انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

تیسرے بچے کو جنم دینے سے پہلے نروس ہوئی یہ مشہور ادکارہ ، لکھا جذباتی نوٹ ، پڑھ کر رہ جائیں گے حیران

اداکارہ لیز ہیدن (Lisa Haydon) نے بکنی میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ وہ تصویر میں اپنے بیٹے کو گود میں لئے اپنا بے بی بمپ فلانٹ (Lisa Haydon Photo) کرتی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے ماں بننے جارہی خواتین کیلئے ایک جذباتی پوسٹ بھی لکھی ہے ۔

News18 Urdu | Apr 12, 2021 11:31 AM IST
1/ 12
 سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہنے والی اداکارہ لیزا ہیڈن جلد ہی اپنے تیسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں ۔ اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ اپنا بے بی بمپ فلانٹ کررہی ہیں ۔ (Photo:Instagram/lisahaydon)

2/ 12
 ساتھ میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں لے رکھا ہے ۔ انہوں نے ماں بننے جارہی خواتین کیلئے ایک جذباتی پوسٹ بھی لکھی ہے ۔ (Photo:Instagram/lisahaydon)

ساتھ میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں لے رکھا ہے ۔ انہوں نے ماں بننے جارہی خواتین کیلئے ایک جذباتی پوسٹ بھی لکھی ہے ۔ (Photo:Instagram/lisahaydon)

3/ 12
 لیزا ہیڈن نے اتوار کو انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ۔ وہ تصویر میں اپنے بیٹے کو گود میں لئے نظر آرہی ہیں ۔ وہ بکنی میں ہیں اور اپنا بے بی بمپ فلانٹ کررہی یں ۔ وہ جلد ہی تیسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں ۔ (Image: Instagram)

4/ 12
 لیزا ہیڈن نے تصویر کے ساتھ لکھا : وہ مائیں جو آنے والے بچے کو لے کر تھوڑی نروس ہیں ، خاص کر جن کے ہاتھ میں ایک ہے اور اب دوسرا آنے والا ہے ۔ مجھے بچہ کے جذبات کی فکر ہوتی ہے ۔ (Image: Instagram)

لیزا ہیڈن نے تصویر کے ساتھ لکھا : وہ مائیں جو آنے والے بچے کو لے کر تھوڑی نروس ہیں ، خاص کر جن کے ہاتھ میں ایک ہے اور اب دوسرا آنے والا ہے ۔ مجھے بچہ کے جذبات کی فکر ہوتی ہے ۔ (Image: Instagram)

5/ 12
 لیزا نے لکھا : وہ کیسے خود کو ایکسپرس کرگا جب وہ بولنا سیکھ رہا ہوگا ۔ بیٹے تمہیں ہم ہمیشہ پیار کرتے رہیں گے ، یہ جانتے ہوئے کہ تمہاری بہن 10 ہفتوں میں آنے والی ہے ۔ (Image: Instagram)

لیزا نے لکھا : وہ کیسے خود کو ایکسپرس کرگا جب وہ بولنا سیکھ رہا ہوگا ۔ بیٹے تمہیں ہم ہمیشہ پیار کرتے رہیں گے ، یہ جانتے ہوئے کہ تمہاری بہن 10 ہفتوں میں آنے والی ہے ۔ (Image: Instagram)

6/ 12
 لیزا ہیڈن نے مزید لکھا کہ مہینوں تک چلے لاک ڈاون کے بعد اب ہانگ کانگ کے بیچ کھل گئے ہیں ۔ یہ جادوئی ہے اور سب سے صاف بھی ہے ۔ (Image: Instagram)

لیزا ہیڈن نے مزید لکھا کہ مہینوں تک چلے لاک ڈاون کے بعد اب ہانگ کانگ کے بیچ کھل گئے ہیں ۔ یہ جادوئی ہے اور سب سے صاف بھی ہے ۔ (Image: Instagram)

7/ 12
 انہوں نے بتایا کہ میرا پسندیدہ مہینے اپریل ہے ۔ یہاں پر پانی اچھا ہوتا ہے ۔ دھوپ ٹھیک ٹھاک رہتی ہیں اور بیچ پر بھیڑ بھی نہیں ہوتی ۔ (Image: Instagram)

انہوں نے بتایا کہ میرا پسندیدہ مہینے اپریل ہے ۔ یہاں پر پانی اچھا ہوتا ہے ۔ دھوپ ٹھیک ٹھاک رہتی ہیں اور بیچ پر بھیڑ بھی نہیں ہوتی ۔ (Image: Instagram)

8/ 12
 لیزا نے لکھا : یہ دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے کہ اس سال لیو ہم سبھی کے ساتھ ہے ۔ اس کو پانی سے کافی پیار ہے ، امید کرتی ہوں کہ وہ جلد ہی تیرنا سیکھ لے گا ۔ (Image: Instagram)

لیزا نے لکھا : یہ دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے کہ اس سال لیو ہم سبھی کے ساتھ ہے ۔ اس کو پانی سے کافی پیار ہے ، امید کرتی ہوں کہ وہ جلد ہی تیرنا سیکھ لے گا ۔ (Image: Instagram)

9/ 12
 لیزا ہیڈن نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ وہ تیسری مرتبہ ماں بننے جارہی ہیں ۔ انہوں نے یہ اچھی خبر ایک ویڈیو شیئر کرکے دی تھی ۔ (Image: Instagram)

لیزا ہیڈن نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ وہ تیسری مرتبہ ماں بننے جارہی ہیں ۔ انہوں نے یہ اچھی خبر ایک ویڈیو شیئر کرکے دی تھی ۔ (Image: Instagram)

10/ 12
 لیزا نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کیا تھا ۔ اداکارہ ویڈیو میں بیٹے کے کہہ رہی ہیں کہ کیا تم لوگوں کو بتا سکتے ہیں کہ ممی کے پیٹ میں کیا ہے ؟ اس پر بیٹا بولتا ہے کہ بے بی سسٹر ۔ (Image: Instagram)

لیزا نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کیا تھا ۔ اداکارہ ویڈیو میں بیٹے کے کہہ رہی ہیں کہ کیا تم لوگوں کو بتا سکتے ہیں کہ ممی کے پیٹ میں کیا ہے ؟ اس پر بیٹا بولتا ہے کہ بے بی سسٹر ۔ (Image: Instagram)

11/ 12
 اداکارہ لیزا ہیڈن ۔ (Image: Instagram)

اداکارہ لیزا ہیڈن ۔ (Image: Instagram)

12/ 12
 اداکارہ لیزا ہیڈن ۔ (Image: Instagram)

اداکارہ لیزا ہیڈن ۔ (Image: Instagram)

تازہ خبر

  • چین نے پھر چلی چال، ہندستان کو میڈیکل سپلائی پہنچا رہی فلائٹس کو روکا
  • دنیا سے رخصت ہوگئے ممتاز ادیب پدم شری منظور احتشام، ہارگئے کورونا سے جنگ
  • ممبئی میں ریلائنس فاونڈیشن کی بڑی پہل ، کورونا مریضوں کیلئے کیا 875 بیڈ کا انتظام
  • ایوت محل کے کووڈ نگہداشت سینٹر سے 20 کورونا پازیٹو مریض فرار، جانیں معاملہ

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • چین نے پھر چلی چال، ہندستان کو میڈیکل سپلائی پہنچا رہی فلائٹس کو روکا۔۔۔
  • ملائیکہ اروڑہ نے بوائے فرینڈ ارجن کپور کو کیا کیا خاص ہے سکھایا ؟ اداکار نے خود کیا انکشاف
  • دنیا سے رخصت ہوگئے ممتاز ادیب پدم شری منظور احتشام، ہارگئے کورونا سے جنگ
  • ممبئی میں ریلائنس فاونڈیشن کی بڑی پہل ، کورونا مریضوں کیلئے کیا 875 بیڈ کا انتظام
  • ایوت محل کے کووڈ نگہداشت سینٹر سے 20 کورونا پازیٹو مریض فرار، جانیں معاملہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES