عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور سوناکشی سنہا کے بعد اب بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی میں لگزری 5BHK اپارٹمین خریدا ہے جس کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی۔ sunnyleone/Instagram
سنی لیونی کا یہ گھر اندھیری ویسٹ کے اٹلانٹس نام کی عمارت میں 12 ویں منزل پر واقع ہے۔ اس 5BHK اپارٹمنٹ کا کارپیٹ ایریا 3,967 مربع فٹ ہے۔ اب اس گھر کی مالکن سنی لیونی ہوگئ ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
منی کنٹرول ڈاٹ کام کی ایک خبر کے مطابق سنی لیونی نے 28 مارچ 2021 کو 16 کروڑ روپئے میں فلیٹ خریدا ہے۔ یہ پراپپرٹی سنی نے اپنے اصلی نام یعنی کرن جیت کور ووہرا کے نام سے خریدی ہے۔
اس جائیداد کیلئے سنی نے 48 لاکھ روپئے کا اسٹامپ رقم ادا کی ہے۔ اس اپارٹمنٹ میں تین کار پارکنگ سلاٹ ہیں۔ sunnyleone/Instagram
آپ یہ ضرور سوچ رہے ہوں گے کہ سنی نے کورونا دور میں اتنا مہنگا مکان کیسے خریدا ، ہم آپ کو بتاتے ہیں در حقیقت ، کورونا وبا کی وجہ سے ، مہاراشٹرا حکومت نے اسے اسٹامپ ڈیوٹی پر بڑی چھوٹ دیتے ہوئے اسے صرف تین فیصد رکھا ہوا تھا۔
31 مارچ چھوٹ کا آخری دن تھا یہی وجہ ہے کہ اس اسکیم کا فائدہ اٹھانے کیلئے سنی لیون نے 28 مارچ کو ہی اس کی رجسٹری کرا لی۔
بھلے ہی کورونا وبا (Corona Panademic) کی دہشت دوبارہ پھیل رہی ہے لیکن رنگوں کا تہوار نے ماحول کو رنگین بنا دیا۔ ہر طرف غضب کی رونق چھائی ہوئی ہے۔ لوگ رنگوں میں سرابور نظر آئے۔ ایسے میں سنی لیونی نے بھی اپنی فیملی کے ساتھ جم کر ہولی کی خوشیاں منائیں اور اسے اپنی سب سے اچھی ہولی بتایا۔ سوشل میڈیا پر بھی سنی لیونی ماحول کو رنگین کر دیا۔ سنی اپنے شوہر ڈینیل ویبر (Daniel "Dirrty" Weber) کو کس کرتے ہوئے تصویریں شیئر کرڈالیں۔ (Instagram @SunnyLeone)
دراصل رنگوں میں نہائی بیبی ڈول سنی لیونی اس قدر خوش نظر آئیں کہ انہوں نے اپنے شوہر کو کھلے عام کس kiss کردیا۔ سنی لیونی اور ان کے شوہر کے ساتھ پوری فیملی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی اور ان کے شوہر کی یہ رنگوں میں بھیگی یہ پیار بھری تصویروں نے سوشل میڈیا کا سماں باندھ دیا اور فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی نے نیلے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے اور اس لک میں وہ بیحد ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی اس تصویر میں شوہر ڈینیل ویبر کے ساتھ نظر آئیں جس میں ڈینیل سنی کو ہوی کا رنگ لگا رہے ہیں۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی اپنی فیملی کے ساتھ بیحد ہی خوش نؓطر آرہی ہیں اور انہوں نے کیپشن میں اسے اپنی سب سے بیسٹ ہولی بتایا ہے۔ (Instagram @SunnyLeone)
ڈینییل ویبر اور سنی اپنے بچوں سے بیحد ہی پیار کرتے ہیں جس کی جلھک یہ تصویریں ہیں۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی اپنی گود لی بیٹی سے بے پناہ پیار کرتی ہیں وہ اکثڑ مواقع پر اپنی بیٹی کے ساتھ تصویریں پوسٹ کرتی نظر آتی رہتی ہیں۔ (Instagram @SunnyLeone)
بالی ووڈ کی بے بی ڈال سنی لیونی کا ہر انداز خاص ہے ۔ ان کی اداکاری اور ان کے فیگر پر ہر کوئی فدا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی بلاشبہ سوشل میڈیا کی ہٹ سلیبریٹی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنی کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جو اپ لوڈ ہوتے ہی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی نے اپنی یہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کسی ہالی ووڈ فلم کی رن وے برائیڈ جیسی نظر آرہی ہیں ۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے ہی لگایا جاسکتا ہے کہ ان کی ان تصاویر پر کچھ ہی گھنٹوں میں لاکھوں لائیکس آگئے ۔ (Instagram @SunnyLeone)
اداکارہ اپنی ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں ان کے ریٹرو لک کی تصویریں بھی کافی وائرل ہوئی تھیں ۔(Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی بالی ووڈ کی فٹ اداکاراوں میں سے ایک ہیں جو اپنی ڈائٹ اور فٹنس کا پورا خیال رکھتی ہیں ۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی اپنے دن کی شروعات صبح ناریل پانی سے کرنا پسند کرتی ہیں ۔ ناشتے میں آملیٹ لیتی ہیں ۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی کیٹو ڈائٹ کو بہترین مانتی ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ یہ ڈائٹ انہیں شیپ میں رہنے میں مدد کرتا ہے ۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی ان دنوں ریئلٹی شو اسپلٹ ولا کے سیزن 13 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ (Instagram @SunnyLeone)
سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ سنی لیونی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک ویڈیو شیئر کیا جس میں انہوں نے ایک پیغام دیکر اپنی زندگی کے سفر کو بہی ہی مزیدار طریقے سے پیش کیا لیکن اس ویڈیو کے کیپشن میں سنی لیون نے اپنا جو درد بیان کیا اس سے ہر کوئی جذباتی ہو گیا۔
سنی لیونی کے کیپشن میں لکھ کر انکشاف کیا کہ انہیں 21 سال کی عمر میں نفرت بھرے ای میل ملے،لوگوں ن نے ان پر جج مینٹل اور سیکسیئیسٹ کمینٹ کئے۔ ان کے ڈانس مووس کی تنقید ہوئی اور انڈسٹری کمیونٹی سے کوئی آفر یا سپورٹ نہیں ملا اور یہاں تک کہ ایوارڈ شو سے ان کا بائیکاٹ بھی کیا گیا پھر بھی نہیں ہاری اور اپنی کامیابی کی کہانی لکھتی گئی۔
لوگ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) کی خوبصورتی اور بولڈنیس کے دیوانے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرتی ہیں، وہ سنسنی بن جاتا ہے۔ حال میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر بکنی پہنے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
سنی لیونی اکثر ہی اپنی تصاویر اور ویڈیو کو لیکر چرچا میں رہتی ہیں۔ سنی لیون نے حال ہی میں کچھ ایسا فوٹو شوٹ کرایا تھا جس کی وجہ سے وہ سرخیوں میں چھا گئی تھیں۔
سنی لیونی کی پوری دنیا میں کروڑوں مداح ہیں۔ ان کی تصویروں کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جاتا ہے۔ حال میں سنی لیونی کا ویڈیو اور کچھ ایسی تصویریں سامنے آئیں جسے دیکھ کر لوگ پاگل ہو گئے۔
سنی لیونی نے حال ہی میں کھیت میں فوٹو شوٹ کرایا جس کو وہ بورنگ کہہ رہی ہیں۔ @sunnyleone/Instagram
سنی لیون (Sunny Leone) نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں وہ سفید اور گلابی رنگ کے آؤٹ فٹس میں نظر آ رہی ہیں۔ sunnyleone/Instagram
سنی لیونی کو بھلے ہی یہ تصویریں بورنگ نظر آرہی ہو لیکن ان کے فینس ان تصویروں پر پیار لٹا رہے ہیں۔ sunnyleone/Instagram
سنی لیونی نے دفید رنگ کے کراپ ٹاپ پہنا ہے جس پر بیٹی لکھا ہوا ہے۔ سنی کا یہ انداز فینس کو بیحد لبھا رہا ہے۔ sunnyleone/Instagram
سنی لیونی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے انہوں نے ناؤں میں لیٹ گھنے جنگلوں میں جلوے دکھائے ہیں اس سے مداحوں کے ہوش ہی اڑ گئے۔
<br />بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آئے دن کچھ نہ کچھ کرتی نظر آتی رہتی ہیں وہ اپنے فینس سے جڑے رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ کچھ بھی کرتی ہیں تو وہ اسٹائلش انداز میں ہوتا ہے۔ چاہے کوئی بھی آؤٹ فٹ ہو اس میں وہ غضب کے پوز دیکر خوبصورتی بڑھا دیتی ہیں۔
اسی درمیان سنی لیون نے اپنا ایک الگ ساؤتھ انڈین لک سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔ (Image: Instagram)
سنی لیونی نے ساؤتھ انڈین لک کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی دیا۔ اداکارہ نے لکھا، بھگوان کے ملک کیرالہ سے مجھے پیار ہوگیا۔ پاؤں میں گولڈن چینیں پہنے سنی واقعی میں بیحد پیاری لگ رہی ہیں۔ سنی کا یہ انداز سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہوا۔ (Image: Instagram)
اداکارہ کے اس لک کے ان کے فینس دیوانے ہو گئے اور جم کر تعریفیں کرتے نظر آئے۔ (Image: Instagram)
تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں سنی کشی میں بیٹھ کر بیحد ہی سیزلنگ پوز دیتی نظر آئیں۔ (Image: Instagram)
تصویروں میں سنی نے گلاپی رنگ کا بلاؤز اور دھوتی پہنی ہوئی ہے جس کے ساتھ انہوں نے ماتھے پر گلابی رنگ کی چھوٹی سی بندی لگائی ہوئے جس نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دئے۔
وہیں سنی لیون نے ہاتھوں یں گلابی چوڑیاں اور کانوں میں گولڈن جھمکے پہنے ہوئے ہیں۔ کھلےکرلز اسٹائل بالوں میں سنی لیونی کا یہ انداز بیحد ہی دلکش لگ رہا ہے ۔ Instagram
ایسا پہلی مرتبہ نہیں کہ سنی کی تصویریں اس طرح چرچا میں ہوں وہ آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ اس سے پہلے سنی نے گلابی اور نیلی بکنی میں بیحد سیکسی تصویر شیئر کرکے سب کی نیندیں اڑادی تھیں۔ (Image: Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی فلموں سے زیادہ اپنی تصویروں اور ویڈیوز کے سبب سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ ہیں ہی اتنی خوبصورت۔ انہوں نے حال میں بلو سوئم سوٹ میں اپنی اسٹائلش فوٹو شیئر کی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
سنی نے تصویر کے ساتھ لکھا، ’اگر کوئی میران نام بھول گیا ہو تو یہ میرے ہیٹ پر لکھا ہے‘۔ اس تصویر میں سنی لیونی کا چہرہ ہیٹ سے چھپا ہوا ہے، جس پر ان کا نام لکھا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: v/sunnyleone)
سنی لیونی (sunny leone) شو ’بگ باس (Bigg Boss)‘ میں حصہ لینے کے بعد پاپولر ہوئی تھیں۔ تب سے ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ لوگ ان کی خوبصورتی اور بولڈنیس کے دیوانے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرتی ہیں، وہ سنسنی بن جاتا ہے۔ حال میں انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر بکنی پہنے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
سنی لیونی کی پوری دنیا میں کروڑوں مداح ہیں۔ ان کی تصویروں کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جاتا ہے۔ ان کی بکنی میں تصاویر ہی دیکھتے وائرل ہوجاتی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
سنی لیونی کے مداح ان کے اسٹائلش انداز کے دیوانے ہیں۔ سنی لیونی ان دنوں اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے لئے فیملی کے ساتھ کیرلا میں ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
سنی لیونی میں ریئلٹی شو ’اسپلٹوسویلا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ یہ شو 6 مارچ سے شروع ہونے والا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
سنی وکرم بھٹ کے ڈائریکشن میں بن رہی فلم ’انامیکا‘ میں کام کر رہی ہیں۔ گزشتہ بار سنی لیونی ویب سیریز ’بلیٹس‘ میں کرشمہ تمنا کے ساتھ نظر آئی تھیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
حال ہی میں سنی لیونی نے ڈیٹنگ کو لے کر ایک بیان دیا تھا۔ ان کا ماننا ہے کہ ہر سال لوگوں کا ڈیٹنگ اسٹائل بدل جاتا ہے۔ دراصل، کورونا کی وجہ لوگوں کے ملنے جلنے اور بات کرنے کا طریقہ بدل گیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
گزشتہ دنوں سنی لیونی دھوکہ دہی کے الزامات کے سبب سرخیوں میں آئی تھیں۔ ایک شخص نے اداکارہ پر دھوکہ دہی کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد یہ کیس کیرلا ہائی کورٹ تک جا پہنچا تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/sunnyleone)
اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) ہمیشہ اپنی دلکش اور ہاٹ تصویروں سے ہمیشہ ابٹرنئٹ ہر چھائی رہتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر سنی کا بیحد ہی گلیمرس لک سامنے آیا جسے دیکھ کر فینس دیکھتے ہی رہ گئے۔ @sunnyleone/Instagram
ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے سنی لیونی نے لکھا مجھے پتہ ہے کہ گھر میں رہنا مشکل ہے کیونکہ مہینوں گھر پر ہی رہی لیکن یی سبھی کیلئے ہے۔ دھیرے دھیرے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ پازیٹو رہو۔ @sunnyleone/Instagram
سنی لیونی تصویروں میں باتھ ٹب میں بیٹھے نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے ہونٹوں پر گلابی لپ اسٹک لگائی ہے۔ سنی کا یہ لک ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے۔ @sunnyleone/Instagram
سنی لیونی کی اس تصویر کو جم کر لائک اور شیئر کیا جا رہا ہے۔ سنی انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ @sunnyleone/Instagram
سوشل میڈیا فینس سنی لیون کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔ سنی لیونی کبھی پول کنارے مونوکنی میں تو کبھی بیچ پر فیملی کے ساتھ انجوائے کرتے نظر آتی رہتی ہیں۔ @sunnyleone/Instagram
سنی لیونی کی کوئی بھی تصویر ہو فینس ان پر جم کر پیار برساتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سنی لیونی کی ہر تصویر وائرل ہو جاتی ہے۔ @sunnyleone/Instagram
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آئے دن اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان کی تصویریں ہمیشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ان کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں کچھ تازہ تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہوگئی ہیں ۔ تصویر : Instagram @sunnyleone
اداکارہ سنی لیونی ان تصویروں میں لال رنگ کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ سنی کے چاہنے والوں کو ان کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہے ۔ تصویر : Instagram @sunnyleone
لوگ سنی لیونی کی ان تصویروں پر جم کر ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ اب تک انسٹاگرام پر ان تصویروں کو چار لاکھ سے زیادہ مرتبہ لائیک کیا جاچکا ہے ۔ تصویر : Instagram @sunnyleone
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) اکثر سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ سنی لیونی بولڈ اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں۔ سنی کا ہر انداز ان کے فینس کو خوب پسند ہے۔ سنی کچھ بھی شیئر کریں یہی وجہ کہ ان کی ہر تصویر ۔ویڈیو وائرل ہو جاتی ہے۔ Sunny Leone) تصویر: انسٹاگرام۔
حال ہی میں سنی لیونی نے انسٹاگرام سائٹ سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں سنی لیونی بیحد ہی گلیمرس اور اسٹائلش لگ رہی ہیں۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔
<br />ان تصویروں میں سنی لیونی نے سفید رنگ کی ون پیس ڈریس پہن رکھی ہے۔ سنی کی ڈریس بیحد سیکسی ہے۔ سنی لیونی کی تصویروں سے لوگوں کی نظر ںہیں ہٹ رہی۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) آئے دن ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ ہوتی نظر آرہی ہیں۔ وہیں حال ہی میں انہیں ممبئی کی سڑکوں پر اسپاٹ کیا گیا لیکن اس مرتبہ وہ کار میں نہیں بلکہ آٹو رکشہ میں گھومتی نظر آئیں۔ انہوں نے آٹو کو سفر کرنے کا سب سے اچھا طریقہ بتایا۔ سنی کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ Sunny Leone) تصویر: انسٹاگرام۔
سنی جیسے ہی آٹو سے اتریں تو وہاں موجود کئی فوٹو گرافرس ان کی تصویریں لینے لگے۔ یہ دیکھ کر سنی لیونی نے کچھ پوز بھی دئے، پھر وہاں سے نکل گئیں۔ بتادیں سنی لیونی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام ہر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اس پلیت فارم کے ذریعے جڑی رہتی ہیں تو آیئے آپ بھی دیکھئے سنی لیونی کا یہ وائرل ویڈیو۔۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔
بتادیں کہ سنی لیونی اب تک بالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آ چکی ہیں۔ لوگ ان کے ڈانس کے دیوانے ہیں۔ وہیں سنی لیونی کی بولڈ اور فٹ اداکارہ میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ Sunny Leone تصویر: انسٹاگرام۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سنی لیونی نے ریڈ شارٹ ڈریس میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرا ہے ، جس کو دیکھ کر فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔ سنی لیونی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کروائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)
ان تصاویر می سنی لیونی کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ، جس پر ان کے فینس دل کھول کر ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)
سنی لیونی کی ان تصاویرکو جم کر لائیک کیا جارہا ہے ۔ تصاویر میں سنی لیونی کا بولڈ انداز ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)
آپ کو بتادیں کہ سنی لیونی بالی ووڈ کی کئی فلموں اور ڈانس آئٹم میں نظر آچکی ہیں ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)
سوشل میڈیا پر سنی لیونی کے لاکھوں فینس ہیں ، جو ان کی تصویروں پر جم کر لائیک اور کمنٹس کرتے ہیں ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)
سوشل میڈیا پر سنی لیونی کبھی اپنے ٹریڈیشنل ، کبھی گلیمرس انداز اور کبھی بولڈ انداز سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)
انسٹاگرام پر سنی لیونی کافی مقبول ہیں اور ان کے فینس ان کے ہر اسٹائل کو پسند کرتے ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)
خیال رہے کہ چند دنوں پہلے سنی لیونی نے وہائٹ ڈریس میں اپنی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں ، جو بھی کافی وائرل ہوئی تھیں ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)
سنی لیونی کی ان تصویروں پر فینس دل کھول کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)
اداکارہ سنی لیونی انسٹاگرام پر اپنی تصویروں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)
ان تصویروں میں سنی لیونی سفید رنگ کی ڈریس میں اپنے اداوں سے فینس کا دل چراتی نظر آرہی ہیں ۔ ان تصاویر پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔(Photo:@sunnyleone/Instagram)
خیال رہے کہ اداکارہ سنی لیونی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کبھی روایتی لک ، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ (Photo:@sunnyleone/Instagram)
سنی کی بولڈ اداوں نے لوگوں کو ایک مرتبہ پھر دیوانہ بنادیا ہے ۔ سنی نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی ایک دھماکہ دار بکنی تصویر شیئر کی تھی ۔ سنی یہ تصویر نے انٹرنیٹ پر زبردست ہنگامہ برپا کردیا ۔ (Photo Credit- sunnyleone/Instagram)
اس تصویر میں نظر آرہا ہے کہ وہ اسٹرائپڈ بکنی پہن کر بیڈ پر لیٹ کر فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ ایک کیپشن بھی لکھا ہے ، جس میں انہوں نے لکھا : اتوار کی دوپہر کو وقت گزار رہی ہوں اور کچھ نہیں کررہی ہوں ۔ (Photo Credit- sunnyleone/Instagram)
سنی لیونی اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے آئے دن انٹرنیٹ پر دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آجاتی ہیں ۔ وہیں سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک مرتبہ پھر سے سنی لیونی نے اپنا بکنی اوتار فلانٹ کیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
اس سے قبل سنی لیونی نے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا ، جس میں وہ سوئمنگ پول میں چھلانگ لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ انہوں نے اپنی ایک دوست کے ساتھ کافی مستی کی ہے ۔ سنی لیونی کا یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تابڑتوڑ وائرل ہورہا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی اپنے بولڈنیس کو لے کر زبردست سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہیں اب ایک مرتبہ پھر سے سنی کچھ ایسی ہی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنا ایک مزیدار ویڈیو شیئر کیا ہے ۔ اس ویڈیو میں وہ بکنی پہن کر پول میں چھلانگ لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
ویڈیو میں سنی لیونی کے ساتھ ان کی کوئی دوست بھی نظر آرہی ہے ، جس کا تذکرہ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں کیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ سنی لیونی اپنی دوست کے ساتھ پول کی طرف پیٹھ کرکے کھڑی ہیں اور پانی میں الٹی چھلانگ لگا رہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی کا کریزی ویڈیو ان کے مداح کو کافی پسند آرہا ہے ۔ اس ویڈیو پر فالوورس جم کر اپنا رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
بتادیں کہ سنی لیونی ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ بیرون ممالک میں اپنا وقت گزار رہی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی کی جھلک اکثر شیئر کرتی نظر آجاتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
قابل ذکر ہے کہ سنی لیونی نے کچھ دنوں قبل بھی انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں ، جو کافی وائرل ہوئی تھیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی نے انسٹاگرام پر اپنی بیچ آوٹنگ کی تصویریں شیئر کی تھیں ۔ وہ بیچ پر اپنے شوہر اور تینوں بچوں کے ساتھ مستی کرتی نظر آرہی تھیں۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
تصویروں میں سنی لیونی نے آرینج رنگ کی ڈریس پہن رکھی تھی ۔ سنی لیونی نے سن گلاسیز کے ساتھ ہیٹ بھی پہن رکھی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی کے شوہر ڈینیل ویبر بھی اپنے بچوں کے ساتھ کافی مستی کرتے ہوئے نظر آئے تھے ۔ سنی لیونی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا : اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ بیچ پر ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
بتادیں کہ سنی لیونی نے ایک تصویر فینس کے ساتھ شیئر کی تھی ، جس میں وہ شوٹنگ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی بیک گراونڈ ڈانسرس کے ساتھ ڈانس کررہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
قابل ذکر ہے کہ بالی ووڈ کی بولڈ اور ہاٹ اداکارہ سنی لیونی اپنے شوہر ڈینیئل ویبر اور بچوں کے ساتھ لاس اینجلس میں ہیں ۔ انہوں نے کچھ دنوں قبل اپنے بچوں نیہا ، اشہر اور نشا کی ایک تصویر شیئر کی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیون کورونا وائرس وبا کے درمیان اپنے بچوں کو گھمانے کیلئے ایسی جگہ کی تلاش کررہی تھیں ، جہاں وہ بچوں کو دیگر لوگوں سے دور رکھ سکیں اور سماجی دوری کے ضابطہ پر عمل کرسکیں اور انہوں نے آخر کار ایسی جگہ تلاش کرہی لی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
کیلی فورنیا کے لاس اینجلس کے سین فرنانڈو میں واقع لیک بالبوآ کی تصویروں کو سنی لیونی نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا کہ بچوں کو ایسی جگہ ڈھونڈنے میں بہت مزہ آیا ، جہاں وہ دیگر لوگوں سے دور رہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی نے مزید لکھا تھا کہ ڈینیل ویبر بچوں کیلئے اس جگہ کو ڈھونڈنے کے دوران تم نے اچھا کام کیا ۔ ان تصویروں میں سنی اور ان کے بچے فیس ماسک میں نظر آئے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
قابل ذکر ہے کہ سنی لیونی اکثر ہی اپنے انسٹاگرام پر اپنی اور اپنے کنبہ کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ کچھ دنوں پہلے ہی انہوں نے ڈینیل کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
خیال رہے کہ سنی لیونی نے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد بھی ایک جذباتی پوسٹ لکھی تھی ، جو بھی ان دنوں کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی (Sunny Leone) نے انسٹاگرام پر لکھا کہ یہ خبر سن کر کافی دکھی ہوں ، زیادہ غم ہونے کی وجہ سے سمجھ میں نہیں آرہا کہ کیا لکھوں اور کیا نہیں ۔ اب بھی اس کو سمجھنے کی کوشش کررہی ہوں کہ ایسا کیوں کیا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی (Sunny Leone) نے اس پوسٹ میں مزید لکھا کہ میں نے بہت سے لوگوں کو دوسرے لوگوں کو ڈپریشن کیلئے مشورہ دیتے ہوئے دیکھا ہے اور مثبت رہنے کی بات کرتے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی (Sunny Leone) آگے لکھتی ہیں کہ لیکن کئی مرتبہ مسکرانا بہت مشکل ہوتا ہے ، ہنسنا ناممکن ہوتا ہے ، خوشی کو محسوس کرنا مشکل ہوتا ہے ، اچھی چیزیں ڈھونڈنی مشکل ہوتی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
انہوں نے لکھا کہ ہم سب اس طرح کے دور سے گزرتے ہیں ، کچھ آگے بڑھ جاتے ہیں اور کچھ ایسا نہیں کرپاتے ہیں تو ایسے میں ان لوگوں کو مثبت رہیں کہنا مناسب نہیں ہوگا ، جنہیں پروفیشنل ہیلپ کی ضرورت ہے یا جنہیں اہل خانہ اور دوستوں کی ضرورت ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
سنی لیونی نے لکھا کہ مجھے افسوس ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت ، اس دنیا میں آپ کیلئے آخری متبادل اپنی زندگی کو ختم کرنا ہی بچا تھا ، لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ اپنی خوشی حاصل کر ہی لیں گے ، لیکن جنہیں آپ پیچھے چھوڑ گئے ہیں ، وہ ہمیشہ آپ کے جانے سے غمزدہ رہیں گے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔




