ڈیپ نیک لائن ڈریس میں اداکارہ حنا خان نے کرایا بولڈ فوٹوشوٹ ، فینس ہوئے دیوانے
بالی ووڈ اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اداکارہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب ان کی تازہ تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ، جن میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔
News18 Urdu | Apr 11, 2021 10:22 PM IST
1/ 21
بالی ووڈ اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اداکارہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب ان کی تازہ تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ، جن میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)
2/ 21
اداکارہ حنا خان نے اب ڈیپ لو کٹ نیک لائن آوٹ فٹ میں فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جو کافی زیادہ وائرل ہورہا ہے ۔ (Image: Instagram)
3/ 21
ادکارہ حنا خان کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی زیادہ پسند کررہے ہیں ۔ کچھ ہی گھنٹوں میں ان تصاویر کو کئی لاکھ لائیکس مل چکے ہیں ۔ (Image: Instagram)
6/ 21
اداکارہ حنا خان نے پنک بکنی میں فوٹوشوٹ کرواکر انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ (Image: Instagram)
10/ 21
بلیو مونوکنی میں اداکارہ حنا خان کی تصویر کو دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش اڑگئے ۔ (Image: Instagram)




