انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

'نیشنل کرش' ہیں ساوتھ انڈین بیوٹی رشمکا مندانا ، ایسا ہے اداکارہ کا فلمی سفر ، دیکھئے تصاویر

Happy Birthday Rashmika Mandanna: پانچ اپریل کو پیدا ہوئی رشمکا مندانا (Rashmika Mandanna) نے کافی کم وقت میں جنوبی ہند فلم انڈسٹری میں بڑا نام حاصل کرلیا ہے ۔ اداکاری کے علاوہ ان کی خوبصورتی کے بھی لوگ دیوانے ہیں ، اس لئے اداکارہ کو نیشنل کرش (National Crush Rashmika Mandanna) بھی کہا جاتا ہے ۔

News18 Urdu | Apr 05, 2021 10:13 AM IST
1/ 11
 تیلگو ، کنڑ اور تمل فلموں میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرنے والی ساوتھ سنیما کی خوبصورت اداکارہ رشمکا مندانا آج اپنا یوم پیدائش منارہی ہیں ۔

تیلگو ، کنڑ اور تمل فلموں میں اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرنے والی ساوتھ سنیما کی خوبصورت اداکارہ رشمکا مندانا آج اپنا یوم پیدائش منارہی ہیں ۔

2/ 11
 پانچ اپریل کو پیدا ہوئی رشمکا مندانا نے کافی کم وقت میں جنوبی ہند فلم انڈسٹری میں بڑا نام حاصل کرلیا ہے ۔ اداکاری کے علاوہ ان کی خوبصورتی کے بھی لوگ دیوانے ہیں ، اس لئے اداکارہ کو نیشنل کرش بھی کہا جاتا ہے ۔

3/ 11
 رشمکا مندانا جلد ہی بالی ووڈ میں بھی اپنا قدم رکھ سکتی ہیں ۔ (Image: Instagram)

رشمکا مندانا جلد ہی بالی ووڈ میں بھی اپنا قدم رکھ سکتی ہیں ۔ (Image: Instagram)

4/ 11
 رشمکا نے سال 2016 میں کنڑ فلم کیرک پارٹی سے اپنے اداکاری کریئر کی شروعات کی تھی ۔ اس فلم میں اداکارہ کے کام کی کافی سراہنا کی گئی تھی ۔

رشمکا نے سال 2016 میں کنڑ فلم کیرک پارٹی سے اپنے اداکاری کریئر کی شروعات کی تھی ۔ اس فلم میں اداکارہ کے کام کی کافی سراہنا کی گئی تھی ۔

5/ 11
 اس کے بعد رشمکا کو کنڑ سنیما کے سپر اسٹار پنیت راج کمار کے ساتھ 2017 میں کام کرنے کا موقع ملا تھا ۔ یہ فلم بھی فینس کے درمیان کافی مقبول ہوئی تھی ۔

اس کے بعد رشمکا کو کنڑ سنیما کے سپر اسٹار پنیت راج کمار کے ساتھ 2017 میں کام کرنے کا موقع ملا تھا ۔ یہ فلم بھی فینس کے درمیان کافی مقبول ہوئی تھی ۔

6/ 11
 سال 2018 میں رشمکا نے تیلگو فلم چلو سے تیلگو سنیما میں ڈیبیو کیا تھا ۔ اسی سال سپر اسٹار وجے دیورکونڈا کے ساتھ ان کی فلم گیتا گوندم ریلیز ہوئی تھی ، جس نے کافی تعریف حاصل کی تھی ۔

سال 2018 میں رشمکا نے تیلگو فلم چلو سے تیلگو سنیما میں ڈیبیو کیا تھا ۔ اسی سال سپر اسٹار وجے دیورکونڈا کے ساتھ ان کی فلم گیتا گوندم ریلیز ہوئی تھی ، جس نے کافی تعریف حاصل کی تھی ۔

7/ 11
 رشمکا جلد ہی اپنا بالی ووڈ ڈیبیو بھی کرنے والی ہیں ۔ وہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مشن مجنوں میں نظر آئیں گی ۔

رشمکا جلد ہی اپنا بالی ووڈ ڈیبیو بھی کرنے والی ہیں ۔ وہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مشن مجنوں میں نظر آئیں گی ۔

8/ 11
 رشمکا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ لاکھوں لوگ انہیں انسٹاگرام پر فالو کرتے ہیں ۔

رشمکا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ لاکھوں لوگ انہیں انسٹاگرام پر فالو کرتے ہیں ۔

9/ 11
 وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو رشمکا ساوتھ سپراسٹار الو ارجن کے ساتھ اپنی آنے والی فلم پشپا کے ریلیز ہونے کا انتظار کررہی ہیں ۔

وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو رشمکا ساوتھ سپراسٹار الو ارجن کے ساتھ اپنی آنے والی فلم پشپا کے ریلیز ہونے کا انتظار کررہی ہیں ۔

10/ 11
 خبر یہ بھی ہے کہ رشمکا ایک اور بالی ووڈ فلم گڈبائی میں صدی کے مہانایک امیتابھ بچن کے ساتھ نظر آئیں گی ۔ مانا جارہا ہے کہ یہ فلم سال 2022 میں ریلیز ہوگی ۔

خبر یہ بھی ہے کہ رشمکا ایک اور بالی ووڈ فلم گڈبائی میں صدی کے مہانایک امیتابھ بچن کے ساتھ نظر آئیں گی ۔ مانا جارہا ہے کہ یہ فلم سال 2022 میں ریلیز ہوگی ۔

11/ 11
 کچھ وقت پہلے رشمکا ایک سپرہٹ ویڈیو سانگ ٹاپ ٹکر میں ریپر بادشاہ اور کمپوزر یوون شنکر راج کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔

کچھ وقت پہلے رشمکا ایک سپرہٹ ویڈیو سانگ ٹاپ ٹکر میں ریپر بادشاہ اور کمپوزر یوون شنکر راج کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES