انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

حنا خان کی نتھنی پر آیا لوگوں کا دل، ادھین سمن نے تصویر دیکھ کر کہی یہ بڑی بات

اداکارہ حناخان (Hina Khan) نے نہ صرف اپنے کپڑے پہننے کے طریقے سے لوگوں کو انسپائر(حوصلہ افزائی) کی ہے بلکہ بورنگ اسٹائل کو بھی ایک سیکسی اسٹیٹمنٹ بنایا ہے۔

News18 Urdu | Apr 09, 2021 10:57 AM IST
1/ 8
 ممبئی: ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ میں ساڑی پہننے والی سیدھی سادی بہو کے طور پر نظر آئیں حنا خان کا ’بگ باس‘ میں نیا اوتار دیکھنے کے بعد لوگ حیران رہ گئے۔ انہوں نے اسٹائل سینس سے اتنا متاثر کیا کہ ان کے بولڈ اوتار کو دیکھنے کے بعد ان کے مداح اب ان کی نئی تصویروں کے انتظار میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں حنا خان نے ٹریڈیشنل لُک کی تصویریں پوسٹ کی ہیں، جس میں ان کی نتھنیا پر لوگوں کا دل آگیا ہے۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

2/ 8
 حنا خان (Hina Khan) نے لیکمے فیشن ویک 2021 (Lakme Fashion Week 2021) میں اپنا جلوہ بکھیرا اور اس شو میں شو اسٹاپر بن کر سب کا بھی دل جیتا۔ اب حنا خان نے جو تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ اس کو دیکھنے کے بعد لوگ ان کی اداوں پر فدا ہوگئے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

3/ 8
 حنا خان کی یہ تصویریں ان کے نیلے رنگ کا لہنگا میں ہیں، جس میں انہوں نے کوئی جویلری نہیں پہنی ہے۔ ٹی وی کی ’ناگن‘ رہی حنا خان نے بس ناک میں چھوٹی سی نتھنی پہنی ہے، جو کہ ان کے لُک کو مزید گلیمرس بنا رہی ہیں۔ تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کوئی فیشن نہیں دیا ہے۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

4/ 8
 حنا خان نے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو کہ ہلکے کرلی کئے گئے ہیں۔ گولڈن براون ہائی لائٹس ان کے لُک کو مکمل کر رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

5/ 8
 حنا خان کی ان تصویروں پر خوب کمنٹس آرہے ہیں۔ مداح ہی نہیں ٹی وی اور بالی ووڈ شخصیات بھی حنا خان کی ان تصویروں پر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔ حنا خان کی بے حد خوبصورت ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد ادھین سمن بھی خود کو روک نہیں پائے اور ’اف...‘ لکھ کر اپنا ردعمل ظاہر کردیا۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

6/ 8
 حنا خان کی ان تصویروں پر ادا خان اور آمنہ شریف نے فائر اور ہارٹ کا  ایموجی پوسٹ کیا۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

7/ 8
 حنا خان اپنے بے مثال فیشن سینس کے لئے جانی جاتی ہیں۔ وہ بہت ہی گریس اور ایلنگیس کے ساتھ اپنے آوٹ فٹس کو کیری کرتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

8/ 8
 حنا خان نے نہ صرف اپنے کپڑے پہننے کے طریقے سے لوگوں کو انسپائر کیا ہے بلکہ بورنگ سے بورنگ اسٹائل کو بھی ایک سیکسی اسٹیٹمنٹ بنایا ہے۔ یہی ایک وجہ بھی ہے کہ کالج فریشرس سے لے کر آف ایونٹس تک کے لئے حنا خان کے پاس فیشنیبل اوتاروں کی اچھی خاصی گائڈ بک ہے۔ تصویر کریڈٹ: @realhinakhan/Instagram

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES