بالی ووڈ سے لے کر ٹی وی انڈسٹری تک کے ستاروں کیلئے ان دنوں مالدیپ چھٹیوں منانے کیلئے بیترین ڈیستینیشن بنا نظر آرہا ہے۔ عالیہ بھٹ ہوں ، ٹائیگر شرف، دیشا پٹنی یا حنا خان ، اب تک کافی سارے اسٹار مالدیپ پہنچ چکے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اب یہ جگہ منی ممبئی بنی نظر آرہی ہے۔ اسی پہر میں بگ باس 13 فیم آرتی سنگھ بھی چھٹیوں کے لئے مالدیپ پہنچی ہیں۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)
دیگر ستاروں کی طرح آرتی سنگھ کا بھی مالدیپ پہنچنے کے بعد بولڈ اوتار دیکھنے کو مل ریا ہے۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)
حال ہی میں آرتی سنگھ نے مالدیپ سے اپنی بکنی تصویریں شیئر کی تھیں جنہوں نے خوب سرخیاں بٹوری تھی۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)
آرتی سنگھ کا یہ اوتار ان کے فینس کیلئے تھوڑا نیا ہے کیونکہ بہت ہی کم موقع پر ایسا ہوا ہے کہ وہ اس رح کے انداز میں نظر آئی ہوں۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)
بکنی تصویر کے بعد اب آرتی سنگھ کا ٹا لیس اوتار وائرل ہو رہا ہے جسے دیکھ کر فینس حیران بھی ہیں لیکن جم کر تعریفیں کرتے نظر آئے۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)
آرتی سنگھ نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ صرف سفید چادر لپیٹے پانی کے پاس مستی کرتی نظر آئیں۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)
آرتی سنگھ نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ صرف سفید چادر لپیٹے پانی کے پاس مستی کرتی نظر آئیں۔ (photo credit: instagram/@artisingh5) (photo credit: instagram/@artisingh5)
بتادیں کہ آرتی (Arti Singh) ان دنوں اپنی دوست ٹینہ دتہ اور ماں کے ساتھ مالدیپ پہنچی ہیں۔ جہاں وہ دونون کے ساتھ اپنی چھٹیاں انج وائے کر رہی ہیں۔ (photo credit: instagram/@artisingh5)




