ایئرپورٹ پر اداکارہ اروشی روتیلا نے گلابی ڈریس میں بکھیرا جلوہ، فینس ہوئے دیوانے
دراصل اروشی روتیلا کی کچھ تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہے ہیں۔ جن میں سے ان کا ایک ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ پر گلابی ڈریس میں سامنے آیا ہے۔ اس ڈریس میں اروشی بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ وہیں اس سے پہلے اروشی کا عجیب و غریب ماسک کا ویڈیو جم کر وائرل ہوا۔
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا اکثر سوشل میڈیا پر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اپنی شاندار اور دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنے مہنگے کپڑے ، میک اپ اور گیٹ اپ کی وجہ سے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ وہ فینس کیلئے اس سے وابستہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔(Photo: Instagram: @urvashirautela)
دراصل اروشی روتیلا کی کچھ تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہے ہیں۔ جن میں سے ان کا ایک ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ پر گلابی ڈریس میں سامنے آیا ہے۔ اس ڈریس میں اروشی بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ وہیں اس سے پہلے اروشی کا عجیب و غریب ماسک کا ویڈیو جم کر وائرل ہوا۔
اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان سرخیوں میں بنے رہنے کیلئے اکثر و بیشتر گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں حال ہی میں اروشی روتیلا ایک مرتبہ پھر اپنے گلیمرس ماس کو لیکر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔
دراصل سوشل میڈیا پر اروشی نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے پورے چہرے اور سر پر ہیروں سے جڑا ماسکریڈ (Diamond Masquerade) پہن رکھا ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اروشی نے بتایا کہ ان کا چہرے پر لگا ہوا ہیروں سے بنا (Diamond Masquerade) کافی بھاری ہے۔
ویڈیو کے سامنے آتے ہی لوگوں نے ان کی تعریف کرنا شروع کردی لیکن کچھ لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے ارووشی کو بری طرح ٹرول کرنا شروع کردیا۔ ایک یوزر نے اداکارہ کو ٹرول کرتے ہوئے لکھا ، 'نیا اسٹائل کا ہیلمیٹ ہےکیا ؟' دوسرے نے کہا- 'اب اس کو کونسا فیشن بولتے ہیں ، کوئی ہمیں بتائے گا۔'
اروشی روتیلا سوشل میڈیا پر زبردست سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان سرخیوں میں بنے رہنے کیلئے اکثر و بیشتر گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔(Photo: Instagram: @urvashirautela)
اروشی روتیلا اپنی اداکاری صلاحیت اور فیشن کیلئے مشہور ہیں ۔ بی ٹاون ڈیوا جنہوں نے حال ہی میں ایک ایوارڈ نائٹ میں شرکت کی تھی ، جھلملاتے کرمسن شیڈ میں ریڈ کارپٹ پر اپنا جلوہ بکھیرا ۔ وہ نیک فشٹیبل بیک لیس گاون میں نظر آئیں ۔ (Photo: Instagram: @urvashirautela)
اروشی روتیلا نے سیکین ہالٹر گاون پہن رکھا تھا اور وہ اپنے کروس فلانٹ کرتی نظر آرہی تھیں ۔ (Photo: Instagram: @urvashirautela)
اس گاون کی قیمت 70 ہزار روپے ہے اور زیورات کی قیمت تقریبا 34 لاکھ روپے ہے ۔ اس پورے لک کی قیمت تقریبا 35 لاکھ روپے ہے ۔(Photo: Instagram: @urvashirautela)
بتادیں کہ اداکارہ کو آخری مرتبہ اس سال ایک میوزک ویڈوی ایک لڑکی بھیگی بھاگی سی اور تیری لوڈ وے میں دیکھا گیا تھا ۔(Photo: Instagram: @urvashirautela)
اس سے پہلے اروشی روتیلا نے ورجن بھانو پریہ میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ (Photo: Instagram: @urvashirautela)
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کے چلتے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ ان دنوں اپنے ایک ویڈیو کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔ اروشی روتیلا کا یہ ویڈیو عرب فیشن ویک (Arab Fashion Week) کا ہے جس میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے۔ (photo credit: instagram/@urvashirautela)
اروشی روتیلا نے خود ویڈیو کو سوشل نیٹ ورک سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا ، جس کو ان کے فینس کافی پسند کیا تھا۔ (photo credit: instagram/@urvashirautela)
بتادیں کہ عرب فیشن ویک میں اروشی روتیلا شوزٹاپر بنی تھیں اور اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ وہ بالی ووڈ کی ایسی پہلی اداکارہ ہیں ، جنہوں نے یہ خطاب اپنے نام کیا ہے۔ (photo credit: instagram/@urvashirautela)
اس فیشن ویک میں اروشی نے 24 کیریٹ سونے کا میک اپ کیا تھا اور اپنی اداؤں سے وہاں موجود سبھی لوگوں کا دل جیت لیا۔ اس بات کی جانکاری خود اداکارہ اروشی نے دی ہے۔ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا میری آنکھوں پر بیحد ہی انمول 24 کیریٹ اصلی سونے کا آئی شیڈو لگا ہوا ہے۔ (photo credit: instagram/@urvashirautela)
اروشی روتیلا کا عرب فیشن ویک میں شوز ٹاپر کا خطاب جیتنا پورے ملک کیلئے فخر کی بات ہے۔ ویسے اروشی روتیلا سوشل میڈیا پر آئے دن اپنی اداؤں سے لوگوں کا دل جیتتی نظر آتی ہیں۔ (photo credit: instagram/@urvashirautela)
اداکارہ اروشی روتیلا انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصاویر اور ویڈیوز فینس کیلئے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ (photo credit: instagram/@urvashirautela)
اروشی روتیلا (Urvashi Rautela Video) نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ ویڈیو اور تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان ویڈیو میں وہ سلور اور گولڈں آؤٹ فٹ کے ساتھ اسی طرح کی جوریلری میں نظر آرہی ہیں۔ ان کا یہ لک خوب وائرل ہو رہا ہے۔
وہ انسٹاگرام کے ذریعہ اپنے فینس سے جڑی رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر اروشی روتیلا کے تین کروڑ سے زیادہ فالوورس ہیں۔ اس وجہ سے اروشی کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگ جاتے ہیں۔ (photo credit: instagram/@urvashirautela)
اروشی روتیلا نے صنم رے ، مس ایراوت ، سنگھ صاحب دی گریٹ سمیت کئی فلموں میں دمدار رول ادا کیا ہے ۔ (Image: Instagram)
اداکارہ نے میوزک لوورس کو کچھ بہترین میوزک ویڈیوز بھی دئے ہیں ، جس میں لوڈوز ، گل بن گئی ، ایک ڈائمنڈ دی ہار سمیت کئی قابل ذکر ہیں ۔ (Image: Instagram)




