میرا راجپوت نے سوئم سوٹ میں شیئر کی بولڈ تصویر ، گلیمرس انداز دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت (Mira Rajput) بالی ووڈ سے دور ہیں ، لیکن لائم لائٹ سے بالکل بھی نہیں ۔ میرا راجپوت اداکارہ نہ ہونے کے باوجود کسی سلیبریٹیز سے کم نہیں ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کے لاکھوں فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک ادا پر فدا ہیں ۔
اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت بالی ووڈ سے دور ہیں ، لیکن لائم لائٹ سے بالکل بھی نہیں ۔ میرا راجپوت اداکارہ نہ ہونے کے باوجود کسی سلیبریٹیز سے کم نہیں ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کے لاکھوں فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک ادا پر فدا ہیں ۔ ان کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اب میرا راجپوت نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں ان کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)
میرا راجپوت نے انسٹاگرام پر اپنی سوئم سوٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ پیچ کلر کے پرنٹیڈ سوئم ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)
میرا راجپوت کی سوئم سوٹ والی تصویر پر کئی بالی ووڈ سلیبریٹیز نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ کنیکا کپور نے میرا راجپوت کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا گارجیس ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)
وہیں ان کے فینس بھی کمنٹ کرکے ان کے اس انداز کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ میرا راجپوت کی تصویر سے واضح ہے کہ وہ فیشن کے معاملہ میں کسی بھی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہیں ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)
تاہم یہ پہلی مرتبہ نہیں جب میرا راجپوت کا گلیمرس انداز دیکھنے کو ملا ہے ۔ اس سے پہلے بھی میرا کئی مرتبہ گلیمرس اور بولڈ انداز میں نظر آچکی ہیں ، جس کو ان کے فینس نے کافی پسند کیا ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)




