مریضوں کیلئے کیا 875 بیڈ کا انتظام
  • ایوت محل کے کووڈ نگہداشت سینٹر سے 20 کورونا پازیٹو مریض فرار، جانیں معاملہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES