خود سے 15 سال چھوٹے بوائے فرینڈ کی پوسٹ پرسشمتا سین نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات، فینس نے کئے یہ سوال
روہمن شال اور سشمتا سین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ۔ اس پوسٹ نے لوگوں کی الجھنوں کو بڑھا دیا ہے۔ سشمتا نے لکھا، 'جب ہم اپنی زندگی میں کسی بھی چیز سے نہیں ابر پاتے ہیں تو اکثر خود کو ایسے رشتوں کی طرف کھینچنا ہوا پاتے ہیں جو ہمیں درد اور زخم دیتے ہیں یا پھر ایسے رشتے جو کبھی درد اور زخم کو چھو نہیں پاتے۔ ہم پھر ایک دہو راہوں والے راستے اپنا لیتے ہیں۔ ہمیں خود کو بیدار کرنا چاہئے، یہ ہمیں خود اور دوسروں سے ملانے کے راستے پر لے جاتا ہے۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے بعد ان کے فینس اور سوشل میڈیا یوزرس کنفیوز ہوگئے ہیں ۔ لوگوں کو یہ لگ رہا ہے کہ روہمن اور سشمتا کے درمیان کھ تو تلخی پیدا ہوگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سشمتا سین کی یہ پوسٹ اب کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)

اس سے پہلے بھی سشمتا نے اسی طرح کی سوشل میڈیا پرپوسٹ شیئر کی تھی ۔ وہیں روہمن نے بھی ایک پوسٹ شیئر کی جس میں شاعری لکھی ہے اس پر سشمتا نے کمینٹ کیا اف جان بات تو ہے۔ بس تب سے فینس کنفیوز ہیں۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے بعد ان کے فینس اور سوشل میڈیا یوزرس کنفیوز ہوگئے ہیں ۔ لوگوں کو یہ لگ رہا ہے کہ روہمن اور سشمتا کے درمیان کھ تو تلخی پیدا ہوگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سشمتا سین کی یہ پوسٹ اب کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)
سشمتا سین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ۔ اس پوسٹ میں لکھا ہے : پریشانی یہ ہے کہ عورتوں کو لگتا ہے کہ وہ بدل جائے گا ، وہ نہیں بدلے گا ۔ مرد جو غلطی کرتے ہیں وہ یہ کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ کبھی چھوڑ کر نہیں جائے گی ، وہ چلی جائے گی ۔(Photo:@sushmitasen47/Instagram)
اپنی اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے سشمتا سین نے کیپشن میں لکھا : کہانی کا حاصل یہ ہے کہ وہ نہیں بدلے گا اور وہ چلی جائے گی ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کچھ ایموجیز بھی شیئر کی ہیں ۔(Photo:@sushmitasen47/Instagram)
سشمتا سین کی ان چند لائنوں سے اس بات کا اندازہ نہیں لگ رہا ہے کہ وہ کس کے بارے میں کہہ رہی ہیں اور انہوں نے کیا سوچ کر یہ بات لکھی ہے ، لیکن ان چند لائنوں میں کافی گہری بات ہے ، اس لئے فینس اس کو روہمن سے جوڑ کردیکھ رہے ہیں اور پوچھ بھی رہے ہیں کہ دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے نا ۔(Photo:@sushmitasen47/Instagram)
اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد یوزرس نے سشمتا سین اور روہمن شال کے رشتے کے بارے میں قیاس آرائی شروع کردی ہے ۔ ایک یوزر نے لکھا : امید ہے کہ آپ دونوں الگ نہیں ہوں گے۔(Photo:@sushmitasen47/Instagram)
وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا : میں امید کرتا ہوں کہ آپ کے پارٹنر کے ساتھ سب ٹھیک ہے ۔ جبکہ کئی یوزرس ایسے بھی ہیں جنہوں نے سشمتا کی بات سے اتفاق ظاہر کیا ہے ۔(Photo:@sushmitasen47/Instagram)
آپ کو بتادیں کہ روہمن شال اس وقت سرخیوں میں آئے تھے جب سال 2018 میں شلپا شیٹی کندرا کی دیوالی پارٹی میں روہمن اور سشمتا ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دیکھے گئے تھے ۔(Photo:@sushmitasen47/Instagram)
اس کے بعد سے دونوں کی شادی کے بارے کافی وقت سے قیاس آرائی کی جارہی ہے ۔ حال ہی میں روہمن نے بتایا کہ جب بھی شادی کریں گے تو اس بارے میں سبھی کو بتائیں گے ۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)