انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے متاثر ، گھر میں کوارنٹائن

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں اور گھر میں کوارنٹائن ہیں۔ انہوں نے خود سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی ہے۔

News18 Urdu | Apr 02, 2021 10:15 AM IST
1/ 5
 بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں اور گھر میں کوارنٹائن ہیں۔ انہوں نے خود سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی ہے۔

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں اور گھر میں کوارنٹائن ہیں۔ انہوں نے خود سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی ہے۔

2/ 5
 عالیہ بھٹ نے جمعرات کی دیر رات انسٹا گرام پر لکھا ’’سبھی کو ہیلو، میرا کورونا ٹسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ میں نے فوراً خود کو الگ کرلیا ہے اور گھر میں کوارنٹائن میں رہوں گی‘‘۔

عالیہ بھٹ نے جمعرات کی دیر رات انسٹا گرام پر لکھا ’’سبھی کو ہیلو، میرا کورونا ٹسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ میں نے فوراً خود کو الگ کرلیا ہے اور گھر میں کوارنٹائن میں رہوں گی‘‘۔

3/ 5
 انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ڈاکٹروں کے مشورے پر سبھی حفاظتی پروٹوکول پر عمل کررہی ہیں۔ ’’سبھی کے پیار اور حمایت کے لئے شکریہ۔ برائے مہربانی محفوظ ریں اور اپنا خیال رکھیں‘‘۔(Photo:@aliaabhatt/Instagram)

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ڈاکٹروں کے مشورے پر سبھی حفاظتی پروٹوکول پر عمل کررہی ہیں۔ ’’سبھی کے پیار اور حمایت کے لئے شکریہ۔ برائے مہربانی محفوظ ریں اور اپنا خیال رکھیں‘‘۔(Photo:@aliaabhatt/Instagram)

4/ 5
 بتادیں کہ عالیہ بھٹ حال ہی میں ممبئی میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ (Photo:@aliaabhatt/Instagram)

بتادیں کہ عالیہ بھٹ حال ہی میں ممبئی میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ (Photo:@aliaabhatt/Instagram)

5/ 5
 واضح رہے کہ عالیہ بھٹ سے پہلے مارچ کے پہلے ہفتے میں سنجے لیلا بھنسالی کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔ تاہم کچھ دن بعد ان کا ٹسٹ نیگیٹیو آیا تھا۔(Photo:@aliaabhatt/Instagram)

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ سے پہلے مارچ کے پہلے ہفتے میں سنجے لیلا بھنسالی کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔ تاہم کچھ دن بعد ان کا ٹسٹ نیگیٹیو آیا تھا۔(Photo:@aliaabhatt/Instagram)

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES