ایشوریہ کے فلیٹ کے باہر رات 3 بجے تک کیا کر رہے تھے سلمان، کیوں دینی پڑی تھی خود کشی کی دھمکی: جانیں یہاں
سلمان خان اور ایشوریہ رائے کی محبت کے بارے میں لوگ آج بھی جاننا چاہتے ہیں۔ دونوں کا رشتہ کچھ مہینہ میں ہی ختم ہو گیا تھا لیکن فینس اس رشتہ کی حقیقت کے بارے میں جاننے کے لئے پرجوش رہتے ہیں۔ ایشوریہ، سلمان کے ساتھ ان کے خاندان کے بہت قریب ہو گئی تھیں۔
جب بھی بالی ووڈ کے بریک اپس کی چرچا ہوتی ہے تو سلمان خا ن کا نام ٹاپ پر رہتا ہے۔ یو تو بھائی کے کئی افیئر رہے لیکن ایشوریہ کے ساتھ ان کی لو اسٹوری اور پھر بریک اپ کافی چرچا میں رہا۔ سلمان خان اور ایشوریہ رائے کی محبت کے بارے میں لوگ آج بھی جاننا چاہتے ہیں۔ دونوں کا رشتہ کچھ مہینہ میں ہی ختم ہو گیا تھا لیکن فینس اس رشتہ کی حقیقت کے بارے میں جاننے کے لئے پرجوش رہتے ہیں۔ ایشوریہ، سلمان کے ساتھ ان کے خاندان کے بہت قریب ہو گئی تھیں۔ سلمان کی بہنیں الویرا اور ارپیتا کے ساتھ بھی ایشوریہ کی بانڈنگ کافی اچھی تھی۔ وہیں ایشوریہ کے والد اس رشتہ کے خلاف تھے۔ پھر اچانک ایک خبر آئی کہ سلمان اور ایشوریہ کے رشتہ میں کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔
ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی 20اپریل 2007 کو ہوئی تھی۔ ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی 9 سال کی بیٹی آرادھیا ہے۔
بتادیں کہ سلمان خان اور ایشوریہ رائے کی محبت کے بارے میں لوگ آج بھی جاننا چاہتے ہیں۔ دونوں کا رشتہ کچھ مہینہ میں ہی ختم ہو گیا تھا لیکن فینس اس رشتہ کی حقیقت کے بارے میں جاننے کے لئے پرجوش رہتے ہیں۔
ایشوریہ، سلمان کے ساتھ ان کے خاندان کے بہت قریب ہو گئی تھیں۔ سلمان کی بہنیں الویرا اور ارپیتا کے ساتھ بھی ایشوریہ کی بانڈنگ کافی اچھی تھی۔
وہیں ایشوریہ کے والد اس رشتہ کے خلاف تھے۔ پھر اچانک ایک خبر آئی کہ سلمان اور ایشوریہ کے رشتہ میں کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔
سال 2001 میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا جس کے بعد سلمان کا غصہ والا چہرہ سامنے آیا۔ سلمان، ایشوریہ کے فلیٹ پر پہنچے اور دیر رات 3 بجے زور۔زور سے دروازہ پیٹنے لگے۔ وہ بار۔بار گھر کے اندر آنے کی ضدکررہے تھے۔ آخرکار 3 بجے ایشوریہ نے دروازہ کھولا وہاں موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ سلمان کے ہاتھوں سے خون نکل رہا تھا۔
لوگوں نے بتایا، ’’ یہ سارا ڈرامہ صبح 3 بجے تک چلتا رہا۔ آخر کار ایشوریہ نے سلمان کو گھر کے اندر بلایا‘‘۔ خبروں کی مانیں تو سلمان، ایشوریہ سے شادی کا وعدہ لینا چاہتے تھے۔
۔وہیں ایشوریہ ابھی اپنے کریئر پر فوکس کرنا چاہتی تھیں۔ اسی بات کو لے کر دونوں کے بیچ جھگڑے شروع ہو گئے تھے۔
<br />رپورٹس میں دعوی کیا جاتا ہے کہ سلمان نے بعد میں ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ایشوریہ نے انہیں ان کی طرح نہیں چاہتی تھیں۔ جیسا کہ سلمان چاہتے تھے۔ اسی وجہ سے سلمان کو غصہ ہوگئے۔ سال 2002 میں ایشوریہ نے اس خبر کی تصدیق کی کہ سلمان سے ان کا بریک اپ ہوچکا ہے۔ ایوشوریہ کی وجہ سے سلمان کا وویک اوبرائے سے بھی کافی پنگا رہا تھا۔
خبروں کی مانیں تو یہ اس وقت کی تصویر ہے جب یہ دونوں پیار میں تھے۔ دونوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘میں کام کیا تھا۔ اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں کے بیچ پیار ہوا۔ دونوں کے افیئر کی خبریں میڈیا میں آتے دیر نہیں لگی ۔ سلمان- ایشوریہ نے بھی اپنا رلیشن شپ عوامی کر دیا تھا۔
وہیں ایک انٹرویو میں ایشوریہ کے ساتھ لڑائی کو لے کر سلمان نے کہا تھا، ’’ اگر کسی رشتہ میں لڑائی نہیں ہوتی تو اس میں پیار بھی نہیں ہوتا۔ میں کبھی کسی باہر والے سے نہیں لڑتا۔ اگر میں لڑ رہا ہوں تو اس کا مطلب ہے وہ پیار ہے‘۔ سلمان اور ایشوریہ کے رشتہ میں درار آچکی تھی اور دھیرے -دھیرے یہ ختم ہو گیا۔
وہیں بریک اپ کے بعد ایشوریہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا، ’’ وہ مجھے فون کر کے بیکار کی باتیں کرتا ہے۔ میرے ہر کو- اسٹار کے ساتھ میرا نام جوڑا گیا۔ یہی وہ وقت تھا جب اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا۔ شکر ہے کہ کوئی نشان نہیں آیا۔ میں شوٹنگ پر ایسے گئی جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ سلمان ہر جگہ میرا پیچھا کرتا تھا۔ جب میں نے اس کا فون اٹھانا بند کر دیا تو اس نے خود کو نقصان پہنچا لیا‘‘۔
سلمان خان اور ایشوریہ رائے کے پیار کے قصوں سے لے کر اس محبت کی کہانی کے آخر تک ہر کوئی واقف ہے۔ دونوں کا پیار کسی سے چھپا نہیں تھا۔ سلمان اور ایش نے تقریبا 19 سال پہلے فلم ’ہم دل دے چکے سنم‘ میں ساتھ میں کام کیا تھا۔ وہیں ایشوریہ رائے کے ساتھ ایک نام اور جڑتا ہے وویک اوبرائے۔
بتادیں کہ وویک ایک بہترین اداکار ہوتے ہوئے بھی فلم انڈسٹری میں زیادہ نام نہیں کما پائے۔ کئی لوگ اس کے پیچھے کی وجہ ایشوریہ سے افیئر اور سلمان خان سے دشمنی مانتے ہیں۔
ایشوریہ رائے بھلے ہی اب ابھشیک بچن کی ہو گئی ہوں، لیکن اس سے کئی سال پہلے وہ خان یا اوبرائے ہونے تک حالت میں پہنچ گئی تھیں۔ لیکن ایسا کیوں نہ ہو سکا۔ ایشوریہ اور سلمان خان کے افیئر کی خبر کوئی نئی نہیں ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سلمان سے پریشان ہو ایشوریہ نے وویک کا ہاتھ تھام لیا تھا۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ ایش انہیں بھی چھوڑ کر چل دیں؟۔
<br />فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ کے سیٹ پر ایشوریہ اور سلمان خان کی ملاقات ہوئی اور وہیں ان کا پیار پروان چڑھنے لگا۔ 1999-2001 سے لے کر ان دونوں نےایک دوسرے کو ڈیٹ کیا، لیکن سلمان خان کی اس ایک بات نے جیسے سب ختم کردیا۔ سلمان نے ایشوریہ کے سامنے قبول کیا کہ انہوں نے ایش کے ساتھ دھوکہ کیا ہے، ان کے ہوتے ہوئے کسی اور لڑکی سے رشتہ رکھا ہے۔
بس اتنا ہی تھا کہ ایش نے اس رشتہ کو ختم کرنا بہتر سمجھا، لیکن اتنی آسانی سےرشتہ ختم ہو جاتا تو کیا تھا۔ ایش سے الگ ہو چکے سلمان اپنے غصہ پر قابو نہیں کر پائے۔ ایش فلموں میں مصروف ہوتی تھیں اور سلمان وہاں پہنچ کر ہنگامہ کر دیتے تھے۔
<br />سلمان سے پریشان ہو چکی ایش کو وویک کا ساتھ اچھا لگتا تھا۔ دونوں نے فلم کیوں ہو گیا نہ‘ میں ساتھ میں کام کرتے وقت ایک دوسرے کے لئے پیار محسوس کیا۔ یہاں تک کہ ایش کے 30ویں سالگرہ پر وویک نے انہیں 30 تحفہ بھی دئے تھے۔
حالاںکہ ایشو نے کھل کر کبھی نہیں کہا کہ وہ وویک کے ساتھ رشتہ میں ہیں، لیکن وہ ہر فنکشن میں ان کے ساتھ جاتی تھیں۔ جس سے صاف تھا کہ دونوں کے بیچ کچھ چل رہا ہے۔ ایسے میں وویک کے اس ایک قدم نے سب کچھ بدل ڈالا۔ وویک چاہتے تھے کہ خراب وقت سے گزر رہی ایشوریہ کے لئے وہ ہمیشہ حاضر رہیں، لیکن ہوا اس کا بالکل الٹا۔ وویک نے ایک ہوٹل کے کمرے میں پریس کانفرنس بلائی اور انکشاف کیا کہ انہیں سلمان کی طرف سے جان سےمارنے کی دھمکی بھرے فون آرہے ہیں۔ اس کانفرنس نے کسی کا اچھا کرنےکے بجائے وویک کا ہی سب کچھ چھین لیا۔
<br />ایشوریہ نے بعد میں صاف کر دیا تھا کہ ان سب سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے اور وویک سے دوری اختیار کر لی۔ ایشوریہ کے ساتھ ساتھ وویک کے ہاتھوں سے فلم آفر بھی نکل گئے۔ وویک نے اگریہ غلطی نہ کی ہوتی تو شاید ایشوریہ رائے آج انہیں کی ہو چکی ہوتیں اور وویک کا فلمی کریئر بھی صحیح چل رہا ہوتا۔
خیر اب جو ہوا سو ہوا آج ایشوریہ اپنی شادی سے خوش ہیں۔ اور ان کی ایک بیٹی آرادھیا ہے۔ وہ اپنے شوہر اور فیملی کے ساتھ بیحد خوش ہیں۔




