انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی نے گلیمرس اداوں سے برپا کیا قہر، نظریں ہٹانا ہوا مشکل: دیکھیں تصاویر

اپنی شخصیت سے ہرکسی کو دیوانہ بنانے والی بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی (Nora Fatehi) نے حال میں اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ اپنے بہترین ڈانس اور خوبصورتی (Nora Fatehi Photos) کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔

News18 Urdu | Apr 03, 2021 08:14 PM IST
1/ 9
 نئی دہلی: اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی (Nora Fatehi) نے جمعہ کو اپنے انسٹا گرام (Nora Fatehi Instagram) پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ نورا فتیحی سوشل میڈیا پر اپنی اس پوسٹ کے ذریعہ چٹکی لے رہی ہیں اور اپنے مداح کو چیلنج دے رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/norafatehi) 

2/ 9
 نورا فتیحی نے اپنے گلیمرس انداز سے نہ صرف لوگوں کو لبھا رہی ہیں، بلکہ انہیں چیلنج بھی کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں نہیں لگتا کہ ان کے مداح ایسا کرسکتے ہیں، جیسا انہوں نے کیا ہے۔ ان تصویروں میں نورا فتیحی کا قاتلانہ انداز سامنے آیا ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/norafatehi)

3/ 9
 نورا فتیحی تصویر میں چمکدار کپڑے پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ وہ بے حد جاذب لگ رہی ہیں۔ وہ تصویر کے کیپشن میں لکھتی ہیں، ’گیلے بال، برانز والی جلد... مجھے نہیں لگتا کہ آپ اسے  حاصل کرسکتے ہیں’۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/norafatehi)

4/ 9
 نورا فتیحی اپنی اگلی فلم ’بھج: دی پرائیڈ آف انڈیا‘ کے لئے تیار ہیں، جس کی کہانی ہندوستانی فضائیہ کے پائلٹ وجے کارنک کے ارد گرد بنی گئی ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/norafatehi)

5/ 9
 فلم میں سوناکشی سنہا اور اجے دیوگن اہم رول میں ہیں۔ یہ فلم گجرات کے کچھ ضلع کے ایک گاوں کی 300 خواتین کی کہانی کو دکھاتا ہے، جنہوں نے 1971 کے ہندوستان - پاکستان جنگ کے دوران اہم کردار نبھایا تھا۔ اس میں نورا فتیحی ایک جاسوس کے کردار میں دکھائی دیں گی۔ تصویر کریڈٹ:  Instagram/norafatehi)

6/ 9
  نورا فتیحی کا گزشتہ ویڈیو ایلبم ’چھوڑ دیں گے‘ کافی ہٹ ہوا تھا۔ تصویر کریڈٹ:  Instagram/norafatehi)

7/ 9
 حال میں نورا فتیحی ایک ایوارڈ شو میں گرے رنگ کا گاون پہن کر شرکت کرنے پہنچی تھیں۔ ہر کسی کی نگاہ نورا فتیحی پر مرکوز رہی تھیں۔ وہ اتنی خوبصورت لگ رہی تھیں کہ کسی کے لئے بھی ان سے نظریں ہٹانا مشکل  تھا۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/norafatehi)

8/ 9
  وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ گاون (Nora Fatehi Photos) پہنے ہوئے نظر آئی تھیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/norafatehi)

9/ 9
  نورا فتیحی اپنے فیشن کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ انہیں ویسٹرن ڈریس میں زیادہ دیکھا جاتا ہے۔ حال ہی میں نورا فتیحی نے ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کرنے کے لئے گرے کلر کا تھائی سلٹ گاون پہنا تھا، جس میں وہ بے حد خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/norafatehi) 

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES