وطن نامہ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » وطن نامہ

شادی کی پہلی رات اس بات کو لیکر لگتا ہے ڈر تو ضرور جانیں یہ اہم بات

شادی کے بارے میں جب بھی نئے جوڑے بات کرتے ہیں تو ان کے من میں سیکس کو لیکر کئی سوال ہوتے ہیں، کبھی۔کبھی یہ بھرم ہوتا ہے اور کبھی۔کبھی انہیں سیکس کے بارے میں فکر ہوتی ہے تو ہم آج اسی فکر کے بارے میں بات کریں گے۔

News18 Urdu | Apr 04, 2021 02:42 PM IST
1/ 8
 شادی کے بارے میں جب بھی نئے جوڑے بات کرتے ہیں تو ان کے من میں کچھ ایسے سوال آتے ہیں جسے پوچھنے سے وہ اکثر شرم محسوس کرتے ہیں یا پھر ڈرتے ہیں۔۔ تو آیئے جانتے ہیں کیا ہے وہ۔۔

شادی کے بارے میں جب بھی نئے جوڑے بات کرتے ہیں تو ان کے من میں کچھ ایسے سوال آتے ہیں جسے پوچھنے سے وہ اکثر شرم محسوس کرتے ہیں یا پھر ڈرتے ہیں۔۔ تو آیئے جانتے ہیں کیا ہے وہ۔۔

2/ 8
 سوال: میری شادی ہونے والی ہے۔ مجھے نہین پتہ کہ میں اپنی بیوی کو کیسے خوش کر سکتا ہوں۔ مجھے خواتین کے پرائیویٹ پارٹ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ کیا میرا اس بارے میں پوچھنا صحیح رہے گا؟

سوال: میری شادی ہونے والی ہے۔ مجھے نہین پتہ کہ میں اپنی بیوی کو کیسے خوش کر سکتا ہوں۔ مجھے خواتین کے پرائیویٹ پارٹ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ کیا میرا اس بارے میں پوچھنا صحیح رہے گا؟

3/ 8
 جواب: شادی کے بارے میں جب بھی نئے جوڑے بات کرتے ہیں تو ان کے من میں سیکس کو لیکر کئی سوال ہوتے ہیں، کبھی۔کبھی یہ بھرم ہوتا ہے اور کبھی۔کبھی انہیں سیکس کے بارے میں فکر ہوتی ہے تو ہم آج اسی فکر کے بارے میں بات کریں گے۔

4/ 8
 نوٹ: سیکسالوجسٹ کے ذریعےدیئے گئے جواب۔ مردوں کو ہمیشہ اس بات کی فکر رہتی ہے کہ وہ اپنی ہونے والی بیوی کو مطمئن یا خوش کر پائیں گے یا نہیں۔ اور دوسرا ان کے شوہر یا بیوی کے پرائیویں پارٹ کا کون سا حصہ ہے جہاں سے انہیں سب سے زیادہ جوش(excitement) ہوتا ہے۔

5/ 8
 خواتین کے پرائیویٹ پارٹ کے تین حصے ہوتے ہیں ایک جہاں سے پیشاب آتا ہے، دوسرا جسے vaginal tract کہا جاتا ہے۔ وہاں سے وہاں سے حیض کا خون آتا ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں جنسی تعلقات بنایا جاتا ہے۔ اور بچے کے جنم کے وقت بھی وہاں سے بچے کی پیدائش ہوتی ہے۔

6/ 8
 خواتین کے جسم کا یہ حصہ ربر بینڈ کی طرح ہوتا ہے جو انگلی ڈالتے وقت انگلی کا طرح چوڑا ہوتا ہے۔

خواتین کے جسم کا یہ حصہ ربر بینڈ کی طرح ہوتا ہے جو انگلی ڈالتے وقت انگلی کا طرح چوڑا ہوتا ہے۔

7/ 8
 <br />حالانکہ اس بارے میں آپ کو زیادہ معلومات نہیں ہے تو اپنے ساتھی سے کھل کر اس موضوع پر بات کرسکتے ہیں کیونکہ خواتین اپنے پرائیویٹ پارٹ کے بارے میں سب سے زیادہ جانتی ہیں۔

<br />حالانکہ اس بارے میں آپ کو زیادہ معلومات نہیں ہے تو اپنے ساتھی سے کھل کر اس موضوع پر بات کرسکتے ہیں کیونکہ خواتین اپنے پرائیویٹ پارٹ کے بارے میں سب سے زیادہ جانتی ہیں۔

8/ 8
 یہی وجہ ہے کہ آپ کو ہمیشہ سیکس کرتے وقت اپنے ساتھی سے بات کرنی چاہئے۔ ساتھ ہی سیکس کے بعد پارٹنر سے پوچھنا چاہئے کہ وہ کیسا محسوس کررہا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آپ کو ہمیشہ سیکس کرتے وقت اپنے ساتھی سے بات کرنی چاہئے۔ ساتھ ہی سیکس کے بعد پارٹنر سے پوچھنا چاہئے کہ وہ کیسا محسوس کررہا ہے۔

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES