ایلن مسک کی گرل فرینڈ نے شیئر کی اپنی ٹاپ لیس تصویر ، پیٹھ پر بنایا ایسا ٹیٹو ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
ایلن مسک (Elon Musk) کی گرل فرینڈ اور مشہور سنگر گرائمس (Grimes) کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔
دنیا کے امیرترین افراد میں شامل ارب پتی صعنت کار و اسیپس ایکس کے مالک ایلن مسک کی گرل فرینڈ اور مشہور سنگر گرائمس کی ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر دھمال مچا رہی ہے ۔ اس تصویر میں وہ اپنے ایک ٹیٹو کو لے کر جم کر سرخیاں بٹور رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @grimes
اتنا ہی نہیں ایلن مسک کی گرل فرینڈ گرائمس کا یہ ٹیٹو اب انٹرنیٹ پر موضوع بحث بن گیا ہے ۔ تصویر : Instagram @grimes
گرائمس نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ٹاپ لیس تصویر شیئر کی ہے ، جس میں ان کی پوری پیٹھ نظر آرہی ہے ۔ تصویر : Instagram @grimes
گرائمس کی پوری پیٹھ پر ایلین کے زخموں کے نشان دکھانے والا ٹیٹو بنا ہوا ہے ، جس کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ تصویر : Instagram @grimes
سنگر کے شیئر کرتے ہی ان کی ٹاپ لیس تصویر سوشل میڈیا پر چھا گئی ہے اور لوگ ان کی تصویر پر مسلسل کمنٹ کرکے اس ٹیٹو کی جم کر تعریف بھی کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @grimes
بتادیں کہ گرائمس انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @grimes
انسٹاگرام پر گرائمس کو 18 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ اسی وجہ سے ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @grimes
بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب گرائمس نے اپنا ٹاپ لیس فوٹو شیئر کیا ہے ۔ اس سے پہلے بھی وہ انسٹاگرام پر ٹاپ لیس تصویریں شیئر کرچکی ہیں ۔ تصویر : Instagram @grimes




