انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

دشا پاٹنی نے اپنے گلیمرس لُک سے مداحوں کو کیا مدہوش، دیکھیں وائرل تصاویر

نوجوان دلوں کی دھڑکن دشا پاٹنی (Disha Patani) نے حال ہی میں سوشل میڈیا (Disha Patani Instagram) پر اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویر میں اداکارہ کی ادائیں لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔

News18 Urdu | Apr 08, 2021 12:27 AM IST
1/ 8
 ممبئی: اداکارہ دشا پاٹنی (Disha Patani) چاہیں ریڈ کارپیٹ پر شرکت کر رہی ہوں یا پھر کسی فوٹو شوٹ میں، وہ ہر جگہ اپنی اداوں سے سرخیاں بٹور لیتی ہیں۔ دشا پاٹنی کا انداز زبردست ہوتا ہے۔ وہ ہر ڈریس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ کیری کرتی ہیں۔ حال میں، دشا پاٹنی نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل (Disha Patani Instagram) پر خود کی منتر مگدھ کرنے والی تصویریں شیئر کی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/dishapatani)

2/ 8
 دشا پاٹنی کی اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ نے باریک میک اپ اور لمبے لہراتے ہوئے بالوں سے اپنے لُک کو پورا کیا ہے۔ وہ ڈینم شارٹس کے ساتھ ایک لیوینڈر ڈریس پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ دشا پاٹنی کے مداح ان کی تصویر پر جم کر کمنٹ کر رہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/dishapatani)

3/ 8
 دشا پاٹنی نے دھونی کی بایوپک میں ان کی پہلی معشوقہ کا کردار نبھاکر سرخیاں بٹوری تھیں۔ ہر کوئی اداکارہ کی خوبصورتی اور اداکاری کا قائل بنا گیا تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Disha Patani/Instagram)

دشا پاٹنی نے دھونی کی بایوپک میں ان کی پہلی معشوقہ کا کردار نبھاکر سرخیاں بٹوری تھیں۔ ہر کوئی اداکارہ کی خوبصورتی اور اداکاری کا قائل بنا گیا تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Disha Patani/Instagram)

4/ 8
 کام کی بات کریں تو دشا پاٹنی اپنی آئندہ فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ میں نظر آئیں گی۔ فلم میں وہ سلمان خان اور رندیپ ہڈا کے ساتھ اسکرین شیئر کر رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/dishapatani)

کام کی بات کریں تو دشا پاٹنی اپنی آئندہ فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ میں نظر آئیں گی۔ فلم میں وہ سلمان خان اور رندیپ ہڈا کے ساتھ اسکرین شیئر کر رہی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram/dishapatani)

5/ 8
 دشا پاٹنی ’ایک ولین 2‘ کا بھی حصہ ہے۔ آدتیہ رائے کپور، انل کپور، کرنال کیمو اور ایلی اورام کے ساتھ ان کی آخری فلم ’ملنگ‘ نے باکس آفس پر بہت اچھی کارکردگی کی تھی۔

دشا پاٹنی ’ایک ولین 2‘ کا بھی حصہ ہے۔ آدتیہ رائے کپور، انل کپور، کرنال کیمو اور ایلی اورام کے ساتھ ان کی آخری فلم ’ملنگ‘ نے باکس آفس پر بہت اچھی کارکردگی کی تھی۔

6/ 8
 دشا پاٹنی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر یہ تصویر شیئر کی تھی، جس میں وہ بلو ڈریس میں دکھائی دے رہی ہیں۔ اس تصویر میں مداحوں کو دشا کا قاتلانہ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ (Photo Credit- @dishapatani/Instagram)

7/ 8
 دشا پاٹنی اس سے پہلے بھی اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے خوب سرخیوں میں رہ چکی ہیں۔ (Photo Credit- @dishapatani/Instagram)

دشا پاٹنی اس سے پہلے بھی اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے خوب سرخیوں میں رہ چکی ہیں۔ (Photo Credit- @dishapatani/Instagram)

8/ 8
 دشا پاٹنی اپنے دوستوں کے ساتھ خوب مستی کرنے کے لئے جانی جاتی ہیں۔ وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ وقت گزارنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/dishapatani)

دشا پاٹنی اپنے دوستوں کے ساتھ خوب مستی کرنے کے لئے جانی جاتی ہیں۔ وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ وقت گزارنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/dishapatani)

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES