انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے ان مشہور سلیبریٹیز کے درمیان ہیں آپسی رشتے ، جن کے بارے میں شاید ہی جانتے ہوں گے آپ

بالی ووڈ میں کئی ایسے اسٹارس ہیں جن کے بارے میں آپ جانتے ہیں کہ کون کس کا بیٹا ۔ بیٹی یا کون کس کا بھائی ۔ بھتیجہ ہے ، لیکن فلم انڈسٹری میں کئی ایسے سلیبریٹیز بھی ہیں ، جن کے رشتے کے بارے میں بہت کم ہی لوگ جانتے ہیں ۔ بی ٹاون میں کئی سلیبریٹیز ہیں ، جن کے آپسی رشتوں کے بارے میں شاید آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ، تو آئیے آپ کو ایسے ہی کچھ رشتوں کے بارے میں بتاتے ہیں ۔

News18 Urdu | Apr 08, 2021 07:04 PM IST
1/ 8
 بالی ووڈ کی بے بو یعنی کرینہ کپور خان اور صدی کے مہانائک امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بالی ووڈ کی دو سب سے اچھی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں ، لیکن یہ بات کافی کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ شویتا کرینہ کی بھابھی لگتی ہیں ۔ اس رشتے کو آپ ایسے سمجھ سکتے ہیں کہ شویتا کے شوہر نکھل نندا ، شرتو نندا کے بیٹے ہیں اور شرتو نندا ، راج کپور کی بیٹی ہیں ۔ ایسے میں کرینہ نکھل کی کزن ہیں اور شویتا ان کی بڑی بھابھی ہیں ۔ تصویر : @KareenaKapoor/ShwetaBachchan

2/ 8
 بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راو حیدری اور سپراسٹار عامر خان کی بیوی کرن راو تلنگانہ کی رائل فیملی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ ادیتی راو اور کرن دونوں ہی چچازاد بہن ہیں کیونکہ جے پی راو ادیتی کے نانا اور کرن راو کے دادا تھے ۔ تصویر : @AditiRaoHaidari/Kiran Instagram

3/ 8
 اس رشتے کے بارے میں شاید ہی آپ نے پہلے کبھی سنا ہوگا کیونکہ ہم یہاں بالی ووڈ اداکارہ کاجول ، رانی مکھرجی اور ایان مکھرجی کی بات کررہے ہیں ۔ دراصل کاجول ، ایان اور رانی ایک دوسرے کے چچازاد بھائی بہن ہیں کیونکہ ان کے والد بھی چچازاد بھائی تھی ۔ تصویر : @Kajol/Ranifanclub instagram

4/ 8
 بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو فلمی دنیا کے سب سے کامیاب اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ وہیں اداکار انل کپور کی بیٹی سونم کپور بھی اپنی فلموں کے ذریعہ باکس آفس پر دھمال مچاتی رہتی ہیں ، لیکن شاید آپ رنویر اور سونم کے ایک انوکھے رشتے کے بارے نہیں جانتے ہوں گے ۔ آپ کو بتادیں کہ سونم کپور کی نانی اور رنویر سنگھ کے دادا بھائی بہن ہیں ، جس وجہ سے ان کی ماں کزن سسٹر ہیں اور ایسے میں یہ دونوں اسٹارس چچا زاد بھائی بہن ہیں ۔ تصویر : @SonamKapoor/RanveerSingh instagram

5/ 8
 یہ بات تو ہر کوئی جانتا ہے کہ مشہور سنگر آشا بھوسلے اور لتا منگیشکر سگی بہنیں ہیں ، لیکن یہ بات کافی کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ اداکار شکتی کپور کی بیٹی ان کی پوتی ہیں ۔ دراصل لتا منگیشکر اور آشا بھوشلے شردھا کپور کے دادا کی کزن سسٹرس ہیں ، جس کی وجہ سے شردھا اور لتا و آشا کے درمیان دادی اور پوتی کا رشتہ ہے ۔ تصویر : @AshaBhosle/Shraddha Instagram

6/ 8
 بالی ووڈ کے مشہور فلم ڈٓائریکٹر مہیش بھٹ اداکارہ عالیہ بھٹ اور پوجا بھٹ کے والد ہیں ۔ ساتھ ہی مہیش بھٹ اداکار عمران ہاشمی کے چچا بھی ہیں ، اس لئے عالیہ ، پوجا اور عمران سبھی چچازاد بھائی بہن ہیں ۔ تصویر : @ImranHashmi/MaheshBhatt

7/ 8
 فلم ڈٓائریکٹر کرن جوہر اور آدتیہ چوپڑا صرف اچھے فلم ڈائریکٹرس ہی نہیں بلکہ ان کے آپسی رشتے بھی کافی اچھے ہیں ۔ لیکن یہ بات آپ کو حیران کرسکتی ہے کہ کرن جوہر ، آدتیہ چوپڑا ، ودھو ونود چوپڑا ، رامانند ساگر اور روی چوپڑا کے چچا زاد بھائی ہیں ۔ تصویر : @KaranJohar/AdityaFanClub instagram

8/ 8
 بالی ووڈ اداکارہ کاجول اور موہنیش بہل چچازاد بھائی بہن ہیں ، کیونکہ کاجول کی ماں تنوجا اور منیش کی ماں نوتن بہنیں تھیں ۔ وہیں جب اجے نے کاجول سے شادی کی تو وہ موہنیش بہل کے بہنوئی بن گئے ۔ تصویر : @AjayDevgn/MohnishBhal

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES