علی گونی کے ساتھ دبئی میں کچھ اس انداز میں نظر آئیں اداکارہ جیسمین بھسین، فینس نے کہہ دی ایسی بات
علی گونی (Aly Goni) اور جیسمین بھسین (Jasmine Bhasin) کی چھوٹے پردے کی بہترین اور مشہور جوڑی ہے ۔ دونوں ایک ساتھ دبئی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں ۔ انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔
باگ باس 14 شو کی مشہور جوڑی جیسمین بھسین اور علی گونی ان دونوں اپنا کوالیٹی ٹائم دبئی میں گزار رہے ہیں ۔ جیسمین نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کئے ہیں ، جو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہے ہیں ۔ تصویر : jasminbhasin2806/Instagram
جیسمین بھسین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر علی گونی کے ساتھ کئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کئے ہیں ۔ تصویر : jasminbhasin2806/Instagram
جیسمین نے علی گونی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرکے فینس سے اس کو کیپشن دینے کیلئے کہا ، جس کے بعد فینس نے بھی تابڑتوڑ کمنٹس کرنے شروع کردئے ۔ تصویر : jasminbhasin2806/Instagram
جیسمین بھسین کے ساتھ علی گونی کی تصویر کو فینس جم کر لائیک کررہے ہیں ۔ تصویر : jasminbhasin2806/Instagram
جیسمین اور علی کی تصاویر اور ویڈیوز بتا رہے ہیں کہ دونوں دبئی میں جم کر مستی کررہے ہیں ۔ تصویر : jasminbhasin2806/Instagram
جیسمین بھسین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر کئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ ایک تصویر میں وہ لائٹ گرین رنگ کی ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : jasminbhasin2806/Instagram
اس تصویر میں نظر آرہا ہے کہ جیسمین کے ساتھ علی گونی کا کتنا خوشگوار وقت گزر رہا ہے ۔ ان دونوں کی بانڈنگ دیکھ فینس اپنا پیار لٹاتے رہتے ہیں ۔ تصویر : jasminbhasin2806/Instagram
جیسمین بھسین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر گلزار کی پیار بھری شاعری بھی پوسٹ کرکے اپنے دل کا حال فینس کو بتایا ہے ۔ تصویر : jasminbhasin2806/Instagram




