ایشوریہ ۔ ابھیشیک کی شادی میں امیتابھ بچن اور جیا نے کیا تھا جم کر ڈانس ، دیکھئے 10 تصویریں
ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی کی یہ اندیکھی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ شادی کے وقت ایشوریہ 33 سال کی تھیں اور ابھیشیک بچن 30 سال کے تھے ۔ ان تصویروں میں پورا کنبہ سفید رنگ کے ڈیزائنر آوٹ فٹ میں نظر آرہا ہے ۔
بالی ووڈ کی سب سے بڑی شادیوں میں ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی کا بھی شمار ہوتا ہے ۔ تب ان کی شادی کو لے کر فینس اور میڈیا میں کافی ایکسائٹمنٹ تھی ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی کا نظارہ کیمرے میں قید کرنے کیلئے میڈیا کا مجمع لگا تھا تو وہیں دولہے اور دلہن کی ایک جھلک پانے کیلئے سینکڑوں لوگ انتظار کررہے تھے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
ایشوریہ اور ابھیشک سال 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔ ان کی شادی کو 14 سال مکمل ہونے والے ہیں ۔ اس وقت ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی کی کچھ اندیکھی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
شادی کے وقت ایشوریہ 33 سال کی تھیں اور ابھیشیک 30 سال کے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ کچھ دن پہلے ایشوریہ کے سنگیت پروگرام کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں ۔ سنگیت پروگرام میں امیتابھ بچن اور جیا بچن ڈانس کرتے نظر آئے تھے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی کی یہ اندیکھی تصویریں جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں پورا کنبہ سفید رنگ کے ڈیزائنر آوٹ فٹ میں نظر آرہا ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
یوں تو شادی کی سبھی تصویریں کافی شاندار ہیں ، لیکن ان میں سب سے زیادہ دھیان جس تصویر نے کھیچنی ہے وہ امیتابھ اور شویتا نندا کے ڈآنس کی تصویر ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
تصویر میں بگ بی اپنی بیٹی کے ساتھ جھوم کر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں ۔ تصویر میں امیتابھ اور شویتا کی خوشی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
بتادیں کہ ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی 20 اپریل 2007 کو بڑے دھوم دھام سے ہوئی تھی ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
بتادیں کہ امیتابھ جلد ہی فلم چہرے میں کافی دلچسپ کردار میں نظر آنے والے ہیں ۔ اس فلم کو نو اپریل کو ریلیز کرنے کی تیاری ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes
امیتابھ میگا بجٹ فلم براہمستر کا بھی حصہ ہیں ، جس کی ریلیز ڈیٹ ابھی سامنے نہیں آئی ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes




