شادی کے بعد دیا مرزا نے کھلے عام کی مردوں کے پرائیویٹ پارٹ کو لیکر یہ بڑی بات، اس طرف دلائی توجہ۔۔۔
دیا مرزا نے ایک ٹویٹ کیا تھا جو بحث کا موضوع بن گیا۔ دراصل دیا نے اس ٹویٹ میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے وہنے والے نقصان کی جانب دھیان دلا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں ایک تحقیق پر مبنی ایک رپوٹ کو ٹیگ کیا ہے۔ ریسرچ کے مطابق ماحولیات (Environment) میں موجود زہریلے کیمیکلز سے sperm count اور Testicles پر اثر پڑ رہا یے، جو مردوں کے پرائیویٹ پارٹکو متاثر کر رہا ہے۔
اداکارہ دیا مرزا (Dia Mirza) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ شادی کی تصویروں کے بعد انہوں نے مالدیپ کی کچھ تصاویر شیئر کیں جو ان کی ہنی مون تصویریں ہیں ۔ مس انڈیا پیسیفک رہ چکیں اداکارہ دیا مرزا اب کاروباری ویبھو ریکھی کی بیوی بن چکی ہیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.
گزشتہ ماہ دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ۔ شادی کے فورا بعد مصروف شیڈیول کی وجہ سے دونوں ہنی مون کیلئے نہیں جاسکے تھے ، لیکن شادی کے ایک ماہ بعد دونوں مالدیپ پہنچے تھے جہاں انہوں نے کوالیٹی ٹائم گزارا اور وہاں کی تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.
وہیں ان سب کے درمیان دیا مرزا نے ایک ٹویٹ کیا تھا جو بحث کا موضوع بن گیا۔ دراصل دیا نے اس ٹویٹ میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے وہنے والے نقصان کی جانب دھیان دلا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں ایک تحقیق پر مبنی ایک رپوٹ کو ٹیگ کیا ہے۔ ریسرچ کے مطابق ماحولیات (Environment) میں موجود زہریلے کیمیکلز سے sperm count اور Testicles پر اثر پڑ رہا یے، جو مردوں کے پرائیویٹ پارٹکو متاثر کر رہا ہے۔ دیا مرزا ٹویٹ (Dia Mirza Tweet) کرتی ہیں، اب لوگ ماحولیاتی تحفظ کے لئے آگاہ ہوں گے۔ اداکارہ کا یہ ٹویٹ تیزی سے وائرل ہو گیا۔ اس سے پہلے بھی دیا ماحولیات کی طرف لوگوں کا دھیان کھینچنے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔
دیا مرزا ٹویٹ (Dia Mirza Tweet) کرتی ہیں، اب لوگ ماحولیاتی تحفظ کے لئے آگاہ ہوں گے۔ اداکارہ کا یہ ٹویٹ تیزی سے وائرل ہو گیا۔ اس سے پہلے بھی دیا ماحولیات کی طرف لوگوں کا دھیان کھینچنے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔
مس انڈیا پیسیفک رہ چکیں اداکارہ دیا مرزا اب کاروباری ویبھو ریکھی کی بیوی بن چکی ہیں ۔ گزشتہ ماہ دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے ۔ شادی کے فورا بعد مصروف شیڈیول کی وجہ سے دونوں ہنی مون کیلئے نہیں جاسکے تھے ، لیکن اب شادی کے ایک ماہ بعد دونوں مالدیپ پہنچے ہیں ، جہاں وہ اپنا کوالیٹی ٹائم گزار رہے ہیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.
اداکارہ دیا مرزا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ شادی کی تصویروں کے بعد انہوں نے مالدیپ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.
تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا : بحر ہند اور ناقابل یقین لوگ ، یہاں ہم مطلق جنت میں ہیں اور مہمان نوازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.
اس کے ساتھ ہی اپنی پوسٹ میں دیا نے بیچ ویئر کیلئے ڈیزائنر کا شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔ ساتھ ہی بتایا کہ تصویریں ویبھو ریکھی نے کلک کی ہیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.
اداکارہ دیا مرزا کی ان تصویروں کو لوگ کافی پسند کررہے ہیں ۔ تصویروں میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.
اداکارہ دیا مرزا اور ویبھو ریکھی کی شادی پر زیادہ شور شرابہ نہیں ہوا تھا ۔ تقریبا 50 لوگوں نے ہی شادی میں شرکت کی تھی ۔ تصویر : @diamirzaofficial/Instagram.
ویبھو ریکھی اور دیا مرزا دونوں کی یہ دوسری شادی ہے ۔ ویبھو کی پہلی شادی یوگا انسٹرکٹر سنینا ریکھی سے ہوئی تھی ۔ ویبھو کی ایک بیٹی بھی ہے ۔ فائل فوٹو ۔
وہیں دیا اس سے پہلے ساحل کے ساتھ گیارہ سال ریلیشن شپ اور پانچ سال شادی شدہ زندگی گزار چکی ہیں ۔ دونوں نے آپسی رضامندی سے علاحدگی اختیار کی تھی ۔ فائل فوٹو ۔
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے گزشتہ روز کاروباری ویبھو ریکھی کے ساتھ شادی کی ۔ دیا مرزا جس بلڈنگ میں رہتی ہیں ، اسی سوسائٹی کے اندر ایک بڑے گارڈن میں ان کی شادی ہوئی ۔ شادی کے فورا بعد ہی دیا مرزا اور ویبھو کی کچھ تصویریں اور ویڈیوز سامنے آئے ہیں ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہے ہیں ۔ شادی کے بعد دیا اور ویبھو ساتھ میں باہر آئے اور تصاویر کیلئے پوز دئے ۔ اس کے بعد دیا مرزا نے فوٹوگرافرس اور ویڈنگ وینیو کے باہر کھڑے لوگوں میں مٹھائی تقسیم کی ۔ (photo credit: viral bhayani)
دیا مرزا نے اسی ساڑی میں ویبھو ریکھی کے ساتھ سات پھیرے لئے تھے ۔ وہیں ویبھو گولڈن پگڑی اور سفید کرتا پائجامہ میں نظر آئے ۔ (photo credit: viral bhayani)
دونوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ وائرل ہورہی تصویروں میں دیا مرزا دلہن کے لباس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔(photo credit: viral bhayani)
اداکارہ دیا مرزا نے شادی میں اپنا لک تھوڑا سمپل رکھا تھا۔ لائٹ میک اپ اور زیورات بھی ہلکے ہی پہنے تھے ۔ (photo credit: viral bhayani)
نیکلیس کے ساتھ مانگ ٹیکا اور گجرے سے انہوں نے اپنا لک مکمل کیا تھا ۔ (photo credit: viral bhayani)
خیال رہے کہ دیا مرزا کے شوہر ویبھو ایک کاروباری ہیں اور ساتھ ہی فائنانشیل انویسٹمنٹ کا کام بھی کرتے ہیں ۔ (photo credit: viral bhayani)
شادی کے فورا بعد ہی دیا مرزا اور ویبھو میڈیا سے ملے اور سبھی کو مٹھائیاں بھی دیں ۔ (photo credit: viral bhayani)




