بلیک سوئم سوٹ میں اس اداکارہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
حال ہی میں اداکارہ ٹینا دتہ (Tina Dutta) نے اپنی کچھ ایسی گلیمرس تصاویر انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ، جو اس وقت کافی سرخیاں بٹور رہی ہیں ۔
چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ ٹینہ دتہ سوشل میڈیا پر جم کر سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ آئے دن دلچسپ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ٹینا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر چھٹیوں کے دوران کی کچھ انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویر : @tinadatta Instagram
حال ہی میں ٹینا نے اپنی کچھ ایسی گلیمرس تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ، جو موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ تصویر : @tinadatta Instagram
دراصل ان دنوں ٹینا دتہ چھٹیاں گزارنے کیلئے مالدیپ گئی ہوئی ہیں ، جہاں سے اداکارہ اپنی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت تصاویر شیئر کررہی ہیں ۔ تصویر : @tinadatta Instagram
ٹینا کی حالیہ تصویروں کی بات کریں تو انہوں نے بلیک سوئم سوٹ میں اپنی کچھ انتہائی بولڈ تصاویر انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ تصویر : @tinadatta Instagram
ٹینا دتہ نے اپنی ان انتہائی ہاٹ تصویریں شیئر کرتے اس کے کیپشن میں لکھا : جب صبح کی شروعات فلوٹنگ بریک فاسٹ اور سمندر سے ہوتی ہے ۔ جب آپ ایسا محسوس کرتے ہیں کہ ایک خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں ۔ تصویر : @tinadatta Instagram
وہیں مالدیپ کی تعریفین کرتے ہوئے ٹینا نے لکھا : اوہ مالدیپ تم ایک پینٹنگ ہو ، ایک خواب ہو ، ایک خوبصورتی ہو جو کبھی بھی اصلیت میں کیمرے میں قید نہیں کی جاسکتی ۔ تصویر : @tinadatta Instagram
ویسے تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ انتہائی قاتلانہ انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : @tinadatta Instagram




