گھر۔گھر میں مشہور ٹی وی کی اس اداکارہ نے بیان کیا درد! بولیں اس کا ہاتھ میری پینٹ کے اندر تھا اور ایسی ہوگئی تھی حالت
ممن دتہ نے اپنے درد کو بیان کرتے ہوئے لکھا۔ یا مجھے ٹیوشن پڑھانے والا ٹیچر جو جس کا ہاتھ میرے انڈر پینٹ میں تھا یا یہ ایک اور ٹیچر جسے میں نے راکھی باندھی تھی ، کلاس میں موجود طالبات کی برا کھینچ کر ان کی چھاتی پر تھپڑ مارتا تھا۔
تارک مہتا کا التا چشمہ (Taarak Mehta Ka Ooltah Chashmah)' ببیتا جی یعنی منمن دتہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ان کی خوبصورتی لوگوں کو دیوانہ بنا دیتی ہے لیکن ایک وقت تھا جب وہ بھی جنسی استحصال کا شکار ہوئی تھیں اور #MeToo پر انہوں نے اپنے تجربات کو شیئر کرکے چونکا دیا تھا۔ ں ۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
اداکارہ منمن دتہ کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورس ہیں اور ان کی اداوں کے دیوانے بھی ۔ منمن دتہ کی سبھی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی ہیں ۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
سال 2017 میں جب #MeToo کی لہر ہندوستان میں آئی توکئی اداکاراؤں نے اپنے برے تجربات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ صرف اتنا ہی نہیں کئی خواتین نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ماضی کی وہ تلخ باتیں بتائیں جو وہ کبھی کسی کو نہیں بتا سکی تھیں۔ منمن دتہ نے بھی اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں ایک بڑا انکشاف کیا تھا۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
تارک مہتا فیم منمن نے بھی انسٹاگرام پر اپنے درد کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے #MeToo پر ایک لمبی پوسٹ بھی شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ کیسے استحصال کا شکار ہوئیں۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
انہوں نے لکھاتھا کہ میں حیران ہوں کہ کچھ 'اچھے' مرد ان خواتین کی تعداد دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں جنہوں نے باہر آکر اور اپنے # میٹو کے تجربات کو شیئر کیا۔ یہ آپ کے ہی گھر میں آپ کی ہی بہن ، بیٹی ، ماں ، بیوی یا یہاں تک کہ آپ کی نوکرانی کے ساتھ یہ ہو رہا ہے ۔ان کا بھروسہ حاصل کریں اور ان سے پوچھیں۔ آپ ان کے جوابوں پر حیران رہ جائیں گے… آپ ان کی کہانیوں سے حیران رہ جائیں گے۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
انہوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مزید لکھا کہ اس طرح سے لکھنے سے مجھے ان یادوں کو دور کرنے کے لئے آنسو بہانے پڑتےہیں جب میں محلے کے چچا اور ان کی چھبتی آنکھوں سے ڈرتی تھی جو کسی بھی مواقع پر مجھے ٹٹولیں گے اور مجھے اس بارے میں کسی سے بات نہ کرنے کی دھمکی دیں گے۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
یا میرے بہت بڑے کزن بھائی جو مجھے اپنی بیٹیوں کے موازنے میں الگ طرح سے دیکھیں گے۔ یا وہ شخص جس نے مجھے اسپتال میں پیدا ہونے پر دیکھا تھا اور 13 سال بعد اس نے میرے جسم کو چھونا مناسب سمجھا، کیونکہ میں ایک بڑھتی ہوئی نوعمر کی لڑکی تھی اور میرا جسم بدل گیا تھا۔(Photo:@munmundutta/Instagram)
ممن دتہ نے اپنے درد کو بیان کرتے ہوئے لکھا۔ یا مجھے ٹیوشن پڑھانے والا ٹیچر جو جس کا ہاتھ میرے انڈر پینٹ میں تھا یا یہ ایک اور ٹیچر جسے میں نے راکھی باندھی تھی ، کلاس میں موجود طالبات کی برا کھینچ کر ان کی چھاتی پر تھپڑ مارتا تھا۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
ببیتا جی نے مزید لکھا کہ آپ نہیں جانتے کہ آپ اپنے والدین کو یہ کیسے بتاسکیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کسی سے ایک لفظ بھی بولنے سے ہچکچاتے ہیں۔ اسی لئے آپ کو مردوں پر غصہ انے لگتا ہے، کیوں کہ آپ کی نظر میں وہ مجرم ہوتے ہیں جنہوں نے آپ کو اس طرح محسوس کرایا ہے۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
انہوں نے لکھا کہ اس گندے اور گھنونے احساس کو دور کرنے میں مجھے برسوں لگے۔ مجھے خوشی ہے کہ میں اس تحریک میں شامل ہونے والی ایک اور آواز بن کر لوگوں کو یہ احساس دلاتی ہوں کہ مجھے بھی نہیں بخشا گیا۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
انہوں نے کہا تھا کہ مجھے میں آج اتنا حوصلہ آگیا ہے کہ میں کسی بھی ایسے شخص کو چیر دوں گی جو دور سے بھی مجھ پر میرے ساتھ کچھ بھی کرنے کی کوشش کرے گا۔ مجھے آج اپنے آپ پر فخر ہے (Photo:@munmundutta/Instagram)
تارک مہتا کا الٹا چشمہ گزشتہ 12 سالوں سے ناظرین کی تفریح کرتا آرہا ہے ۔ ٹی آر پی میں بھی یہ شو کافی دھمال مچاتا رہا ہے ۔ ویسے تو تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے سبھی کردار اپنی اداکاری کی وجہ سے ناظرین کے درمیان کافی پسند کئے جاتے ہیں ، لیکن شو میں ایک ایسی بھی اداکارہ ہیں جو اپنی اداکاری کے ساتھ ہی اپنی خوبصورتی کیلئے بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ یہ اداکارہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی ببیتا جی یعنی منمن دتہ ہیں ۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
اداکارہ منمن دتہ کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورس ہیں اور ان کی اداوں کے دیوانے بھی ۔ منمن دتہ کی سبھی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوت ہیں ۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
اس درمیان منمن دتہ کی ایک پرانی تصویر کافی سرخیوں میں ہے ، جس میں وہ بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ منمن دتہ کی یہ تصویر کافی پرانی ہے ، لیکن کافی سرخیوں میں ہے ۔ (Photo:@munmundutta/Instagram)
اس تصویر میں منمن دتہ کا بکنی میں بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ، جس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
اداکارہ منمن دتہ کی یہ تصویر 2014 کی ہے ، لیکن اس کا جلوہ آج بھی قائم ہے اور سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ Photo:@munmundutta/Instagram)




