انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
• Games
• ویڈیو
• فوٹو گیلری
• تعلیم و روزگار
• معیشت
• اسپورٹس
• انٹرٹینمنٹ
• عالمی منظر
• جموں وکشمیر
• قومی منظر
• اسمبلی انتخابات 2021
• کورونا وائرس
• Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی انوشکا کو لیکر بگ بی امیتابھ بچن نے کہہ ڈالی ی بڑی بات، مچ گیا نگامہ

امیتابھ بچن نے اپنی رنگین کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور مزیدار کیپشن دیا۔ انہوں نے لکھا، رنگ ابھی اترا نہیں اور تہوار کے چٹکلے بند نہیں ہوئے۔ وراٹ انوشکا کا احترام کرتے ہوئے ایک جوک، ENGLISH : Anushka has a huge apartment ! ہندی انوشکا کے پاس وراٹ کھولی ہے۔

News18 Urdu | Apr 11, 2021 06:17 PM IST
1/ 65
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن  (Amitabh Bachchan) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹ لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ایسا ہی پوسٹ شیئر کیا تھا خوب وائرل ہوا۔ اپنے اس پوسٹ میں انہوں نے ٹیم انڈیا کے کیپٹن وراٹ کوہلی  (Virat Kohli)  اور ان کی بیوی انوشکا شرما  (Anushka Sharma) کا زوردار مزاحیہ جوک بنایا۔

2/ 65
امیتابھ بچن نے اپنی رنگین کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور مزیدار کیپشن دیا۔ انہوں نے لکھا، رنگ ابھی اترا نہیں اور تہوار کے چٹکلے بند نہیں ہوئے۔ وراٹ انوشکا کا احترام کرتے ہوئے ایک جوک، ENGLISH : Anushka has a huge apartment !  ہندی انوشکا کے پاس وراٹ کھولی ہے۔

امیتابھ بچن نے اپنی رنگین کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور مزیدار کیپشن دیا۔ انہوں نے لکھا، رنگ ابھی اترا نہیں اور تہوار کے چٹکلے بند نہیں ہوئے۔ وراٹ انوشکا کا احترام کرتے ہوئے ایک جوک، ENGLISH : Anushka has a huge apartment !  ہندی انوشکا کے پاس وراٹ کھولی ہے۔

3/ 65
وہیں اس سے پہلے امیتابھ بچن نے بالی ووڈ اداکارہ کریتی (Kriti Sanon) سینن کی بولڈ اور خوبصورت تصویروں پر کمینٹ کیا تھا۔ دراصل حال ہی میں کریتی سینن کی خوبصورت اور بولڈ تصویروں پر امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) نے بھی کمینٹ کرکے ان کی تعریف کی تھی جو سرخیاں بن گیا تھا۔ (photo credit: instagram/@kritisanon)

4/ 65
امیتابھ بچن نے ایک ایسا ورڈ پلے کھیلا جو مراٹھی بولنے والے تمام لوگوں کے ساتھ سیدھا کنکٹ کر گیا ہے۔ دراصل مراٹھی زبان میں کھولی کا مطلب گھر ہوتا ہے۔ ایسے میں امیتابھ نے مزاحیہ انداز فینس کو پسند آیا۔ (photo: Instagram @amitabhbachchan)

5/ 65
1973 میں امیتابھ بچن اور جیہ بچن ساتھ ساتھ زنجیر فلم میں نظر آئے یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ جیہ اور امیتابگ ایک دوسرے کے قریب آنے لگے فلم کی کامیابی کا جشن منانے کیلئے دونوں بیرون ملک جانا چاہتے تھے۔ امیتابھ کے والد ہریونش رائے بچن نے صاف کہہ دیا کہ اگر وہ جیا کے ساتھ چھٹیاں منانا چاہتے ہیں تو ان سے پہلے شادی کرنی ہوگی۔ پھر اس کے بعد بیحد ہی سادگی سے 3 جون 1973 کو ان دونوں کی شادی ہو گئی۔

6/ 65
بالی ووڈ میں جیہ بچن ان چند اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے فلموں میں محض شو پیس کے طور پر اداکاراؤں کو استعمال کئے جانے کے نظریہ کو بدل کر فلم انڈسٹری میں اپنی ایک مضبوط شناخت بنائی ہے۔جیہ بچن کی فلموں پر نظر ڈالی جائےتو وہ جو کچھ بھی کرتی ہیں وہ ان کے ذریعہ ادا کئے گئے کرداروں کا ضروری حصہ لگتا ہے اور اس میں وہ کبھی بھی غلط نہیں لگتی ہیں۔ان کی اداکاری کی یہ خصوصیت رہی ہے کہ وہ کسی بھی کردار کے لئے مناسب اداکارہ رہتی ہیں۔

7/ 65
جیہ بچن 09اپریل 1948کو ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں ۔ان کے والد ترون بھادوڑی صحافی تھے۔

8/ 65
جیا بھادوڑی نے اپنی ابتدائی تعلیم سینٹ جوسف کانونٹ سے پوری کی اسکے بعد انہوں نے پنے میں فلم اکاڈمی میں داخلہ لے لیا۔70کی دہائی میں اداکارہ بننے کا خواب لے کر جیا بھادڑی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔

9/ 65

جیہ بچن نے اپنے فلمی کریئر کی شروعات 15سال کی عمر میں مشہور فلم ساز ستیہ جیت رے کی بنگالی فلم ’’مہانگر‘‘سے کی جس کے بعد انہوں نے ایک بنگلہ مزاحیہ فلم ’’دھنی میے‘‘میں بھی کام کیا جو سوپر ہٹ ثابت ہوئی۔

10/ 65
جیہ بچن کو ابتدائی کامیابی دلانے میں فلم ساز ہدایت کار ریشی کیش مکھرجی کی فلموں کا بڑا ہاتھ رہا ۔انہیں پہلا بڑا بریک فلم ’’گڈی ‘‘میں 1971میں ملا۔

11/ 65
اس فلم میں جیہ بچن نے ایک ایسی لڑکی کا کردار اداکیا جسے فلمیں دیکھنے کا بہت شوق ہے اور جو اداکار دھرمیندر سے محبت کرتی ہے۔اپنے اس کردار کو جیا نے اتنے چلبلے طریقے سے اداکیا کہ شائقین اس کردار کو آج بھی نہیں بھول پائےہیں۔

12/ 65
انیس سو بہتر میں جیا کو ریشی کیش مکھرجی کی ہی فلم ’’کوشش‘‘میں کام کرنے کا موقع ملا جو ان کے فلمی کریئر کےلئے سنگ میل ثابت ہوئی ۔اس فلم کی کامیابی کے بعد وہ شہرت کی بلندیوں پر جاپہنچیں ۔وہ اس فلم میں بہترین اداکاری کےلئے بہترین اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ کے لئے بھی نامزد کی گئی تھیں۔

13/ 65
فلم’ کوشش‘ میں جیہ بچن کے ساتھ مرکزی کردار میں سنجیو کمار نےکام کیا تھا۔اور ان دونوں کا کردار گونگے اور بہرے شوہر بیوی کا تھا۔یہ ایک ایسا کردار تھا جسے کرنا ہر اداکار کے بس کی بات نہیں ہے۔

14/ 65
مکالمے بولے بغیر صرف اپنے تاثرات سے شائقین کو اپنی بات سمجھانا بہت ہی مشکل کام تھا اورانہوں نے اس مشکل کام کو بہترین ادکاری کے ساتھ کرکے دکھایا۔اور آج تک ایسی مثال انڈسٹری میں دیکھنے کو نہیں ملتی ۔

15/ 65
فلم’ کوشش‘ کی کامیابی کے بعد رشی کیش مکھرجی جیہ بچن کے پسندیدہ فلم ساز بن گئے۔ بعد میں محترمہ بچن نے ان کی ہدایت میں باورچی ، ابھیمان ، چپکے چپکے اور ملی جیسی کئی فلموں میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھایا۔

16/ 65
سال 1972 میں آئی فلم’’ چپکے چپکے‘‘ کی تعمیر کے دوران جیہ کا جھکاؤ فلم اداکار امیتابھ بچن کی طرف ہو گیا ۔اس کے بعد جیہ اور امیتابھ بچن نے سال 1973 میں شادی کر لی ۔شادي کے بعد بھی جیہ بچن نے فلموں میں کام کرنا جاری رکھا۔

17/ 65

سال 1975 جیہ کے فلمی کریئر کا اہم پڑاؤ ثابت ہوا۔ اس سال انہیں رمیش سپی کی سوپر ہٹ فلم ’’شعلے ‘‘میں کام کرنے کا موقع ملا۔ اس فلم سے پہلے ان کے بارے میں یہ خیال تھا کہ وہ
صرف رومانی یا چلبلے کردار ادا کرنے کی ہی قابل ہیں لیکن انہوں نے اپنی سنجیدہ اداکاری سے شائقین کادل جیت لیا۔

18/ 65
شادی کے بعد خاندانی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے انہوں نے فلموں میں کام کرنا کافی حد تک کم کر دیا ۔1981میں يش چوپڑا کی ہدایت میں بنی فلم ’’سلسلہ‘‘ان کے فلمی کریئر کی آخری فلم ثابت ہوئی ۔اس کے بعد جیہ بچن نے تقریباً 17 برسوں تک فلم انڈسٹری سے دور ی بنائے رکھی ۔

19/ 65
سال 1998 میں آئی فلم ’’ہزار چوراسی کی ماں ‘‘كے ذریعہ جیہ بچن نے اپنے فلمی کریئر کی دوسری اننگ شروع كي ۔گووند نہلانی کی ہدایت میں نکسلی مسئلہ پر مبنی اس فلم میں جیہ نے ماں کے کردار کو جذباتی طور پر پیش کرکے ایک نئی شناخت بنائی۔
فلموں میں ہر قسم کے کردار ادا کرنے کے بعد جیہ نے سماج کی خدمت کے لئے سیاست میں قدم رکھا اور سماج وادی پارٹی کے تعاون سے راجیہ سبھا کی رکن بنیں۔

20/ 65

جیہ اپنے فلمی کریئر میں آٹھ بار فلم فیئر ایوارڈ سے نوازی جا چکی هیں ۔پردے پر جیہ بچن کی جوڑی امیتابھ بچن کے ساتھ خوب جمي ۔امیتابھ اور جیہ کی جوڑی والی فلموں میں زنجیر، ابھیمان ، ملی، چپکے چپکے، شعلے، سلسلہ ، کبھی خوشی کبھی غم جیسی سوپر ہٹ فلمیں شامل ہیں ۔

21/ 65
بالی ووڈ میں جیہ ان چند اداکاراؤں میں شامل ہیں جوفلموں کی تعداد کے بجائے ان کے معیار پر زیادہ زور دیتی ہیں۔ ان کی کچھ قابل ذکر فلموں میں جواني دیوانی ، باورچی، ابھیمان ،پریچے ، پیا کا گھر، شور، انامکا، پھاگن، نیا دن نئی رات، کوئی میرے دل سے پوچھے، لاگاچنری میں داغ، درون وغیرہ ہیں۔

22/ 65
جیہ بچن آج 73 سال کی ہو گئی ہیں۔ ایسے میں ان کے یوم پیدائش پر بالی ووڈ سیلیبس سے لیکر فینس اس دن کو خاص بنانے میں لگے ہیں۔ جیہ بچن اپنے آپ میں بیحد ہی خاص پرسنالٹی رکھتی ہیں۔ امیتابھ بچن انہیں 'لیڈی آف دا ہاؤس' کہتے ہیں۔

23/ 65
بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن کی بیوی جیہ بچن (Jaya Bachchan) کے یوم پیدائش پر انہیں ہر جانب سے مبارکباد مل رہی ہیں۔ وہیں ایسے میں ان کے اس دن کو خاص بنانے میں ان کے بیٹے ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) اور ان کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) پیچھے کیسے رہ سکتے تھے۔

24/ 65
اپنی ماں کو خاص محوسوس اور اس دن کو اسپیشل بنانے کیلئے ابھیشیک بچن نے ایک پرانی تصویر پوسٹ کرکے یوم پیدائش کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لکھا، یوم پیدائش مبارک ہو ماں، میں آپ سے پیار کرتا ہوں۔

25/ 65
وہیں شویتا نندا کی بیٹی یعنی جیہ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے بھی اپنی نانی ماں کیلئے سوشل میڈیا پر بیحد ہی خاص تصویر کے ساتھ یوم پیدائش کو خاص بنایا۔ نویا اپنی نانی کے بیحد قریب ہیں۔ نویا نے جیہ بچن کی تصویروں پر لکھام نانی آئی لو یو، یوم پیدائش مبارک ہو۔

26/ 65
نویا کے ذریعے شیئر کی گئی جیہ بچن کی تصویروں کو دیکھ کر فینس بول رہے ہیں کہ وہ کتنی خوبصورت ہیں۔ یوم پیدائش مبارک اور ہمیشہ خوش رہیں۔

27/ 65
نویا کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی زیادہ وائرل ہوتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے کرسمس کے موقع پر اپنی نانی جیا بچن کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی ، جو کافی وائرل ہوئی تھی ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram

28/ 65
نویا نویلی نندا اپنے ماما ابھیشیک بچن کے ساتھ بھی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے ابھیشیک کو یوم پیدائش کی مبارکباد دی تھی۔ دراصل نویا ابھیشیک بچن کے دل کے بیحد قریب ہیں اور یہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہی نہیں، ابھیشیک بچن کے پوسٹ سے بھی پتہ چلتا ہے۔  (photo credit; instagram/@navyananda)

29/ 65
نویا نندا ، شویتا بچن اور نکھل نندا کی بیٹی ہیں ۔ نویا نے انگلینڈ کے سیون آکس اسکول سے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے اپی اعلی تعلیم نیویارک کی فورڈم یونیورسٹی سے حاصل کی ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram

30/ 65
نویا نندا بالی ووڈ کی سب سے مشہور اسٹارکڈس میں سے ایک ہیں ۔ نویا خود کا ہیلتھ کیئر پورٹل چلاتی ہیں ، جس کا نام آرا ہیلتھ ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram

31/ 65
بتادیں کہ شویتا نندا کی بیٹی نویا اکثر ہی اپنے نانی کے گھر والوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ اپنی نانی کے گھر سے بیحد ہی قریب ہیں۔ شویتا کی کچھ تصویریں جو صاف ظاہر کرتی ہیں کہ وہ اپنے نانی نانا سے کس قدر پیار کرتی ہیں۔

32/ 65
اس تصویر میں نویا کی اپنے نانا امیتابھ بچن کے ساتھ پیار بھری کیمسٹری صاف نظر آرہی ہے۔

33/ 65
بالی ووڈ کی سب سے بڑی شادیوں میں ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی کا بھی شمار ہوتا ہے ۔ تب ان کی شادی کو لے کر فینس اور میڈیا میں کافی ایکسائٹمنٹ تھی ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

34/ 65
ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی کا نظارہ کیمرے میں قید کرنے کیلئے میڈیا کا مجمع لگا تھا تو وہیں دولہے اور دلہن کی ایک جھلک پانے کیلئے سینکڑوں لوگ انتظار کررہے تھے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

35/ 65
ایشوریہ اور ابھیشک سال 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔ ان کی شادی کو 14 سال مکمل ہونے والے ہیں ۔ اس وقت ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی کی کچھ اندیکھی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

36/ 65
شادی کے وقت ایشوریہ 33 سال کی تھیں اور ابھیشیک 30 سال کے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ کچھ دن پہلے ایشوریہ کے سنگیت پروگرام کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں ۔ سنگیت پروگرام میں امیتابھ بچن اور جیا بچن ڈانس کرتے نظر آئے تھے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

37/ 65
ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی کی یہ اندیکھی تصویریں جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں پورا کنبہ سفید رنگ کے ڈیزائنر آوٹ فٹ میں نظر آرہا ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

38/ 65
یوں تو شادی کی سبھی تصویریں کافی شاندار ہیں ، لیکن ان میں سب سے زیادہ دھیان جس تصویر نے کھیچنی ہے وہ امیتابھ اور شویتا نندا کے ڈآنس کی تصویر ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

39/ 65
تصویر میں بگ بی اپنی بیٹی کے ساتھ جھوم کر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں ۔ تصویر میں امیتابھ اور شویتا کی خوشی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

40/ 65
بتادیں کہ ایشوریہ اور ابھیشیک کی شادی 20 اپریل 2007 کو بڑے دھوم دھام سے ہوئی تھی ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

41/ 65
بتادیں کہ امیتابھ جلد ہی فلم چہرے میں کافی دلچسپ کردار میں نظر آنے والے ہیں ۔ اس فلم کو نو اپریل کو ریلیز کرنے کی تیاری ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

42/ 65
امیتابھ میگا بجٹ فلم براہمستر کا بھی حصہ ہیں ، جس کی ریلیز ڈیٹ ابھی سامنے نہیں آئی ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @BombayTimes

43/ 65
نویا اکثر ہی سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں اور کسی نہ کسی وجہ سے چرچا میں بنی رہتی ہیں۔

44/ 65
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے دوست کیلئے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس کی وجہ سے نویا سرخیوں میں چھا گئی تھیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

45/ 65
حال ہی میں نویا نویلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ ایسا شیئر کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا گیا۔ تصویر: انسٹاگرام۔

46/ 65
نویا اور میزان جعفری کے لنک اپ کی خبریں اکثر چرچا اب چرچا میں رہتی ہیں جبکہ دونون کا کہنا ہے کہ وہ صرف دوست ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

47/ 65
وہیں اب حال ہی میں کچھ ایسا سامنے آیا جس کے بعد فینس کے دل میں ہزار سوال اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ دراصل میزان جعفری کے یوم پیدائش پر نویا نے آدھی رات کو اپنے خاص انداز میں میزان جعفری کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ تصویر: انسٹاگرام۔

48/ 65
اس سے پہلے میزان جعفری کو منگیش ہداولے فلم ملال کیلئے بیسٹ ڈیبیو کا ایوارڈ ملا تب بھی نویا نے بیحد ہی خاص انداز میں میزان کی تصویر شیئر کرکے انہیں مبارکباد دی تھی۔

49/ 65
سوشل میڈیا پر دونوں ایک دوسرے کی تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

50/ 65
میزان اور نویا بہت اچھے دوست ہیں۔

میزان اور نویا بہت اچھے دوست ہیں۔

51/ 65
نویا نے میزان کو یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے میزان جعفری کی جو تصویر شیئر کی وہ رات کے اندھیرے کی ہے۔ اس تصویر میں نیلی لائٹ اور تاروں سے بھرے کھلے آسمان کے نیچے کھڑے میزان جعفری کو نویا نے اس خاص انداز میں مبارکباد دی۔ تصویر: انسٹاگرام۔

52/ 65
وہیں نویا کی یہ پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری کو دیکھنے کے بعد برتھ ڈے بوائے میزان جعفری نے بھی ری پوسٹ کیا۔ تصویر: انسٹاگرام۔

53/ 65
ایسا پہلی بار نہیں جب ان دونوں کی چرچا سوشل میڈیا پر ہوئی ہو۔ اکثر ہی دونوں انے رشتے کو لیکر چرچا میں بنے رہتے ہیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔

54/ 65
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

55/ 65
دراصل حال ہی میں نویا نویلی نندا نے اپنے کتے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں  میں وہ اپنے ڈاگ کے ساتھ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔  (photo credit; instagram/@navyananda)

56/ 65
تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن بھی دیا ہے، پراؤڈ موم اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک دل والا اموجی بھی بنایا ہے۔ تصویر میں نویا نویلی بلیک ہوڈی میں نظر آرہی ہیں۔ (photo credit; instagram/@navyananda)

57/ 65
بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نویلی نندا (Navya Naveli Nanda) خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے تب سے وہ اپنے پوسٹ اور تصویروں کے سبب چرچا میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے بیحد خاص دوست میزان جعفری (Meezaan Jaaferi) کیلئے ایک خاص پوسٹ کیا ہے جس کی چرچائیں سوشل میڈیا پر خوب ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

58/ 65
نویا نویلی نندا اور میزان کے رلیشن شپ کو لیکر اکثر چرچائیں ہوتی رہتی ہیں لیکن اب تک دونوں میں سے کسی نے کچھ آفیشیل طور پر نہیں کہا لیکن سوشل میڈیا پر دونوں ایک دوسرے کی تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

59/ 65
حال ہی میں نویا نے میزان کی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی اور ساتھ ہی انہیں مبارکباد بھی دی۔ تصویر: انسٹاگرام۔

60/ 65
اس تصویر میں میزان جعفری سرٹیفکٹ اور ٹرافی لئئ نظر آ رہے ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

61/ 65
دراصل میزان جعفری کو منگیش ہداولے فلم ملال کیلئے بیسٹ ڈیبیو کا ایوارڈ ملا ہے۔ میزان جعفری کی اسی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے نویا نے 'Congratulations!!!' لکھا ہے۔ تصویر: انسٹاگرام۔

62/ 65
امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بھلے ہی لائم لائٹ سے دور رہتی ہوں ، لیکن ان کی لاڈلی اور بگ بی کی نواسی نویا نندا خبروں میں بنی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو پبلک کیا ہے ، جس کے بعد ان کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ نویا نے نئے سال پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram

63/ 65
نئے سال کے موقع پر نویا نندا نے اپنی دوست کے ساتھ کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویروں میں نویا گولڈ شمر ڈریس میں نظر آرہی ہیں اور وہ اس آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram

64/ 65
نویا نندا اپنے خوش مزاج انداز کیلئے مشہور ہیں اور ان کی تصویروں میں یہ دیکھنے کو بھی ملتا ہے ۔ تصویر کریڈٹ : @navyananda/Instagram

65/ 65
نویا نویلی نندا: تصویر: انسٹاگرام۔

نویا نویلی نندا: تصویر: انسٹاگرام۔

تازہ خبر

• چین نے پھر چلی چال، ہندستان کو میڈیکل سپلائی پہنچا رہی فلائٹس کو روکا
• دنیا سے رخصت ہوگئے ممتاز ادیب پدم شری منظور احتشام، ہارگئے کورونا سے جنگ
• ممبئی میں ریلائنس فاونڈیشن کی بڑی پہل ، کورونا مریضوں کیلئے کیا 875 بیڈ کا انتظام
• ایوت محل کے کووڈ نگہداشت سینٹر سے 20 کورونا پازیٹو مریض فرار، جانیں معاملہ

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

• انٹرٹینمنٹ
• معیشت
• دلچسپ
• اسپورٹس
• جرائم
• عالمی منظر
• قومی منظر
• فوٹو
• ویڈیو
• براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

• چین نے پھر چلی چال، ہندستان کو میڈیکل سپلائی پہنچا رہی فلائٹس کو روکا۔۔۔
• ملائیکہ اروڑہ نے بوائے فرینڈ ارجن کپور کو کیا کیا خاص ہے سکھایا ؟ اداکار نے خود کیا انکشاف
• دنیا سے رخصت ہوگئے ممتاز ادیب پدم شری منظور احتشام، ہارگئے کورونا سے جنگ
• ممبئی میں ریلائنس فاونڈیشن کی بڑی پہل ، کورونا مریضوں کیلئے کیا 875 بیڈ کا انتظام
• ایوت محل کے کووڈ نگہداشت سینٹر سے 20 کورونا پازیٹو مریض فرار، جانیں معاملہ
• ہمارے بارے میں
• ہم سے رابطہ کریں
• سائٹ میپ
• پرائیویسی پالیسی
• Cookie Policy
• Advertise With Us

Network 18 Sites

• News18 India
• CricketNext
• News18 States
• Bangla News
• Odia News
• Urdu News
• Marathi News
• TopperLearning
• Moneycontrol
• Firstpost
• CompareIndia
• History India
• MTV India
• In.com
• Clear Study Doubts
• CAprep18
• Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES