Sakshi Agarwal : ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ساکشی اگروال اداکاری کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ساکشی اگروال اپنے فینس کیلئے اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب وہ اپنے کچھ بولڈ تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ (تصویر : Instagram Instagram/@iamsakshiagarwal)
آئے دن ساکشی اپنی ہاٹ تصویروں سے لوگوں کو اپنا دیوانا بناتی رہتی ہیں۔ اور ایک کے بعد ایک تصویریں شیئر کرکے اپنی حاضری سوشل میڈیا پر درج کراتی ہیں۔ (تصویر : Instagram Instagram/@iamsakshiagarwal)
ایسا پہلی بار نہیں کہ جب ساکشی نے ایسی بولڈ اور گلیمرس تصویریں پوسٹ کی ہوں وہ اکثر ہی اپنی تصویروں سے چرچا میں بنی رہتی ہیں۔
Sakshi Agarwal : ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ساکشی اگروال اداکاری کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ساکشی اگروال اپنے فینس کیلئے اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب وہ اپنے کچھ بولڈ تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ تصویر : Instagram
Sakshi Agarwal : اداکارہ ساکشی اگروال نے حال ہی میں اپنی کچھ نہاتے ہوئے تصویریں شیئر کی ہیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں وہ باتھ ٹب میں نہاتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ Photo : Instagram
Sakshi Agarwal :ساکشی اگروال تمل ، کنڑ اور ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ ہیں ۔ علاوہ ازیں وہ ایک مشہور ماڈل بھی ہیں ۔ Photo : Instagram
Sakshi Agarwal : اتراکھنڈ کے نینی تال کی رہنے والی ساکشی اگروال فلموں سے پہلے مارکیٹنگ کنسلٹنٹ تھیں ۔ Photo : Instagram
ساوتھ اداکارہ ساکشی اگروال کے انسٹاگرام پر تقریبا ڈیڑھ ملین فالوورس ہیں ، جو ان کی ہر تصویر پر کمنٹ کرکے ان کی تعریف کرتے نہیں تھکتے ہیں ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)
ان تصاویر میں ساکشی ہاٹ ڈینم پینٹ میں سوشل میڈیا پر کافی تہلکہ مچارہی ہیں ۔ خوبصورتی کے ساتھ ان کا زبردست اسٹائل فینس کو دیوانہ بنارہا ہے ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)
جلد ہی ساکشی اگروال فلم سنڈریلا میں رائے لکشمی کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی ۔ اس کے ساتھ ان کے پاس جی وی پرکاش کمار کی ایک فلم بھی ہے ۔ (Image :Instagram @iamsakshiagarwal)
ساکشی کے معصوم انداز اور بولڈ اوتار دونوں کو ناظرین کافی پسند کررہے ہیں ۔ ساکشی کی ساڑی تصاویر کو بھی کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)
بگ باس تمل سے مشہور ہوئی ساکشی اگروال ساوتھ سنیما ہی نہیں ، ہندی میں بھی مشہور نام بن چکی ہیں ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)
اپنی بولڈ تصاویر سے وہ ہمیشہ سوشل میڈیا پر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حالی میں ان کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا تھا جو ایک دم ہٹ کر تھا ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)
ویڈیو میں وہ الگ الگ موڈ میں نظر آرہی تھیں ۔ پہلے تو وہ پھوٹ پھوٹ کر روتی نظر آرہی ہیں اور پھر اچانک ان کا منہ غصہ سے لال ہوجاتا ہے ۔ تو کہیں وہ ایک دم سے بے چاری بن جاتی ہیں ۔( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)
ساکشی اگروال نے ایک ایکٹنگ چیلنج لیا تھا ، جس سے وہ بتانا چاہتی تھیں کہ کتنی جلدی وہ الگ الگ موڈ پر ایکسپریشنز بدل سکتی ہیں ۔ ( Image :Instagram @iamsakshiagarwal)