بھوجپوری کوئن نیلم گری نے شارٹس میں کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ
نیلم گری (Neelam Giri) کی ہاٹ اداوں کے فینس قائل ہیں ۔ وہ اکثر بہترین پوز میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک انتہائی ہاٹ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ، جو لوگوں کو کافی پسند آرہی ہے ۔
بھوجپوری کوئن نیلم گری نے کم وقت میں انڈسٹری میں بڑا نام کما لیا ہے ۔ ان کی اداوں کے فینس دیوانے ہیں ۔
نیلم گری کی جوڑی سپر اسٹار پون سنگھ اور نوجوان سنسیشن ریتیش پانڈے کے ساتھ کافی جمتی ہے ۔ انہوں نے دونوں سلیبریٹیز کے ساتھ ویڈیو سانگ میں کام بھی کیا ہے ۔
نیلم گری کی ہاٹ اداوں کے فینس قائل ہیں ۔ وہ اکثر بہترین پوز میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک انتہائی ہاٹ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ، جو لوگوں کو کافی پسند آرہی ہے ۔
تصویر میں اداکارہ نے شارٹس پہن رکھا ہے ۔ وہ ٹریکٹر پرغضب کا پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی اس تصویر کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں فینس لائیک کرچکے ہیں ۔
یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب اداکارہ نے گاڑی پر بیٹھ کر اتنا بولڈ فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔ کچھ وقت پہلے بھی انہوں نے جینس ، لہنگے کا بلاوز اور ایک اوور کوٹ پہن کر بلیٹ پر بیٹھ کر فوٹوشوٹ کرایا تھا ۔
چھ اپریل کو اداکارہ کا پنجاب سانگ ڈابی ریلیز ہونے والا ہے ۔ یہ گانا سنگر گریکم کے ذریعہ گایا گیا ہے اور ورلڈ وائیڈ ریکارڈس پنجابی کے یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا ۔
کچھ وقت پہلے نیلم گری کا سمر سنگھ کے ساتھ ایک رومانٹک بھوجپوری گانا ریلیز ہوا تھا ، جس میں اداکارہ کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ۔




