ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ ایسٹر لنچ کیلئے آئے ساتھ ، دیکھئے جوڑے کی کچھ ہاٹ تصاویر
ایسٹر کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ اپنے والدین کے گھر پر لنچ کرنے کیلئے پہنچی تھی ، جس کی تصاویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔
اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ بالی ووڈ کے پاور کپلس میں سے ایک ہیں ۔ یہ جوڑا گزشتہ ایک دو سالوں سے ساتھ نظر آرہا ہے ۔ دونوں ہمیشہ کام کے علاوہ اپنے رشتوں کی وجہ سے بھی فینس کی توجہ اپنی جانب کھینچتے رہتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر یہ جوڑا اپنے رشتے کی وجہ سے سرخیوں میں ہے ۔(Image: Instagram)
ایسٹر کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ اپنے والدین کے گھر پر لنچ کرنے کیلئے پہنچی تھی ، جس کی تصاویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ نیچے آپ اس جوڑے کی کچھ خوبصورت اور ہاٹ تصاویر دیکھئے ۔ (Image: Instagram)
ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور کے درمیان کی نزدیکیاں تصویر میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔ (Image: Instagram)
ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور ایک دوسرے کے ساتھ کیجوئل ڈریس میں بھی نظر آتے رہتے ہیں ۔ (Image: Instagram)
بتادیں کہ حال ہی میں خبریں آئی تھیں کہ ملائیکہ اور ارجن جلد ہی ایک شو میں ساتھ میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں ۔ (Image: Instagram)
بتادیں کہ کورونا کا خوف عام لوگوں کو میں نہیں بلکہ خاص لوگوں میں بھی کافی ہے ۔ اپنی فٹنس اور بولڈنیس کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کو تو کورونا کا ایسا خوف ہوا کہ ایک مرتبہ وہ باتھ روم سے نکلتے ہوئے پینٹ اوپر کرنا ہی بھول گئی تھیں ۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اس واقعہ کے بارے میں بتایا ہے ۔(Image: Instagram)
ملائیکہ اروڑہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک کافی مزیدار قصہ فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔ (Image: Instagram)
اداکارہ نے بتایا کہ کورونا کی ویکسین لگوانے کے بعد وہ گھر آنے والے سبھی مہمانوں سے کیا کہتی ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ریستوراں کے باتھ روم سے باہر آنے کے بعد انہیں یہ احساس ہوا کہ انہوں نے پینٹ اوپر نہیں کی ہے ۔(Image: Instagram)
انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے لکھا کہ پہلے ان کے گھر پر مہمان آتے تھے تو وہ ہمیشہ کہتی تھیں کہ ڈریئے نہیں ، میں نے اپنے کتوں کو ویکسین لگائی ہے اور اب میں ان سے کہتی ہوں کہ ڈریئے مت ، ہمیں ویکسین لگ چکی ہے ۔ (Image: Instagram)
انہوں نے ایک اور اسٹوری میں لکھا : میں ایک ریستوراں کے باتھ روم میں گئی تو میں نے کہنی سے دروازہ کھولا تھا ۔ میں نے پاوں سے ٹوائلیٹ سیٹ اٹھائی ۔ میں نے ٹشو کی مدد سے پانی کا استعمال کیا ۔ ہاتھ دھوئے اور پھر کہنی سے ہی باتھ روم کا دروازہ بند کردیا ، لیکن جب میں لوٹ کر ٹیبل پر آئی تو احساس ہوا کہ میں تو اپنی پینٹ اوپر کرنی ہی بھول گئی ہوں ۔ (Image: Instagram)
آپ کو بتادیں کہ گزشتہ سال ملائیکہ اروڑہ بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئی تھیں ۔ (Image: Instagram)
لیکن انہوں نے سبھی گائیڈلائنس پر عمل کرتے ہوئے کورونا کو مات دیدی تھی اور اب انہوں نے واپس اپنے پروجیکٹس پر کام شروع کردیا ہے ۔ (Image: Instagram)
بتادیں کہ ملائیکہ اروڑہ اپنی تصاویر سے اکثر سوشل میڈیا پر ہلچل مچاتی رہتی ہیں ۔ دیکھئے اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کی کچھ بولڈ اور گلیمرس تصاویر ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Image: Instagram)
منیش ملہوترا کے ذریعہ ڈیزائن کی گئی اس ڈریس میں ملائیکہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)
ملائیکہ اروڑہ گلیمرس ڈریس میں اپنی ٹونڈ باڈی کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)




