انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کی دیورانی بننے جا رہی ہیں تارا ستاریہ، ٹریڈیشنل لُکس سے کیا متاثر

مرجاواں کی اداکارہ تارا ستاریہ فلموں کے ساتھ ہی اپنی لو لائف کو لے کر کافی سرخیوں میں ہیں۔ تارا ستاریہ کپور خاندان کے لڑکے کو ڈیٹ کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے وہ اکثر پوری فیملی کے ساتھ نظر آتی رہتی ہیں۔

News18 Urdu | Apr 03, 2021 01:27 AM IST
1/ 7
 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تارا ستاریہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ مرجاواں کی اداکارہ تارا ستاریہ فلمون کے ساتھ ہی اپنی لا لائف کو لے کر کافی سرخیوں میں ہیں۔ تارا ستاریہ کپور خاندان کے لڑکے کو ڈیٹ کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے وہ اکثر پوری فیملی کے ساتھ نظر آتی رہتی ہیں۔ کپور خاندان میں کوئی بھی تقریب یا فیملی ٹائم کیوں نہ ہو تارا ستاریہ ہمیشہ نظر آتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @KareenaKapoorFanClub instagram)

2/ 7
 تارا ستاریہ رنبیر کپور کے پھوپھی زاد بھائی آدر جین (Aadar Jain) کو لمبے وقت سے ڈیٹ کر رہی ہیں۔ پہلے تو دونوں کا رشتہ میڈیا کے سامنے کھل کر نہیں آتا تھا، لیکن آدر جین کے بھائی کی شادی میں پہلی بار اس جوڑے نے اپنے رشتے کو سبھی کے سامنے رکھا۔ تصویر کریڈٹ: @TaraSutaria instagram)

3/ 7
 آدر جین بھی رنبیر کپور کی طرح فلموں میں نام کمانا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں ان کی فلم ہیلو چارلی کا ٹیزر آوٹ ہوا ہے۔ تارا ستاریہ اکثر آدر جین کے ساتھ اسپاٹ ہوتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @TaraSutaria instagram)

4/ 7
 تارا ستاریہ کو نوجوان طبقہ کافی پسند کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر پروڈیوسر اور ہدایت کار اداکارہ کو اپنی فلم میں لینا چاہتا ہے۔ تارا ستاریہ سنیل شیٹی کے بیٹے اہان شیٹی کے ساتھ فلم ’تڑپ‘ میں نظر آنے والی ہیں۔ اہان شیٹی کی یہ ڈیبیو فلم ہے، فلم کا ٹیزر بھی آوٹ کیا جاچکا ہے۔ تصویر کریڈٹ: @TaraSutaria instagram)

5/ 7
 تارا ستاریہ اور آدر جین لمبے وقت سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں یہ جوڑا مالدیپ میں چھٹیوں کا انجوائے کر رہا تھا۔ تارا ستاریہ اور آدر کی لو اسٹوری فلمی پارٹیوں میں شروع ہوئی۔ تصویر کریڈٹ:  @TaraSutaria instagram)

6/ 7
 دراصل ایک انٹرویو میں تارا ستاریہ نے بتایا تھا کہ ان کی اور آدر کی پہلی ملاقات 2018 کی دیوالی پارٹی میں ہوئی تھی۔ آدر کے بھائی ارمان جین کی شادی کے موقع پر تارا ستاریہ- آدرجین نے ساتھ میں جم کر ڈانس کیا تھا۔ یہاں تک کہ تارا ستاریہ نے وہاں گانا بھی گایا تھا۔ تصویر کریڈٹ: @TaraSutaria instagram)

7/ 7
 تارا ستاریہ کو بالی ووڈ کے مستقبل میں ٹاپ اداکارہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ محض 2 فلموں میں کام کرچکیں اداکارہ کی اداکاری کی تعریف ناظرین سے لے کر فلم  نقاد بھی کرچکے ہیں۔ وہیں تارا ستاریہ ٹائیگر شراف کے ساتھ فلم ’ہیرو پنتی -2‘ میں بھی نظر آنے والی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: @TaraSutaria instagram)

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES