انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور سے لے کر کاجول تو ، ان اداکاراوں کو جب شوٹنگ کے وقت ہی ملی حاملہ ہونے کی خبر

بالی ووڈ کی ایسی کئی ٹاپ اداکارائیں ہیں ، جنہیں اپنے حاملہ ہونے کی بات کا پتہ اس وقت چلا جب وہ کسی نہ کسی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں ۔ ان میں کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) ، ایشوریہ رائے بچن (Aishwarya Rai Bachchan) جیسی اداکاراوں کے نام شامل ہیں ۔

News18 Urdu | Apr 06, 2021 09:05 AM IST
1/ 7
 ہر خاتون کیلئے ماں بننے کا احساس کافی خاص ہوتا ہے ۔ کئی بالی ووڈ اداکاراوں کو اپنی پریگنینسی کا پتہ اس وقت چلا جب وہ کسی بڑی فلم میں کام کررہی تھیں ۔ ایسے میں ان اداکاراوں کے حاملہ ہونے کی خبر ان فلموں کے میکرس کلئے تشویش کا سبب بن گئی ۔ حالانکہ ان اداکاراوں نے اپنی فلموں کے میکرس کو مایوس نہیں کیا ۔ انہوں نے یا تو فلم چھوڑ دی یا پھر کسی تاخیر کے بغیر اپنی فلموں کا کام مکمل کیا ۔ تصویر : Instagram/Kajol

2/ 7
 کاجول : فلم وی آر فیملی کی شوٹنگ کرتے وقت کاجول کو اپنے دوسری مرتبہ حاملہ ہونے کی خبر ملی تھی ۔ حالانکہ دو بچوں کی ماں کاجول نے کوئی بریک لئے بغیر فلم کا کام ختم کیا اور میٹرنیٹی بریک پر چلی گئیں ۔ (credit: instagram/kajol) (photo credit: instagram/@kajol)

3/ 7
 کرینہ کپور خان : اداکارہ کو دوسری مرتبہ گڈ نیوز اس وقت ملی جب وہ فلم لال سنگھ چڑھا کا حصہ تھیں ۔ حالانکہ کورونا وائرس کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ پر بریک لگ گیا تھا ۔ لیکن فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع ہونے پر کرینہ نے دہلی جاکر اپنے حصہ کی شوٹنگ مکمل کی ۔ نیز کرینہ جب پہلی مرتبہ ماں بننے والی تھیں ، تب انہوں نے ویرے دی ویڈنگ فلم سائن کی تھی ۔ تیمور کی پیدائش کے بعد ویرے دی وڈنگ کرینہ کی کم بیک فلم رہی تھی ۔ (photo credit: instagram/@kareenakapoorkhan)

4/ 7
 مادھوری دیکشت : بالی ووڈ کی دھک دھک گرل کو اپنے حاملہ ہونے کا اس وقت پتہ چلا جب وہ فلم دیوداس میں کام کررہی تھیں ۔ لیکن انہوں نے اس کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ رکنے نہیں دی ۔ تصویر : Instagram/madhuridixitnene

5/ 7
 ایشوریہ رائے بچن : ایشوریہ کو جب اپنے ماں بننے کی خبر ملی تب وہ مدھر بھنڈارکر کی فلم ہیروئن کی شوٹنگ کررہی تھیں ۔ پریگنینسی کی خبر ملتے ہی ایشوریہ نے فلم کو لٹکانے کی بجائے اس کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ پھر اس فلم میں کرینہ کو سائن کیا گیا ۔ تصویر : aishwaryaraibachchan_arb/Instagram

6/ 7
 چوہی چاولہ : جوہی چاولہ کو اپنی پہلی پریگنینسی کی خبر اس وقت ملی تھی ، جب وہ ایک اسٹیج شو کیلئے بیرون ملک جانے والی تھیں ۔ اس کے بعد فلم جھنکار بیٹس کی شوٹنگ کے دوران انہیں دوسری مرتبہ ماں بننے کی خبر ملی تھی ۔ جوہی نے کسی رکاوٹ کے بغیر اپنے حصہ کی شوٹنگ پوری کی ۔

7/ 7
 شری دیوی : ایسا کہا جاتا ہے کہ شری دیوی بونی کپور سے شادی سے پہلے ہی حاملہ ہوگئی تھیں ۔ اس وقت وہ فلم جدائی میں کام کررہی تھیں اور بونی کپور فلم کے پروڈیوسر تھے ۔ حالانکہ شری دیوی نے فلم کی شوٹنگ مکمل کی اور پھر فورا ہی فلموں سے بریک لے لیا ۔ تصویر : Instagram/sridevi.kapoor

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES