بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے پہنی اتنی مہنگی ڈریس ، قیمت جان کر اڑ جائیں گے ہوش
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اکثر سوشل میڈیا پر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اپنی شاندار اور دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا اکثر سوشل میڈیا پر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اپنی شاندار اور دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنے مہنگے کپڑے ، میک اپ اور گیٹ اپ کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ وہ فینس کیلئے اس سے وابستہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔(Photo: Instagram: @urvashirautela)
اروشی روتیلا اپنی اداکاری صلاحیت اور فیشن کیلئے مشہور ہیں ۔ بی ٹاون ڈیوا جنہوں نے حال ہی میں ایک ایوارڈ نائٹ میں شرکت کی تھی ، جھلملاتے کرمسن شیڈ میں ریڈ کارپٹ پر اپنا جلوہ بکھیرا ۔ وہ نیک فشٹیبل بیک لیس گاون میں نظر آئیں ۔ (Photo: Instagram: @urvashirautela)
اروشی روتیلا نے سیکین ہالٹر گاون پہن رکھا تھا اور وہ اپنے کروس فلانٹ کرتی نظر آرہی تھیں ۔ (Photo: Instagram: @urvashirautela)
اس گاون کی قیمت 70 ہزار روپے ہے اور زیورات کی قیمت تقریبا 34 لاکھ روپے ہے ۔ اس پورے لک کی قیمت تقریبا 35 لاکھ روپے ہے ۔(Photo: Instagram: @urvashirautela)
بتادیں کہ اداکارہ کو آخری مرتبہ اس سال ایک میوزک ویڈوی ایک لڑکی بھیگی بھاگی سی اور تیری لوڈ وے میں دیکھا گیا تھا ۔(Photo: Instagram: @urvashirautela)
اس سے پہلے اروشی روتیلا نے ورجن بھانو پریہ میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ (Photo: Instagram: @urvashirautela)
اروشی روتیلا نے صنم رے ، مس ایراوت ، سنگھ صاحب دی گریٹ سمیت کئی فلموں میں دمدار رول ادا کیا ہے ۔ (Image: Instagram)
اداکارہ نے میوزک لوورس کو کچھ بہترین میوزک ویڈیوز بھی دئے ہیں ، جس میں لوڈوز ، گل بن گئی ، ایک ڈائمنڈ دی ہار سمیت کئی قابل ذکر ہیں ۔ (Image: Instagram)




