انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ایشوریہ مینن نے کرایا گلیمرس فوٹوشوٹ ، روایتی لک میں بھی جیت چکی ہیں فینس کا دل

ٹالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ مینن (Iswarya Menon) اپنے گلیمرس انداز کیلئے مشہور ہیں ۔ اکثر سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر تہلکہ مچا دیتی ہیں ۔ ان کا تازہ فوٹوشوٹ بھی کافی پسند کیا جارہا ہے ، جس میں وہ بلیو شارٹس میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

News18 Urdu | Apr 02, 2021 09:18 AM IST
1/ 12
 اداکارہ ایشوریہ مینن کا تازہ فوٹوشوٹ کافی پسند کیا جارہا ہے ، جس میں وہ بلیو شارٹس میں نظر آرہی ہیں ۔(Photo- Isntagram/Iswarya)

اداکارہ ایشوریہ مینن کا تازہ فوٹوشوٹ کافی پسند کیا جارہا ہے ، جس میں وہ بلیو شارٹس میں نظر آرہی ہیں ۔(Photo- Isntagram/Iswarya)

2/ 12
 تصاویر میں ایک لیڈر کا سہارا لے کر پوز دے رہی ہیں ، جو فینس کے دل کی دھڑکنیں بڑھا رہا ہے ۔ (Photo- Isntagram/Iswarya)

تصاویر میں ایک لیڈر کا سہارا لے کر پوز دے رہی ہیں ، جو فینس کے دل کی دھڑکنیں بڑھا رہا ہے ۔ (Photo- Isntagram/Iswarya)

3/ 12
 اداکارہ کے اس گلیمرس انداز کی جم کر تعریف ہورہی ہے ۔ اس کے ساتھ یوزرس کو ان کے روایتی لک کی تصاویر بھی یاد ہیں ۔

اداکارہ کے اس گلیمرس انداز کی جم کر تعریف ہورہی ہے ۔ اس کے ساتھ یوزرس کو ان کے روایتی لک کی تصاویر بھی یاد ہیں ۔

4/ 12
 25 سال کی ایشوریہ اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی سے بھی فینس کے دلوں پر راج کرتی ہیں ۔ (Photo- Isntagram/Iswarya)

25 سال کی ایشوریہ اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی سے بھی فینس کے دلوں پر راج کرتی ہیں ۔ (Photo- Isntagram/Iswarya)

5/ 12
 ایشوریہ مینن نے اپنے کریئر کی شروعات 2012 میں تمل فلم سے کی تھی ۔(Image :Instagram @iswarya.menon)

ایشوریہ مینن نے اپنے کریئر کی شروعات 2012 میں تمل فلم سے کی تھی ۔(Image :Instagram @iswarya.menon)

6/ 12
 ایشوریہ مینن تمل کے علاوہ تیلگو ، کنڑ اور ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ (Image :Instagram @iswarya.menon)

ایشوریہ مینن تمل کے علاوہ تیلگو ، کنڑ اور ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ (Image :Instagram @iswarya.menon)

7/ 12
 انہوں نے فلم مانسون مانگوز سے ملیالم انڈسٹری میں ڈبییو کیا تھا ، جس پر انہیں کافی اچھے ریویوز ملے تھے ۔ (Image :Instagram @iswarya.menon)

انہوں نے فلم مانسون مانگوز سے ملیالم انڈسٹری میں ڈبییو کیا تھا ، جس پر انہیں کافی اچھے ریویوز ملے تھے ۔ (Image :Instagram @iswarya.menon)

8/ 12
 ایشوریہ مینن تمل ناڈو کے اروڈ ضلع میں پیدا ہوئی ہیں اور وہیں سے انہوں نے اپنی تعلیم حاصل کی ہے ۔ (Photo- Isntagram/Iswarya Menon)

ایشوریہ مینن تمل ناڈو کے اروڈ ضلع میں پیدا ہوئی ہیں اور وہیں سے انہوں نے اپنی تعلیم حاصل کی ہے ۔ (Photo- Isntagram/Iswarya Menon)

9/ 12
 اسکول کے بعد ایشوریہ نے چنئی کی ایس آر ایم یونیورسٹی سے بی ٹیک کی تعلیم حاصل کی ۔ (Photo- Isntagram/Iswarya Menon)

اسکول کے بعد ایشوریہ نے چنئی کی ایس آر ایم یونیورسٹی سے بی ٹیک کی تعلیم حاصل کی ۔ (Photo- Isntagram/Iswarya Menon)

10/ 12
 ایشوریہ کو آخری مرتبہ 2020 میں نان سیریتھل میں دیکھا گیا تھا۔ وہ بہت جلد ٹالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی ْ۔ (Image :Instagram @iswarya.menon)

ایشوریہ کو آخری مرتبہ 2020 میں نان سیریتھل میں دیکھا گیا تھا۔ وہ بہت جلد ٹالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی ْ۔ (Image :Instagram @iswarya.menon)

11/ 12
 ایشوریہ مینن کی فین فالوئنگ کافی اچھی ہے ۔ ان کے انسٹاگرام پر دو ملین سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ ( Image : Instagram @iswarya.menon)

ایشوریہ مینن کی فین فالوئنگ کافی اچھی ہے ۔ ان کے انسٹاگرام پر دو ملین سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ ( Image : Instagram @iswarya.menon)

12/ 12
 ان کی خاصیت یہی ہے کہ وہ ویسٹرن اور ٹریڈیشنل ہر طرح کے آوٹ فٹ میں خوبصورت نظر آتی ہیں ۔ ( Image : Instagram @iswarya.menon)

ان کی خاصیت یہی ہے کہ وہ ویسٹرن اور ٹریڈیشنل ہر طرح کے آوٹ فٹ میں خوبصورت نظر آتی ہیں ۔ ( Image : Instagram @iswarya.menon)

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES