بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھورانا کی اہلیہ طاہرہ کشیپ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ وہ اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے اہل خانہ کی تصاویر کے ساتھ ساتھ اپنے ٹرپ کی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔
حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ انتہائی گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔
طاہرہ کشیپ نے اس میں پرنٹڈ فلورل شارٹ ڈریس پہن رکھی ہے جس میں وہ بیحد ہی دلکش انداز میں پوز دیتی نظر آئئیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔
طاہرہ نے حال ہی میں بلڈ کینسر ڈے پر ایک بہترین کویتا شیئر کی تھی، طاہرہ نے کچھ وقت پہلے ہی بریسٹ کینسر سے جنگ لڑی ہے۔
طاہرہ کے ذریعے شیئر کی گئی کویتا بریسٹ کینسر سے بچاؤ کیلئے بیداری کرتی ہے۔ طاہرہ کنسر کو ہرا دیا ہے۔
اداکار آیوشمان کھرانہ نے اپنی بیوی کے یوم پیدائش پر ان کو بیحد ہی خاص انداز میں مبارکباد پیش کی۔ تصویر، انسٹاگرام۔
وہیں آیوشمان نے تصویروں کے ساتھ کیپشن بھی دیا ہے۔ انہوں نے لکھا، 2001 میں آج ہی کے دن میں پہلی مرتبہ تمہارے یوم پیدائش پر موجود تھا۔ اس دن اتوار تھا اور میرے والد نے اپنی کار تمہاری پارٹی میں لے جانے کیلئے اجازت دے دی تھی۔ تمہارے سارے اسکول کے دوستوں کے ہوتے ہوئے بی اس دن تم میری گاڑی میں بیٹھی تھیں۔ میں لڑکوں کے اسکول میں پڑھتا تھا اس لئے تمہارا میری گاڑی میں بیٹھنا میرے لئے بہت سکون بھرا تجربہ تھا۔ تصویر، انسٹاگرام۔
آیوشمان نے اپنی پوسٹ میں آگے لکھا، مجھے منتخب کرنے کیلئے شکریہ۔ میں ہر چیز کیلئے تمہارا شکر گزار ہوں۔ تہمارا پیار، تمہاری ہمدردی، تمہارا مزاقیہ انداز بہتر اسکرپٹ چننے کی تمہاری سمجھ اور تم۔ میری زندگی کے سب سے خاص شخص کو یوم پیدائش مبارک۔ ۔تصویر، انسٹاگرام۔
اس کیپشن کے ساتھ ہی انہوں نے نیچے بتایا کہ ان دو تصویروں میں سے پہلی تصویر حال ہی میں کلک کی گئی ہے جو ان کے فون میں تھی۔ انہوں نے طاہرہ سے پوسٹ پر معافی بھی مانگی کیونکہ انہوں نے بغیر طاہرہ کی اجازت کے ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی ہے۔ تصویر، انسٹاگرام۔
آیوشمان کھرانہ اور طاہرہ کیشپ کی جوڑی بالی ووڈ کی لونگ جوڑی میں سے ایک ہے۔ دونوں کو سوشل میڈیا پر کافی پیار ملتا ہے۔ تصویر، انسٹاگرام۔
طاہرہ اور آیشمان 2011 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ پانچ سال ایک دوسرے کو ڈٰٹ کرنے کے بعد دونوں نے شادی کی تھی۔ تصویر، انسٹاگرام۔
سال 2018 میں طاہرہ کشیپ کو بریسٹ کینسر ہو گیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر خود اس بات کی جانکاری دی تھی۔ کینسر کے علاج کی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ اپنے جذبے سے طاہرہ نے اس بیماری کو ہرا دیا تھا۔تصویر، انسٹاگرام۔
آیوشمان کھرانہ ان دنوں ابھیشیک کپور کی فلم چنڈی گڑھ کرے عاشقی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ وانی کپور نظر آنے والی ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔




