پنک بکنی میں اداکارہ حنا خان نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ
بالی ووڈ اداکارہ حنا خان (Hina Khan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی ہاٹ اینڈ بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ لیکن اس مرتبہ حنا نے اپنے بولڈ انداز سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی ہاٹ اینڈ بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ لیکن اس مرتبہ حنا نے اپنے بولڈ انداز سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔(Photo:@realhinakhan/instagram)
آپ کو بتادیں کہ حنا خان ان دنوں مالدیپ میں ہیں اور اپنی چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں حنا خان پنک کلر کی بکنی میں انتہائی بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo:@realhinakhan/instagram)
سوشل میڈیا پر حنا خان کے لاکھوں فینس ہیں ، جو ان کی تصویروں پر دل کھول کر لائیک اور کمنٹ کرتے ہیں ۔(Photo:@realhinakhan/instagram)
ان تصاویر میں حنا خان کا بولڈ انداز دیکھ کر ان کے فینس تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں ۔(Photo:@realhinakhan/instagram)
حنا خان سوشل میڈیا پر کبھی اپنے روایتی لک تو کبھی گلیمرس انداز اور کبھی بولڈ اوتار کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔(Photo:@realhinakhan/instagram)
بتادیں کہ حنا خان نے ٹی وی کی دنیا سے بالی ووڈ تک کا سفر طے کیا ہے ۔ حنا خان ریئلٹی شو بگ باس کے ساتھ ساتھ کئی میوزک ایلبم اور ویب سیریز میں بھی نظر آچکی ہیں ۔(Photo:@realhinakhan/instagram)




