بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT) سے ایلیمینیٹ ہوچکیں عرفی جاوید (Urfi Javed) گزشتہ کچھ دنوں سے سرخیوں میں ہیں۔ عرفی جاوید کا بگ باس او ٹی ٹی کا سفر بہت چھوٹا رہا۔ وہ پہلے ہفتے میں ہی شو سے ایلیمینیٹ کر دی گئیں۔ شو میں وہ کچھ خاص پرفارم نہیں کرپائیں۔ وہ اپنی اسٹننگ تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ اپنے لُکس کو لے کر بہت خیال رکھتی ہیں۔ وہ اپنے کپڑوں کو ڈیزائن کروانا پسند کرتی ہیں۔ وہ اپنے لُکس کو لے کر استعمال کرتی رہتی ہیں۔<br />(تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)
وہیں اب جہاں پورے ملک میں گنپتی بپا کی دھوم ہے اور بالی ووڈ اسٹارس بھی وہیں بالی ووڈ کے اسٹارس بھی گنپتی بپا (Ganesh Chaturthi 2021) کو گھر لاکر یہ تہوار منا رہے ہیں۔
اسی پہر میں عرفی جاوید بھی اپنے گھر گنپتی پبا کو لیکر آئی ہیں۔ اسی کت ساتھ ہی عرفی نے بپا کے ساتھ پوز دیتے ہوئے اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جسے دیکھنے کے بعد لوگ ان پر بھڑک اٹھے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)
اس تصویر میں عرفی گنپتی پبا کے آگے ہاتھ جوڑے کھڑی نظر آرہی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)
عرفی نے کیپشن بھی دیا ہے۔ میرے گھر پر پہلی بار گنپتی، گنپتی پبا موریا۔ اس دوران عرفی نے شلوار کرتا ہے۔ وہیں بس عرفی کا یہ انداز ارو یہ پوسٹ کچھ لوگوں کو پسند نہیں آئی اور اداکارہ کے مذہب اور کپڑوں کو لیکر ٹرول کرنا شروع کر دیا۔
ٹرولرس نے عرفی جاوید کی پوسٹ پر تبصرہ کیا اور لکھا ، 'ستیاناس ، گنپتی بپا کے سامنے پوز ماری جا رہی ہے، دوپٹہ بھی لے لیتی میڈم۔ وہیں اس کے علاوہ ایک اور یوزر نے لکھا، تم مسلم ہو نا؟ وہیں دیگر یوزر نے لھا، اللہ کا خوف کھا، بھگوان کے سامنت بھگوان کے بن جاؤ، کل یگ ہے بھائی کل یگ۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)
کچھ دنوں پہلے وہ ایئر پورٹ پر برا فلانٹ کرنے کو لے کر سرخیوں میں آگئی تھیں۔ اس کے لئے وہ سوشل میڈیا پر ٹرول بھی ہوئی تھیں۔ ٹرول کرنے والوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے پبلسٹی کے لئے برا فلانٹ کی تھی۔ اس کے جواب میں عرفی جاوید نے کہا تھا کہ ’پبلسٹی چاہئے ہوتی، تو میں بغیر کپڑوں کے ایئر پورٹ جاتی‘۔<br />(تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)
ان کے نام میں جاوید آنے کے سبب لوگ انہیں بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر سے جوڑ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ لوگ، عرفی کو جاوید اختر (Javed Akhtar) کا رشتہ دار تک بتا چکے ہیں۔ ٹوئٹر پرکچھ لوگوں نے لکھا ہے کہ عرفی جاوید، نغمہ نگار جاوید اختر کی ناتن ہیں۔ ایسی باتیں بڑھتے بڑھتے جاوید اختر کی بیوی شبانہ اعظمی تک پہنچ گئیں۔ شبانہ اعظمی نے ان سبھی قیاس آرائیوں کو بے بنیاد بتا دیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)
شبانہ اعظمی نے ٹوئٹ کرکے واضح کردیا ہے کہ عرفی کا جاوید اختر سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ شبانہ اعظمی نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ، ’عرفی جاوید کا ہم لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہے‘۔ عرفی جاوید نے بھی ان قیاس آرائیوں پر اپنی وضاحت دی تھی۔ انہوں نے Quint کو دیئے انٹرویو میں بتایا تھا کہ ’یہ بہت فنی ہے کہ لوگ مجھے جاوید اختر کی فیملی کا بتا رہے ہیں، لوگ صرف اس بنیاد پر ایسا کر رہے ہیں کیونکہ میرے نام میں جاوید ہے’۔ عرفی جاوید کئی ٹی وی شوز میں اداکاری کرچکی ہیں۔ وہ ’میری درگا‘، ’بے پناہ‘، ’پنچبیٹ 2‘ ’بڑے بھیا کی دلہنیا‘ میں کام کرچکی ہیں۔ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔
حال ہی میں عرفی جاوید اپنے ایئر پورٹ لُک کو لے کر بھی سرخیوں میں چھا گئیں۔ اس دوران عرفی جاوید نے جو کپڑے پہنے تھے، اسے دیکھ کر ہر کوئی کنفیوز ہوگیا۔ (تصویر کریڈٹ: انسٹا گرام: @urf7i)
اپنے حال ہی کے ایئر پورٹ لُک کے لئے عرفی جاوید جم کر ٹرول ہوئیں، صارفین نے ان کے ڈریسنگ پر سوال بھی اٹھائے۔ (تصویر کریڈٹ: انسٹا گرام: @urf7i)
دراصل، گزشتہ دنوں عرفی جاوید جب ایئر پورٹ پر اسپاٹ ہوئیں، اس دوران وہ اپنی برا فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں۔ (تصویر کریڈٹ: انسٹا گرام: @urf7i)
عرفی جاوید نے ڈینم جیکیٹ پہن رکھی تھی، جو سامنے سے کافی چھوٹی تھی، جس کے سبب ان کی اسپورٹس برا نظر آرہی تھی، جسے لے کر اداکارہ کے ڈریسنگ سینس پر سوال اٹھنے لگے۔ (تصویر کریڈٹ: انسٹا گرام: @urf7i)
ٹی وی کا سب سے پاپولر شو ’بگ باس او ٹی ٹی (Bigg Boss OTT)‘ کی سابق کنٹسٹنٹ عرفی جاوید (Urfi Javed) ٹی وی اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی دنیا کا بھی بڑا نام ہے۔ عرفی سوشل میڈیا انفلواینسر ہیں۔ وہ اپنے شاندا ڈریسنگ سینس کے ذریعہ مداحوں کے درمیان سرخیوں میں رہتی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)
حال ہی میں سوشل میڈیا پر عرفی جاوید کو ان کے ڈریسنگ سینس کے سبب ٹرول کیا گیا تھا، جس میں وہ اسپورٹس برا فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں تھیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @urf7i)
وہیں ایک بار پھر عرفی جاوید نے اب اپنے انسٹا گرام پر کچھ بے حد بولڈ تصاویر شیئر کرکے ٹرولس کو زبردست جواب دیا ہے۔ Instagram @urf7i)
عرفی جاوید نے اپنی جو تصاویر شیئر کی ہیں، اس میں وہ سمندر کے کنارے پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ Instagram @urf7i)
ان تصاویر میں عرفی جاوید بکنی میں دکھائی دے رہی ہیں۔ حال ہی میں شیئر کی گئی ان تصاویر پر ہزاروں لائکس آچکے ہیں۔ Instagram @urf7i)
واضح رہے کہ عرفی جاوید کی اچھی خاصی سوشل میڈیا پر فین فالوئنگ ہے۔ انسٹا گرام پر عرفی جاوید کو 15 لاکھ سے زیادہ لوگ لوگ فالو کرتے ہیں۔ Instagram @urf7i)
عرفی جاوید انسٹا گران پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصاویر یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ Instagram @urf7i)