گزشتہ ہفتے بالی ووڈ کے کیوٹ کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور ساتھ چھٹیاں منانے نکلے تھے۔ روزانہ کی مصروف زندگی سے دور کچھ وقت آرام پانے کا اس سے اچھا طریقہ کیا ہو سکتا ہے ۔ یہ دونون بالی ووڈ اسٹار سمندر کنارے کوالٹی وقت گزارنے کیلئے مالدیپ روانہ ہوئے تھے۔
اب مشہور فوٹو گرافر وائرل بھیانہ نے شہر کے ہوائی اڈے پرپہنچ کر کیمرے میں کپل کی تصویر کو قید کرلیا جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔
وہیں وائرل بھیانی نے ان کی تصویر کو کیپشن دیا لو برڈس اپنے مالدیپ وکیشن سے واپس آگئے ہیں۔ وہیں اس تصویر کے شیئر کرتے ہی لوگوں کے رد عمل سامنے آنے لگے ۔ دراصل لوگ انہیں اس مشکل گھڑی میں باہر گھومنے جانے کی وجہ سے ٹرول کر رہے ہیں۔ Instagram/Viral Bhayani
بتادیں کہ کچھ دن پہلے ہی اداکار رنبیر کپور اور ڈٓائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی میں کورونا وائرس کی علامات کی تصدیق ہوئی تھی ۔ جانچ رپورٹ مثبت آنے کے بعد سنجے نے خود کو کوارنٹائن کرلیا تھا ۔ وہ اپنی اگلی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کی شوٹنگ میں مصروف تھے ۔ یہ خبر آنے کے بعد فلم اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی خود کو کوارنٹائن کرلیا تھا ، لیکن اب عالیہ کی کورونا رپورٹ منفی آنے کے بعد وہ کام پر واپس لوٹ چکی ہیں ۔
خیال رہے کہ حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی نے اپنے یوم پیدائش کا جشن منایا تھا ، جس میں عالیہ بھٹ بھی نظر آئی تھیں ۔ اسی موقع پر فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کا ٹیزر ریلیز کیا گیا تھا ۔ ٹیزر میں عالیہ بھٹ کے کریئر کا اب تک کا سب سے دمدار روپ فینس کو دیکھنے کو ملا ۔ ایک منٹ 30 سکینڈ کا ٹیزر ایک ایسی چھاپ چھوڑتا ہے ، جس کو دیکھ کر ہرکوئی عالیہ بھٹ کی تعریف کررہا ہے ۔
رنبیر اور عالیہ کی مالدیپ روانگی پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اداکار جوڑی کورونا سے متاثرہ عوام کی مدد کے بجائے چھٹیاں منانے ملک سے باہر جارہی ہے۔
<br />حال ہی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ چھٹیاں گزارنے کے لئے مالدیپ چلے گئے تھے۔
ممبئی : یکم اپریل کو بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد ہوم کوارنٹائن ہیں ۔ عالیہ نے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے فینس کو جانکاری دی تھی ۔ عالیہ نے لکھا تھا کہ میں کورونا سے متاثر ہوں ، سب سے پہلے میں نے خود کو سب سے الگ کرلیا ہے اور ہوم کوارنٹائن ہوں ، میں ڈاکٹروں کے مشورہ پر ٹھیک سے عمل کررہی ہوں ۔ اب ایک مرتبہ پھر عالیہ نے اپنے فینس کو اپنی جھلک دکھائی ہے ۔ تصویر : aliaabhatt/instagram
عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ تصویر میں عالیہ اپنے بیڈ پر لیٹی ہوئی نظر آرہی ہیں اور انہوں نے ساتھ میں ایک سافٹ ٹوائے کو رکھا ہوا ہے ۔ تصویر کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے لی گئی ہے ، جس میں وہ بہت زیادہ اداس اور تھکی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ Photo : aliaabhatt/instagram
عالیہ بھٹ کی تصویر پر فینس کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور دوست بھی کمنٹ کررہے ہیں ۔ تصویر کو شیئر کرنے ساتھ ہی عالیہ بھٹ نے کیپشن میں لکھا : دن میں ایک مرتبہ ۔ (Photo:@aliaabhatt/Instagram)
عالیہ بھٹ کی تصویر پر رنبیر کی والدہ اور بالی ووڈ اداکارہ نیتو کپور اور رنبیر کپور کی بہن ردھما کپور نے بھی اپنا پیار ظاہر کیا ہے ۔ وہیں اداکارہ اتھیا شیٹی اور نیہا دھوپیا نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ اس پوسٹ کو کچھ ہی گھنٹوں میں نو لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں ۔ (Photo:@aliaabhatt/Instagram)
بتادیں کہ 28 سالہ اداکارہ عالیہ بھٹ کے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد ان کی والدہ سونی رازدان نے ایک کویتا کے ذریعہ اس قہر کو لے کر اپنا درد بیان کیا تھا ۔ سونی رازدان نے ٹویٹر پر انگریز میں کویتا لکھ کر بتایا تھا کہ کوئی معمولی لہر نہیں ہے ، بلکہ ہر جگہ ہے ۔ (Photo:@aliaabhatt/Instagram)
رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) اور عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کی شادی کے چرچے گزشتہ کافی وقت سے چل رہے ہیں۔ سال 2020 کے شروعات میں خبریں تھیں کہ دونوں اس سال شادی کے بندھن میں بندھ ہو جائیں گے لیکن سال کے آخر تک یہ نہ ہو سکا۔
اب سال 2020 کے جاتے۔جاتے بڑے سلیبریشن کے قیاس لگائے جا رہے ہیں۔ چرچائیں تیز ہیں کہ رنبیر اور عالیہ آج اپنے رشتے کو نیا نام دیتے ہوئے منگنی کرنے والے ہیں۔ تصویر -@filmydotcom/Instagram
حال ہی میں ممبئی ایئرپورٹ پر نیتو کپور کے ساتھ آئے تھے۔ جہاں سے وہ جے پور روانہ ہو گئے۔ اس کے کچھ گھنٹے کے بعد رنویسر سنگھ اور دیپکا پاڈوکون بھی پنک سٹی کیلئے روانہ ہوئے تو وہیں فلم برہماستر کے ڈائریکٹر ایان مکھرجی بھی وہاں اسپاٹ کئے گئے۔
بالی ووڈ ہنگامہ کی خبر کے مطابق عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ اور رنبیر کپور کی بہن ردھیما ساہنی ان کے شوہر بھارت ساہنی اور بیٹی سمارا و آدر جین بھی جے پور میں ہیں۔ اور کرن جوہر بھی جلد پہنچنے والے ہیں۔ تصویر: وائرل بھیانی۔
رپورٹ کے مطابق یہ سبھی لوگ رنتھمبھور (Ranthambhore) کے امن یوٹل میں ساتھ رکے ہویے ہیں۔ پہلے مانا جا رہا تھا کہ سبھی یہاں نئے سال کے سلیبریشن کیلئے آئے ہیں لیکن عالیہ بھٹ اور رنبیر کے سبھی قریبیوں کی وہاں موجود کچھ سے لوگوں کی قیاس آرائیاں تیز ہو رہی ہیں۔ ایسا مانا جا رہا تھا کہ دونوں سگائی کر منگنی کر سکتے ہیں۔ تصویر: وائرل بھیانی۔
بتادیں کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر ایک دوسرے کو سالوں سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔ عالیہ نے جیاں کچھ دن پہلئ یہ بیان دیا تھا کہ شادی وہ ابھی نہیں کر رہی ہیں کیونکہ ان کی عمر کافی کم ہے۔ وہیں رنبیر کپور حال ہی میں عالیہ بھٹ سے شادی کو لیکر بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر یہ کورونا وائرس وبا نہیں ہوتی تو ہم شادی کر چکے ہوتے۔
حالانکہ ابھی تک رنبیر یا عالیہ کے کنبے سے کسی نے بھی اس بات کی کوئی تصدیق یا اعلان نہیں کیا ہے۔ ایسے میں یہ خبریں ایک افواہ ہو سکتی ہیں اور ہم بھی اس خبر کی تصدیق نہیں کرتے ہیں۔
ممبئی: 2020 بس الوداع ہی کہنے والا ہے۔ وہیں نئے سال سے پہلے ہی بالی ووڈ کے کئی سلیبرٹیز نے اپنے نئے سال کو سلیبریٹ کرنے کے پلان بنا لئے ہیں۔ کوئی وکیشن پر نکل چکا ہے تو کوئی پارٹی کی تیاری کر رہا ہے۔ وہیں ان سب کے درمیان ایک اور بڑے سلیبریشن کے قیاس لگائے جا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایسے چرچے ہو رہے ہیں کہ رنبیور کپور (Ranbir Kapoor) اور عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کی جلد ہی شادی ہونے والی ہے۔ یہ چرچے حال ہی میں سامنے آئی کچھ تصویروں اور ویڈیو کے بعد ہونے لگے ہیں۔ جس میں دونوں ہی اپنے۔اپنے کنبے کے ساتھ جے پور (Jaipur) پہنچتے نظر آ رہے ہیں۔
تصویروں اور ویڈیو کے بعد ہونے لگے ہیں۔ جس میں دونوں ہی اپنے۔اپنے کنبے کے ساتھ جے پور (Jaipur) پہنچتے نظر آ رہے ہیں۔
ویڈیو میں نیتو کپور تو نظر ہی آئی ہیں وہیں میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ رنبیر اور عالیہ اپنے پورے کنبے کے ساتھ جے پور پہنچے ہیں۔ تصویر: (manav.manglani')۔ انسٹاگرام۔
عالیہ بھٹ اور رنبیر گزشتہ دنوں اکثر ساتھ میں نظر آئے۔ حال ہی میں یہ جوڑی کپور خاندان کے ہر سال ہونے والے کرسمس لنچ میں بھی ساتھ نظر آئی۔
ہرسال بالی ووڈ کا مشہور کپور کنبہ کرسمس کے دن لنچ آرگنائز کرتا ہے ، جس میں کپور فیملی شامل ہوتی ہے ۔ (تصویر : ویرل بھیانی)
اس سال بھی کپور فیملی نے کرسمس لنچ آرگنائز کیا ، جس میں سب کی نظریں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پر مرکوز ہوگئیں ۔ (تصویر : ویرل بھیانی)
عالیہ بھٹ کپور فیملی کے لنچ میں شامل ہونے کیلئے رنبیر کپور کے ساتھ پہنچیں ۔ یہ عالیہ کا کپور فیملی کے ساتھ دوسرا کرسمس لنچ ہے ۔ گزشتہ سال بھی عالیہ بھٹ رنبیر کپور کے ساتھ اس لنچ میں شامل ہوئی تھیں ۔ (تصویر : ویرل بھیانی)
عالیہ بھٹ نے گرین رنگ کی مڈی پہنی ہوئی تھی ، جس کے ساتھ انہوں نے سانتا کلوز کی کرسمس کیپ بھی پہنی ہوئی تھی ۔ (تصویر : ویرل بھیانی)
بالی ووڈ کے لو برڈس رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ممبئی ایئرپورٹ پر اسپاٹ کئے گئے تھے۔ دونوں گوا جا رہے تھے۔ ( Mumbai City FC/Viral Bhayani)
اب گوا سے ان کی لیٹسٹ تصویریں سامنے آئی ہیں۔ دراصل وہ ایک فٹ بال میچ دیکھنے پہنچے تھے جس میں وہ ممبئی کی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے نظر آئے۔ ( Mumbai City FC)
انڈین سپر لیگ 2020-2021 کے میچ میں ممبئی سٹی FC اور جمشید پور FC آمنے سامنے تھے۔ عالیہ اور رنبیر نے اپنی ٹیم کو سپورٹ کیا۔ (: Mumbai City FC)
دونوں ٹیم کی جردی میں نظر آ رہے تھے۔ عالیہ نے ممبئی کے اسپورٹ میں ایک تصویر بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی تھی جس میں وہ ٹیم کی جرسی میں نظر آ رہی تھی۔ تصویر، عالیہ بھٹ، انسٹاگرام۔
ممبئی سٹی FC کے آفیشیل انسٹاگرام ہینڈل نے عالیہ اور رنبیر کی تصویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔ ممبئی سٹی ایف سی نے پوسٹ میں لکھا، TheIslanders کیلئے ایک خاص موجودگی ممبئی سے پورا سفر کرکے۔
گوا جاتے وقت دونوں کو ایئر پورٹ پر ساتھ دیکھا گیا تھا۔ کورونا وائرس وبا اور لاک ڈاؤن کے لمبے وقت دونوں کو ساتھ دیکھا گیا۔ Viral Bhayani
رنبیر نے بلو چیک شرٹ پہنی تھی، نیلی جینس پہنی تھی اور ایل کالا سلیو لیس جیکٹ پہنی تھی۔ نیلی کیپ اور براؤن بوٹس کے ساتھ ان کا لک بیحد کول لگ رہا تھا۔ Viral Bhayani)
عالیہ بھٹ کے کراپ ٹاپ نے فوٹو گرافرس کا دھیان زیادہ کھینچا۔ ان کے ٹاپ پر لکھا تھا۔ ڈونٹ کل مائے وائب! وہ پینٹ اور جیکٹ میں نظر آ رہی تھیں۔ Viral Bhayani)
عالیہ بھٹ اور رنبیر پہلی مرتبہ عیان مکھرجی کی برہماستر فلم میں نظر آئیں گے۔ تصویر وائرل بھیانی
رنبیرکپور اور عالیہ بھٹ کی شادی بی ٹاؤن کی سرخیوں میں رہنے والے موضوع میں سے ایک ہے۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔ دونوں کی شادی اس سال ہوگی یا نہیں اس کو لےکر ابھی تک کوئی آفیشیل بیان تو نہیں آیا ہے، لیکن خبریں ہیں کہ دونوں اس سال ساتھ جینے اور مرنے کی قسمیں کھا سکتے ہیں۔ دونوں اس سال فلم 'برہماستر' میں پہلی بار ساتھ میں بھی نظر آنے والے ہیں۔
شادی کے بارے میں پوچھے جانے پر عالیہ بھٹ اور رنبیرکپور کے ساتھ ان کےگھر والوں نے بھی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ اسپاٹ بوائےکے مطابق، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے شادی کے بعد ہنی مون پر جانےکےلئے جگہ کی تلاش کرنی شروع کردی ہے۔ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی نگاہ برہماس، فن لینڈ اور سوئٹزر لینڈ کے گستاد پرہے، لیکن دونوں کی تلاش ایک عالیشان مقام کی ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ دنوں رشی کپور اور نیتو کپور نے بنگلےکی جگہ 15 منزلہ عمارت بنانےکا من بنا لیا تھا۔ 1980 میں رشی کپور اور نیتو کپور نے پالی ہل پر کرشنا راج بنگلہ خریدا تھا، اس میں وہ رنبیر اور ردھما کے ساتھ 35 سالوں سے رہے ہیں۔ اب کپور فیملی اس بنگلے کو ہٹاکر یہاں 15 منزلہ اونچی عمارت کی تعمیر کرانا چاہتی ہے۔
عالیہ بھٹ کی تصویر پر رنبیر کپور کی ماں اور بالی ووڈ ادکارہ نیتو کپور نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ عالیہ تصویر پر نیتو کپور نے ہارٹ ایموجی کے ذریعہ پیار کا اظہار کیا ہے ۔ (Phooto:Instagram/@aliaabhatt)
لیکن ان سب کے درمیان حال ہی میں عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ عالیہ کی یہ تصویریں ان کی بہن شاہین بھٹ کے ذریعہ شوٹ ایک نئے میگزین کوور کی ہیں ، جنہیں لے کر اداکارہ ان دنوں سرخیوں میں ہیں ۔ (Phooto:Instagram/@aliaabhatt)