انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

دیا مرزا کے حمل کو لیکر لوگ سوشل میڈیا پر کر رہے ہیں گندی باتیں، بولے شادی سے پہلے سیکس کیا اور پھر۔۔۔

دیا مرزا نے دوسری بار ویبھو ریکھی سے اسی سال فروری میں شادی کی تھی۔ شادی کے دیڑھ ماہ بعد دیا نے حمل کا اعلام کیا۔ ان کا بیبی بمپ دیکھ کر لوگوں طرح طرح کے سوال کرنے لگے۔

News18 Urdu | Apr 04, 2021 02:33 PM IST
1/ 24
 دراصل دیا مرزا نے دوسری بار ویبھو ریکھی سے اسی سال فروری میں شادی کی تھی۔ شادی کے دیڑھ ماہ بعد دیا نے حمل کا اعلام کیا۔ ان کا بیبی بمپ دیکھ کر لوگوں طرح طرح کے سوال کرنے لگے۔ حساب لینے لگے کہ حمل کے کون سے ماہ میں بیبی بمپ دکھنے لگتا ہے۔ لکھنے لگے دیا نے شادی سے پہلے سیکس کیا، حاملہ ہوئیں تو اپنے ناجائز بچے کو نام دینے کیلئے جلدبازی میں شادی کر لی۔ تصویر : -diamirzaofficial/Instagram

2/ 24
 ایک نے لکھام اس ملک کی عورتوں کو کیا ہو رہا ہے۔ ایک عورت کے پاؤں میں ایک دن پلاسٹر بندھا تھا، دوسرے دن کریپ بینڈیج باندھ لیا۔ اب 16 فروری 2021 کو شادی کرنے والی دیا مرزا حاملہ ہوگئیں۔ ہندستانی خواتین سائنس کو چیلنج کر رہی ہیں۔ twitter

3/ 24
 وہیں ایک اور یوزر نے لکھا، اوہ اب سمجھ آیا دیا مرزا نے اتنی جلدی شادی کیوں کی ۔<br />اس کے علاوہ ایک یوزر نے تو یہ تک لکھ ڈالا کہ دیا نے بلیک میل کرکے ویبھو سے شادی کی ۔ وہیں دیا کے فینس نے جم کر ان ٹرولرس کی کلاس بھی لگائی اور کہا، کیونکہ کہ وہ ایک عروت ہے اس لئے لوگ ایسی باتیں بنا رہے ہیں۔ دیا کے مداح ان کے سپورٹ میں نظر آئے۔

4/ 24
 بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا پہلی مرتبہ ماں بننے والی ہیں ۔ دیا مرزا نے مالدیپ سے ایک تصویر پوسٹ کرکے اپنی پریگنینسی کا اعلان کیا ہے ۔ دنیا مرزا نے فروری میں ویبھو ریکھی کے ساتھ دوسری شادی کی تھی اور وہ پہلی مرتبہ ماں بننے والی ہیں ۔ دیا مرا ان دنوں مالدیپ میں اپنا ہنی مون منارہی ہیں ، جس کی تصویریں وہ مسلسل سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہی ہیں ۔ تصویر : -diamirzaofficial/Instagram

5/ 24
 دیا مرزا نے اپنی پریگنینسی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ پرتھوی ماں کے ساتھ میں بھی ماں بننے والی ہوں ۔ زندگی ، جو ہر چیز کی شروعات ہے ، ہر کہانی کی شروعات ہے ، ہر لوری کی ، سارے خوابوں میں سے سب سے مقدس خواب کو اپنی کوکھ میں لا کر بھگوان کی مہربانی محسوس کررہی ہوں ۔ دیا کی یہ تصویر ان کے شوہر ویبھو نے ہی کلک کی ہے ۔

6/ 24
 اداکارہ دیا مرزا (Dia Mirza) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ شادی کی تصویروں کے بعد انہوں نے مالدیپ کی کچھ تصاویر شیئر کیں جو ان کی ہنی مون تصویریں ہیں ۔ مس انڈیا پیسیفک رہ چکیں اداکارہ دیا مرزا اب کاروباری ویبھو ریکھی کی بیوی بن چکی ہیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.

7/ 24
 گزشتہ ماہ دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ۔ شادی کے فورا بعد مصروف شیڈیول کی وجہ سے دونوں ہنی مون کیلئے نہیں جاسکے تھے ، لیکن شادی کے ایک ماہ بعد دونوں مالدیپ پہنچے تھے جہاں انہوں نے کوالیٹی ٹائم گزارا اور وہاں کی تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.

8/ 24
 وہیں ان سب کے درمیان دیا مرزا نے ایک ٹویٹ کیا تھا جو بحث کا موضوع بن گیا۔ دراصل دیا نے اس ٹویٹ میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے وہنے والے نقصان کی جانب دھیان دلا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں ایک تحقیق پر مبنی ایک رپوٹ کو ٹیگ کیا ہے۔ ریسرچ کے مطابق ماحولیات (Environment) میں موجود زہریلے کیمیکلز سے sperm count اور Testicles پر اثر پڑ رہا یے، جو مردوں کے پرائیویٹ پارٹکو متاثر کر رہا ہے۔ دیا مرزا ٹویٹ (Dia Mirza Tweet) کرتی ہیں، اب لوگ ماحولیاتی تحفظ کے لئے آگاہ ہوں گے۔ اداکارہ کا یہ ٹویٹ تیزی سے وائرل ہو گیا۔ اس سے پہلے بھی دیا ماحولیات کی طرف لوگوں کا دھیان کھینچنے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔

9/ 24
 دیا مرزا ٹویٹ (Dia Mirza Tweet) کرتی ہیں، اب لوگ ماحولیاتی تحفظ کے لئے آگاہ ہوں گے۔ اداکارہ کا یہ ٹویٹ تیزی سے وائرل ہو گیا۔ اس سے پہلے بھی دیا ماحولیات کی طرف لوگوں کا دھیان کھینچنے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔

10/ 24
 بتادیں کہ دیا مرزا کی یہ دوسری شادی ہے ۔ اس سے پہلے دیا کی شادی بالی ووڈ ڈٓائریکٹر ساحل سنگھا سے ہوئی تھی ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

11/ 24
 دنیا مرزا اور ساحل سنگھا گیارہ سالوں تک ریلیشن شپ میں رہے ۔ 2014 میں دیا نے ساحل کے ساتھ شادی کرکے گھر بسالیا ۔(Photo : @diamirzaofficial/Instagram

12/ 24
 گیارہ سال پرانا اپنا خوبصورت رشتہ شادی کے پانچ سال بعد 2019 میں دیا مرزا اور ساحل نے ختم کردیا ۔ اس رشتے سے الگ ہونے کی جانکاری دنیا نے سوشل میڈیا پر دی تھی ۔(Photo : @diamirzaofficial/Instagram

13/ 24
 دیا نے لکھا تھا کہ آپسی رضامندی سے ہم لوگ الگ ہورہے ہیں ، لیکن زندگی بھر دوست بنے رہیں گے ۔(Photo : @diamirzaofficial/Instagram

14/ 24
 پہلے شوہر سے طلاق لینے کے بعد دیا نے کاروباری ویبھو ریکھی سے شادی کی ۔ دیا کے ہنی مون پر ویبھو کی بیٹی بھی ان کے ساتھ ہیں ۔(Photo : @diamirzaofficial/Instagram

15/ 24
 دیا مرزا نے 15 فروری کو اپنے گھر پر ہی ویبھو ریکھی سے شادی کی تھی ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

16/ 24
 ویبھو ریکھی اور ان کی پہلی اہلیہ سنینا کی ایک بیٹی ہے ، جس کا نام سمیرا ہے ۔ سمیر بھی دیا اور ویبھو کے ساتھ ان دنوں مالدیپ میں ہیں ۔ (Photo : @diamirzaofficial/Instagram

17/ 24
 بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا ۔ (Image: Instagram)

18/ 24

19/ 24

20/ 24

21/ 24

22/ 24

23/ 24

24/ 24

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES