شاہد کپور کے پول میں نہانے کے بعد بیوی میرا راجپوت نے پہنی بیحد ہی بولڈ مونوکونی، لوگ کرنے لگے ایسی باتیں
شاہد (Shahid Kapoor) نے حال ہی میں اپنی چھٹیاں انجوائے کرتے ہوئے پول سائڈ کی تصویر شیئر کی تھی اب ان کی بیوی میرا کا گلیمرس اور بولڈ انداز میں تصویر سامنے آئی ہے۔
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راکپوت اپنے گلیمرس اوتار کیلئے مشہور ہیں۔ شاہر اور میرا ایسے کپل ہیں جن کی بانڈنگ لوگوں کو بیحد پسند آتی ہے۔ شاہد نے حال ہی میں اپنی چھٹیاں انجوائے کرتے ہوئے پول سائڈ کی تصویر شیئر کی تھی اب ان کی بیوی میرا کا گلیمرس اور بولڈ انداز میں تصویر سامنے آئی ہے۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)
میرا راجپوت کی تصویر سے پہلے شاہد کپور نے بھی اپنی ایک پول میں نہاتے ہوئے تصویر شیئر کی جو خوب چرچا میں رہی۔ اب میرا کی یہ تصویر دیکھ کر فینس کریزی ہو گئے اور جم کر کمینٹس میں رد عمل ظاہر کرنے لگے۔
ایسا پہلی بار نہیں کہ میرا کی بولڈ تصویر سامنے آئی ہو میرا اکثر ہی سوشل میڈیا پر بولڈ پوز تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ photo credit: instagram/@mira.kapoor)
اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت بالی ووڈ سے دور ہیں ، لیکن لائم لائٹ سے بالکل بھی نہیں ۔ میرا راجپوت اداکارہ نہ ہونے کے باوجود کسی سلیبریٹیز سے کم نہیں ہیں ۔ photo credit: instagram/@mira.kapoor)
سوشل میڈیا پر ان کے لاکھوں فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر ایک ادا پر فدا ہیں ۔ ان کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ اب میرا راجپوت نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں ان کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)
میرا راجپوت نے انسٹاگرام پر اپنی سوئم سوٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ پیچ کلر کے پرنٹیڈ سوئم ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (photo credit: instagram/@mira.kapoor)
میرا راجپوت کی سوئم سوٹ والی تصویر پر کئی بالی ووڈ سلیبریٹیز نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ کنیکا کپور نے میرا راجپوت کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا گارجیس ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)
وہیں ان کے فینس بھی کمنٹ کرکے ان کے اس انداز کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ میرا راجپوت کی تصویر سے واضح ہے کہ وہ فیشن کے معاملہ میں کسی بھی بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہیں ہیں ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)
تاہم یہ پہلی مرتبہ نہیں جب میرا راجپوت کا گلیمرس انداز دیکھنے کو ملا ہے ۔ اس سے پہلے بھی میرا کئی مرتبہ گلیمرس اور بولڈ انداز میں نظر آچکی ہیں ، جس کو ان کے فینس نے کافی پسند کیا ۔ (Photo Credit- @mira.kapoor/Instagram)




