کیا بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والے ہیں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان؟ یش راج اسٹوڈیو کے باہر کئے گئے اسپاٹ
ایسی خبریں ہیں کہ جلد ہی آرین بالی ووڈ میں ڈیبیو کر سکتے ہیں۔ اسٹیوڈیو کے باہر اسپات ہونے کے بعد لوگ ان کے بالی ووڈ ڈیبیو کو لیکر چرچا کرنے لگے ہیں۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آرین کو یش راج پروڈکشن بالی میں لانچ کر سکتا ہے لوگ اس طرح کے خیال ظاہر کر رہے ہیں۔
اب ایسے قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ شاہ رخ خان (Shah rukh Khan) کے بیٹے آرین خان (Aryan Khan) بالی ووڈ میں ڈیبیو کر سکتے ہیں۔ دراصل حال ہی میں آرین خان کو یش راج اسٹوڈیو کے باہر اسپاٹ کیا گیا تھا۔ دراصل آرین خان کی گاڑی کو اسٹوڈیو (Yash Raj Studio) کے باہر جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ آرین خان (Aryan Khan) کار میں بیٹھے ہوئے تھے اور کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک پہنا ہوا تھا۔ ( Instagram @Aryan Khan)
ایسی خبریں ہیں کہ جلد ہی آرین بالی ووڈ میں ڈیبیو کر سکتے ہیں۔ اسٹیوڈیو کے باہر اسپات ہونے کے بعد لوگ ان کے بالی ووڈ ڈیبیو کو لیکر چرچا کرنے لگے ہیں۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آرین کو یش راج پروڈکشن بالی میں لانچ کر سکتا ہے لوگ اس طرح کے خیال ظاہر کر رہے ہیں۔ فی الحال آرین کے والد شاہ رخ خان ان دنوں دبئی میں اپنی فلم پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ( Instagram @Aryan Khan)
آرین خان بالی ووڈ کے مشہور اسٹارکڈس میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر مشہور ہیں۔ اکثر ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں، ان کی ایک شرٹ لیس تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوئی تھی۔ آرین کی اس شرٹ لیس تصویر نے لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچا تھا۔ وہ فوٹو میں اپنے دوست کے ساتھ سمندر کنارے نظر آرہے ہیں۔ (Instagram @Aryan Khan)
بتادیں کہ شاہ رخ خان اور گوری خان کے تین بچے آرین خان، سہانا خان اور ابرام خان ہیں ۔ سہانا نیویارک سے پہلے لندن میں پڑھائی کرتی تھیں۔ اب سہانا کی دلچسپی اداکاری میں ہے تو وہیں آرین خان کو لکھنا پسند ہے اور وہ سنیما کی پڑھائی کر رہے ہیں۔<br />(Instagram @Aryan Khan)
سہانا خان اور آرین خان کو والد شاہ رخ خان کے ساتھ آئی پی ایل کے دوران ساتھ دیکھا گیا تھا۔ سہانا خان (Suhana Khan) اپنے والد شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) سے ملتی۔جلتی سفید سلیو لیس جیکٹ میں کافی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔
بالی ووڈ کے شہور اسٹار کڈس شاہ رخ خان کے بچے سہانا خان (Suhana Khan) اور آرین خان (Aryan Khan) اکثر خبروں میں بنے رہتے ہیں۔ (Instagram @Aryan Khan)
۔ سوشل میڈیا پر جہاں آرین خان کم پوسٹ کرتے ہیں۔ وہیں ان کی بہن سہانا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ کنگ خان کی لاڈلی کے سوشل میڈیا پر اچھی فین فالوئنگ ہے۔ (Instagram @Aryan Khan)
بالی ووڈ کے مشہور اسٹار کڈس شاہ رخ خان کے بچے سہانا خان (Suhana Khan) اور آرین خان (Aryan Khan) اکثر خبروں میں بنے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جہاں آرین خان کم پوسٹ کرتے ہیں۔ وہیں ان کی بہن سہانا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ کنگ خان کی لاڈلی کے سوشل میڈیا پر اچھی فین فالوئنگ ہے۔
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ہی طرح ان ہی بیٹی کم مشہور نہیں ہیں۔ بھلے ہی سہانا خان نے ابھی تک فلمی دنیا میں قدم نہیں رکھا ہے لیکن سوشل میڈیا کی دنیا میں وہ کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اکثر ہی سہانا خان اپنی تصویرں اور ویڈیو کو لیکر چرچا میں رہتی ہیں۔
اب سہانا نے پھر سے اس وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ انسٹاگرام پر مرر سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ سفید ٹاپ میں شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر سیلفی لیتی نظر آئیں۔ اور کیپشن بھی دیا۔
سہانا نے حال ہی میں اپنی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ، جس میں وہ اپنی گرل گینگ کے ساتھ نائٹ پارٹی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سہانا نے یہ تصویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ہے ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ Photo:@suhanakhan2/Instagram
بتادیں کہ حال ہی میں سہانا نے انسٹاگرام پر ایک اور تصویر شیئر کی ہے، جس میں سہانا اپنی ایک دوست کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ سہانا اس تصویر میں کیمی ٹاپ اور بلیک کلر کی لانگ لیدر کوٹ میں کافی اسٹائلش نظر آرہی ہیں ۔ سہانا کی نیویارک کی دوست بھی ان کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo:suhanakhan2/Instagram)
بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کافی اسٹائلش ہیں اور وہ اکثر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ سہانا نے ایک اور تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھی ، جس میں وہ کچن میں کام کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo:suhanakhan2/Instagram)
بہر حال سہانا خان کے بالی ووڈ میں ڈیبیو کو لے کر فینس بے صبری سے انتظار کررہے ہیں ۔ شاہ رخ خان سے بھی وقتا فوقتا اس سلسلہ میں سوالات پوچھے جاتے رہے ہیں ۔ شاہ رخان بھی کئی مرتبہ میڈیا سے کہتے ہیں آئے ہیں کہ سہانا ابھی اپنی تعلیم پوری لرکے اس کے بعد فلموں میں کام کریں گی ۔ (Photo:suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان کی کچھ تصویریں خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصویروں میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ سہانا خان نے یہ تصویریں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جسے ابھی تک دو لاکھ سے بھی زیادہ مرتبہ لائک کیا جا چکا ہے۔ تصویروں میں سہانا خان دوستوں کے ساتھ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
سہانا کا لک بیحد ہی اسٹائلش اور دیکھنے لائق ہے۔ تصویروں میں سہانا نے باڈی کون ٹو پیس ڈریس پہن رکھی ہے اور بیحد ہی گلیمرس لک دے رہی ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپش بھی دیا ہے جس میں سہانا لکھتی ہیں بعد میں نہیں ابھی۔۔ سہانا کی ان تصویروں پر ہر بار کی طرح ان کے فینس جم کر پیار برسا رہے ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اپنے اسٹائلش لک سے سب کا دھیان اپنی طرف کھینچا ہو۔ اس سے پہلے بھی سہانا گلیمرس جلوے بکھیر چکی ہیں۔ Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
بالی ووڈ اسٹار کڈس میں ایک نام شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی لاڈلی سہانا خان (Suhana Khan) کا بھی ہے جنہوں نے بالی ووڈ میں ڈیبیو تو نہیں کیا لیکن پھر بھی ان کی چرچا کم نہیں ہے۔ Instagram
سہانا انسٹاگرام پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور اپنی زندگی سے جڑی چیزیں اپنے فینس سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
لاک ڈاؤن میں سہانا خان امریکہ سے واپس آنے اور ممبئی میں واقع منت والے گھر میں وقت گزارنے کو مجبور ہو گئی تھیں لیکن اب سہانا پھر سے اپنی اسٹوڈینٹ والی زندگی میں جا چکی ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
دراصل سہانا خان نیویارک سے اپنی اسٹوڈینٹ لائف کی جھلکیاں فینس کے ساتھ شیئر کیں۔ سہانا نے دوستوں کے ساتھ اپنے اپارٹمنٹ سے برفیلی رات کا منظر شیئر کیا تھا۔ سہانا کی پوسٹ یقینی طور پر ایک ٹاکنگ پوائنٹ بن جاتی ہیں۔ سہانا دوستوں کے ساتھ پارٹی کر رہی تھیں اور ایسا لگ رہا تھا کہ سہانا اپنی ہیلس کو یاد کر رہی ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
ںیو یارک کے سرد موسم میں سہانا خان نے ہیلس کو چھوڑ کر بوٹس پہنیں اور اپنے دوست کے بغل میں پوز دیتی ہوئی نظر آئیں۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے سہانا نے انسٹاگرام اسٹوری پر کیپشن دیا شاید ہیلس پننی چاہئے تھیں۔
شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کی ہوئی تصویروں کو لیکر اکثر چرچا میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں سہانا اس وجہ سے سرخیوں میں آگئیں جب انہوں نے سوشل میڈیا پر خاص دوست کے ساتھ تصویریں شیئر کیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
دراصل سہانا نے خاص دوست کے ساتھ Galentine's Day سلیبریٹ کیا جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
سہانا اپنی دوست کے ساتھ بیحد ہی گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔ حالانکہ سہانا خان نے اپنی اس دوست کا اسٹوری میں ٹیگ کرکے نام واضح نہیں کیا ہے۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
سہانا کی ان تصویروں کو ان کے فینس بیحد ہی پسند کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی کچھ لوگ سہانا کی ان تصویروں پر کمینٹ کرکے رد عمل ظاہر کر رہے ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
ممبئی: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں۔ وہ مداحوں کے درمیان سرخیوں میں بنے رہنے کے لئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی ہوئی دکھائی دے جاتی ہیں۔ سہانا خان نے بھلے ہی ابھی تک فلموں میں انٹری نہیں لی ہے، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہین ہے۔ سوشل میڈیا پر سہانا خان کے کئی فین پیج بھی موجود ہیں، جو ان کی نایاب اور اسٹائلش تصویریں شیئر کرتے ہوئے نظر آجاتے ہیں۔ حال ہی میں سہانا خان کی ایک ایسی ہی بولڈ تصویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہے۔ (Photo Credit- @suhanakhan546/Instagram)
الگ۔الگ اداؤں سے سہانا خان اپنی تصویروں سے سوشل میڈیا پر لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا دیتی ہیں۔ اسی درمیان سہانا کی ایک تصویر فینس کو دیوانہ بنا رہی ہے۔ Instagram Story/@suhanakhan2
دراصل سہانا نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی۔ ان تصویروں کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے آنکھوں ہی آنکھوں میں وہ بات کر رہی ہیں۔ Instagram Story/@suhanakhan2
پہلی تصویر میں سہانا کی آنکھیں کھلی نظر آئیں۔ کافی بڑی اور خوبصورت آنکھوں والی سہانا نے اس کےساتھ کیپشن میں لکھا، eyes wide'۔ Instagram Story/@suhanakhan2
وہیں اس دوسری تصویر میں سہانا خان کی آنکھیں بند ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ بھی انہوں نے کیپشن دیا اور لکھا، شٹ گیٹ اٹ۔ Instagram Story/@suhanakhan2
سہانا خان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہی ہیں۔ Instagram Story/@suhanakhan2
سہانا خان بالی ووڈ میں کب ڈیبیو کریں گے ، اس بارے میں فی الحال کوئی جانکاری نہیں ہے ، لیکن ان کے فینس کی یہ خواہش ہوگی کہ وہ جلد سے جلد بالی ووڈ میں قدم رکھیں اور اپنے والد شاہ رخ خان کی طرح دھمال مچائیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔suhanakhan2
بالی ووڈ کے رومانس کنگ یعنی شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ممبئی سے واپس وہ پڑھائی کیلئے نیویارک لوٹ گئی ہیں۔ مرر سیلفی کے بعد سہانا نے پھر بیحد ہی گلیمرس تصویر شیئر کرے سب کو دیوانہ بنا ڈالا۔ - @suhanakhan2/Instagram
سہانا خان (Suhana Khan) نے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی کیوٹ اور معصوم نظر آ رہی ہیں۔ ہر مرتبہ کی طرح سہانا خان نے ان تصویروں کو بغیر کیپشن کے ہی شیئر کیا ہے۔ انہوں @suhanakhan2/Instagram
ان تصویروں میں وہ سفید رنگ کا کراپ تاپ کے ساتھ اسکرٹ پہنے ہوئی نظر آئیں۔ ان کا یہ لک لوگوں کو کافی پسند آیا۔ @suhanakhan2/Instagram
ان تصویروں میں وہ سفید رنگ کا کراپ تاپ کے ساتھ اسکرٹ پہنے ہوئی نظر آئیں۔ ان کا یہ لک لوگوں کو کافی پسند آیا۔ @suhanakhan2/Instagram
حال ہی میں سہانا نے سیلفی تصویر بھی شیئر کی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ان دنوں اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ وہ ان دنوں اپنے انسٹاگرام پر پہلے سے زیادہ سرگرم نظر آرہی ہیں ۔ وہ ایک کے بعد ایک اپنی نئی تصویریں یہاں شیئر کررہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @suhanakhan2
اسی سلسلہ میں سہانا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک مرر سیلفی شیئر کی ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہے ۔ تصویر : Instagram @suhanakhan2
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) ان اسٹار کڈ س میں شمار کی جاتی ہیں جن کی فین فالوونگ کسی اسٹار سے کم نہیں۔ سہانا خان نے بھلے بالی ووڈ میں انٹری نہیں کی ہے لیکن سوشل میڈیا پر ان کے چرچے رہتے ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان اکثر سوشل میڈیا (Social Media) سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر ز اور ویڈیوز (Viral Photo) سے مداحوں کا دھیان اپنی جانب کر ہی لیتی ہیں۔ سہانا خان مسلسل اپنی تصویروں کے ذریعے سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔
سہانا خان نے اپنے انسٹاگرام پر حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ بیحد اسٹائلش اور سیکسی پوز دیتی نظر آئیں۔ سہانا نے ہاتھ میں ایک کپ بھی پکڑا ہوا ہے۔ اس تصویر میں سہانا ہائی نیک ٹاپ اور ڈارک براؤن ٹراؤزر میں نظر آ رہی ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان نے آگے کی تصویروں میں اپنے جوتے، کالا کوٹ اور اسٹائلش براؤن پرس فلانٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔ وہ اس فوٹو میں کہیں باہر گھومتی نظر آ رہی ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان کا یہ انداز ان کے فینس کو خوب پسند آ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ سہانا کی یہ تصویر سوشل میڈٰا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ سہانا کو ان تصویروں پر تابڑ توڑ ردعمل مل رہے ہیں۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)
ممبئی: شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہ کیا ہو، لیکن اس سے پہلے ہی وہ اسٹار بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سہانا خان (Suhana Khan) کی بڑی تعداد میں فین فالوئنگ ہے، جن کی نظر اکثر ہی ان کی تصویروں اور ویڈیوز پر مرکوز رہتی ہیں۔ سہانا خان بھی سوشل میڈیا (Suhana Khan Photos) پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنے نئے اور اسٹنگ اوتار سے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتی رہتی ہیں۔ اس درمیان ایک بار پھر سہانا خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس نے انٹرنیٹ کا درجہ حرارے بڑھا دیا ہے۔ ( Instagram @suhanakhan2)
سہانا خان آئے دن نئے اسٹننگ اوتار سے فینس کے ہوش اڑاتی نظر آتی رہتی ہیں۔ سہانا خان اس تصویر میں بیچ پت نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں وہ اسکرٹ پہنے اور بولڈ ٹاپ میں پہنے نظر آئیں۔ سہانا اس تصویر کے ساتھ کیپشن بھی لکھا، دیکھو مجھے اسکرٹ میں۔
اس سے پہلے بھی سہانا خان نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر تصویر شیئر کی جو انٹرنیٹ پر کافی سرخیوں میں رہی۔ یہ سہانا خان کی مرر سیلفی ہے، جس میں وہ بلیک اور وہائٹ رنگ (سیاہ اور سفید رنگ) کے کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں۔ اس سیلفی میں سہانا خان اپنے کورس پلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ مداحوں کے درمیان سہانا خان کی یہ مرر سیلفی خوب پسند کی جارہی ہے۔ حالانکہ یہ پہلی بار نہیں ہے، جب سہانا خان نے اپنے اسٹنگ لُک سے لوگوں کے ہوش اڑائے ہوں۔
بالی ووڈ کے شہور اسٹار کڈس شاہ رخ خان کے بچے سہانا خان (Suhana Khan) اور آرین خان (Aryan Khan) اکثر خبروں میں بنے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جہاں آرین خان کم پوسٹ کرتے ہیں۔ وہیں ان کی بہن سہانا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ کنگ خان کی لاڈلی کے سوشل میڈیا پر اطھی فین فالوئنگ ہے۔
حال ہی میں سہانا خان نے بھائی آرین اور بہن عالیہ چھپا (Alia Chhiba) کے ساتھ ایک بیحد ہی پیاری تصویر شیئر کی ہے لیکن اس تصویر کو اوپس (Oops) بتا ڈالا۔ سہانا خان ان دنوں اپنی کزن عالیہ کے ساتھ خوب مستی کر رہی ہیں۔ وہ جو بھی تصویر شیئر کرتی ہیں وائرل ہو جاتی ہے۔
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کی لاڈلی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) ان دنوں سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم ہیں۔ ان دنوں اپنی تازہ تصویروں کی وجہ سے سہانا خان سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ ان کی کچھ نئی تصویریں انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔ ( Instagram @suhanakhan2)
سہانا نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے ، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئرکرتی رہتی ہیں ۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)
وہیں حال ہی میں سہانا خان اپنی ایک ایسی ہی پوسٹ کی وجہ سے زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ سہانا خان (Suhana Khan) نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کچھ انتہائی بولڈ اور خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں سہانا خان اوولو باڈی کون ڈریس (beautiful olive bodycon dress) پہنے نظر آئیں اور ان کا یہ دلکش انداز لوگوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ ( Instagram @suhanakhan2)
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ان دنوں سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم ہیں ۔ سہانا نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے ، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی اسٹار سے کم نہیں ہے ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئرکرتی رہتی ہیں ۔ وہیں حال ہی میں سہانا خان اپنی ایک ایسی ہی پوسٹ کی وجہ سے زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ سہانا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک انتہائی بولڈ اور خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ۔ وہیں اس تصویر کے ساتھ انہوں نے ایک شاندار کیپشن بھی لکھا ہے ۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)
سہانا خان مسلسل اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس سے پہلے حال ہی میں سہانا خان نے انسٹاگرام پر زبردست بولڈ انداز دکھایا ہے ۔ انہوں نے اپنے اکاونٹ پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں سہانا گرین ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ وہیں کھلے بالوں میں سہانا کا انداز قاتلانہ ہے۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)
اس تصویر کے ساتھ سہانا خان نے ایک دلچسپ کیپشن بھی لکھا ہے ۔ سہانا نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا : میں یہ تصویر پوسٹ کررہی ہوں اس سے پہلے کی میں اسے اتنا دیکھوں کہ اس سے نفرت کرنے لگوں ۔ (Photo Credit- @suhanakhan2/Instagram)
سہانا کی کوئی بھی تصویر ہو لوگ اسے خوب پسند کرتے ہیں۔ وہیں ان کے چاہنے والے بالی ووڈ انٹری کیلئے بے تاب ہیں۔ بالی ووڈ میں انٹری کرنے سے پہلے ہی سہانا خان کافی مشہور ہو چکی ہیں۔ (Instagram @suhanakhan2)
وہیں سہانا خان اس سے پہلے والد شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کے ساتھ آئی پی ایل (IPL) کے 13 ویں سیزن میں میچ دیکھنے پہنچے تھیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)
شاہ رخ خان کے ساتھ ان ان کے بچے سہانا خان (Suhana Khan) اور آرین خان (Aryan Khan) بھی اسٹیڈیم میں پہنچے تھے۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)
ایسے کھیل کا مزہ لے رہی شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس میں ان کے ایکسپریشن دیکھنے لائق ہیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)
شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) بھی ان تصویروں میں ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے اور کافی پر جوش نظر آرہے ہیں۔ instagram/@kkriders
سوشل میڈیا یوزرس کو شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں جس کے چلتے لوگ ان کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)
اس دوران شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) سفید رنگ کی ہوڈی پہنے اور ماسک لگائے نظر آئے۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)
وہیں سہانا خان (Suhana Khan) بھی کافی کیجوئل لک میں نظر آئیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)
سہانا خان (Suhana Khan) اپنے والد شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) سے ملتی۔جلتی سفید سلیو لیس جیکٹ میں کافی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ یہی نہیں سہانا خان کا بالوں کا اسٹال بھی لوگوں کو کافی پسند آرہا ہے۔
سہانا خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ میچ دیکھنے پہنچے آرین خان نے اس دوران لال رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی جہاں آرین سہانا خان سے کچھ باتیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔ (photo credit: twitter/@SuhanaKhanClub)
کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) کی ان تصویروں کو دیکھ کر ایک یوزر نے دونوں کو بیسٹ فادر۔ڈاٹر جوڑی بتایا ہے۔ وہیں ایک نے سہانا کی کیوٹنیس پر فدا ہونے کی بات کہی۔ (photo credit: twitter/@SRKKINGOFBOLLY3)
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور گوری خان کی لاڈلی بیٹی سہانا خان سوشل نیٹ ورک سائٹ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ سہانا نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ تصویر : - suhanakhan2
سہانا خان نے بالی ووڈ میں فی الحال ڈیبیو نہیں کیا ہے ، لیکن ان کے چاہنے والوں کی طویل فہرست ہے ۔ سہانا خان کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ suhanakhan2
شاہ رخ خان کی بیٹی ہونے کے علاوہ سہانا خان اپنے اسٹائل اور ڈریسنگ سینس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ suhanakhan2
سہانا خان بالی ووڈ میں کب ڈیبیو کریں گے ، اس بارے میں فی الحال کوئی جانکاری نہیں ہے ، لیکن ان کے فینس کی یہ خواہش ہوگی کہ وہ جلد سے جلد بالی ووڈ میں قدم رکھیں اور اپنے والد شاہ رخ خان کی طرح دھمال مچائیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔suhanakhan2
بتا دیں کہ سہانا کو انسٹاگرام پر گیارہ لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ suhanakhan2




