انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ساکشی اگروال نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

بگ باس تھری تمل (Bigg Boss 3 Tamil) سے مشہور ہوئی ساکشی اگروال سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی بولڈنیس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن ان کی گلیمرس تصاویر (Sakshi Agrawal Bold Photos) کے ساتھ ان کے فٹنس ویڈیوز بھی موضوع بحث بنے رہتے ہیں ۔ ساکشی اگروال نے اپنا کریئر ماڈلنگ سے شروع کیا تھا ۔ وہ تمل کے ساتھ کنڑ فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں ۔

News18 Urdu | Apr 02, 2021 09:11 AM IST
1/ 9
 ساکشی اگروال سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں ۔ وہ اپنے فینس کیلئے تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کے انسٹاگرام پر پوسٹ کئے ورک آوٹ کے ویڈیوز بھی کافی پسند کئے جاتے ہیں ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

2/ 9
 اپنی تازہ تصاویر میں ساکشی کافی گلیمرس اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ ہندوستانی اور مغربی لباس دونوں میں ساکشی فینس کا دل جیت رہی ہیں ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

اپنی تازہ تصاویر میں ساکشی کافی گلیمرس اور بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ ہندوستانی اور مغربی لباس دونوں میں ساکشی فینس کا دل جیت رہی ہیں ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

3/ 9
 ان تصاویر میں ساکشی اگروال گرے کلر کی ڈریس میں کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی ہمیشہ کی طرح ان کا مینٹین فیگر بھی نظر آرہا ہے ۔ Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

ان تصاویر میں ساکشی اگروال گرے کلر کی ڈریس میں کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی ہمیشہ کی طرح ان کا مینٹین فیگر بھی نظر آرہا ہے ۔ Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

4/ 9
 ساکشی کئی مرتبہ اپنے فٹنس ٹپس یوزرس کے ساتھ شیئر کرچکی ہیں ۔ ان کا ماننا ہے کہ اس کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

ساکشی کئی مرتبہ اپنے فٹنس ٹپس یوزرس کے ساتھ شیئر کرچکی ہیں ۔ ان کا ماننا ہے کہ اس کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

5/ 9
 فٹ رہنے کیلئے ساکشی اگروال اپنی ڈائٹ کو لے کر بھی کافی محتاط ہیں ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

فٹ رہنے کیلئے ساکشی اگروال اپنی ڈائٹ کو لے کر بھی کافی محتاط ہیں ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

6/ 9
 جلد ہی ساکشی اگروال فلم سنڈریلا میں رائے لکشمی کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی ۔ اس کے ساتھ ان کے پاس جیوا پرکاش کمار کی بھی ایک فلم ہے ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

جلد ہی ساکشی اگروال فلم سنڈریلا میں رائے لکشمی کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی ۔ اس کے ساتھ ان کے پاس جیوا پرکاش کمار کی بھی ایک فلم ہے ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

7/ 9
 ساکشی اگروال نے اپنا کریئر بنگلورو میں ماڈلنگ سے شروع کیا تھا ۔ وہ تمل کے ساتھ ساتھ کنڑ فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ وہ کئی ٹی وی اشتہارات میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

ساکشی اگروال نے اپنا کریئر بنگلورو میں ماڈلنگ سے شروع کیا تھا ۔ وہ تمل کے ساتھ ساتھ کنڑ فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ وہ کئی ٹی وی اشتہارات میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

8/ 9
 ساکشی کے معصوم اور بولڈ انداز دونوں کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ ساکشی کی ساڑی میں تصاویر کی بھی سراہنا کی جارہی ہے ۔ وہ اپنے فینس کو ہر انداز میں پسند آتی ہیں ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

9/ 9
 ساکشی کے سوشل میڈیا پر کافی فالوورس ہیں ۔ ان کی ہر تصویر اور ویڈیوز پر بڑی تعداد میں لائیکس اور کمنٹس آتے ہیں ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

ساکشی کے سوشل میڈیا پر کافی فالوورس ہیں ۔ ان کی ہر تصویر اور ویڈیوز پر بڑی تعداد میں لائیکس اور کمنٹس آتے ہیں ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES