انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ ہی نہیں ، سارا اور شنایا سے جھانوی کپور سمیت ان 9 اداکاراوں کا بولڈ بکنی اوتار ہوا وائرل ، بولڈنیس کی پار کی ساری حدیں

سارا علی خان (Sara Ali Khan) حال ہی میں مالدیپ سے اپنی چھٹیاں گزار کر لوٹی ہیں ۔ جبکہ جھانوی کپور ابھی بھی مالدیپ میں ہی ہیں ۔ اس دوران کئی اداکاراوں کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی ہیں ۔

News18 Urdu | Apr 12, 2021 08:05 AM IST
1/ 10
 گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی بالی ووڈ اداکارائیں اپنا رخ مالدیپ کی طرف کرنا شروع کردیتی ہیں ۔ سارا علی خان حال ہی میں مالدیپ سے اپنی چھٹیاں گزار کر لوٹی ہیں ۔ جبکہ جھانوی کپور ابھی بھی مالدیپ میں ہی ہیں ۔ اس دوران کئی اداکاراوں کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی ہیں ، جن میں ان کا بکنی اوتار دیکھنے کو ملا ۔ اتنا ہی نہیں ان اداکاراوں کی بکنی والی تصویریں اب تک انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ( تصویر : انسٹاگرام)

2/ 10
 جھانوی کپور اس وقت مالدیپ میں دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ وہ وہاں سے اپنی کئی خوبصورت تصاویر شیئر کررہی ہیں ۔ سمندر کنارے اداکارہ کا بولڈ انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ تصویر : Instagram @janhvikapoor

3/ 10
 بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ حال ہی میں کورونا وائرس کی زد میں آگئی ہیں ۔ ان دنوں وہ کوارنٹائن ہیں ، لیکن ان کی یہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : Instagram @aliaabhatt

4/ 10
 سارا علی خان ، سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں اور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی اس تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا ، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : Instagram @saraalikhan95

5/ 10
 سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور جلد ہی بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی ہیں ۔ لیکن بالی ووڈ میں آنے سے پہلے ہی شنایا کا جو ٹرانسفارمیشن دیکھنے کو مل رہا ہے ، وہ حیران کردینے والا ہے ۔ گزشتہ کچھ دنوں سے شنایا کا انتہائی بولڈ اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تصویر : Instagram @Shanayakapoor02

6/ 10
 بالی ووڈ کی اسٹار کڈس اداکارہ اننیا پانڈے بھی حال ہی میں مالدیپ سے چھٹیاں گزار کر لوٹی ہیں ۔ یہ تصویر اس وقت کی ہے ، جو اب انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہے ۔ تصویر : Instagram @ananyapanday

7/ 10
 مہندر سنگھ دھونی پر بنی بایوپک فلم ایم ایس دھونی : دی انٹولڈ اسٹوری میں سابق ہندوستانی کپتان کی پہلی گرل فرینڈ کا کردار ادا کرنے والی دشا پاٹنی آئے دن اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی اس تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا ۔ تصویر : Instagram @dishapatani

8/ 10
 اداکارہ الایا ایف کو سوشل میڈیا پر چھائے رہنا بہت پسند ہے ۔ وہ اکثر اپنے فینس کے ساتھ اپنی شاندار تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ فینس کو ان کی ادائیں بار بار دیکھنے میں بوریت محسوس نہیں ہوتی ہے ۔ تصویر : Instagram @alayaf

9/ 10
 بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا اپنی تصاویر کو لے کر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایشا سوشل میڈیا پر کافی گلیمرس تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں ، جنہیں ان کے فینس کافی پسند کرتے ہیں ۔ تصویر : Instagram @egupta

10/ 10
 بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈھا بھی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں رچا نے اپنی اس تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا ، جو اب انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : Instagram @therichachadha

تازہ خبر

  • چین نے پھر چلی چال، ہندستان کو میڈیکل سپلائی پہنچا رہی فلائٹس کو روکا
  • دنیا سے رخصت ہوگئے ممتاز ادیب پدم شری منظور احتشام، ہارگئے کورونا سے جنگ
  • ممبئی میں ریلائنس فاونڈیشن کی بڑی پہل ، کورونا مریضوں کیلئے کیا 875 بیڈ کا انتظام
  • ایوت محل کے کووڈ نگہداشت سینٹر سے 20 کورونا پازیٹو مریض فرار، جانیں معاملہ

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • چین نے پھر چلی چال، ہندستان کو میڈیکل سپلائی پہنچا رہی فلائٹس کو روکا۔۔۔
  • ملائیکہ اروڑہ نے بوائے فرینڈ ارجن کپور کو کیا کیا خاص ہے سکھایا ؟ اداکار نے خود کیا انکشاف
  • دنیا سے رخصت ہوگئے ممتاز ادیب پدم شری منظور احتشام، ہارگئے کورونا سے جنگ
  • ممبئی میں ریلائنس فاونڈیشن کی بڑی پہل ، کورونا مریضوں کیلئے کیا 875 بیڈ کا انتظام
  • ایوت محل کے کووڈ نگہداشت سینٹر سے 20 کورونا پازیٹو مریض فرار، جانیں معاملہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES